در خواست برائے حصول  داخلہ برائےجماعت چہارم  

 جماعت چہارم  برائے در خواست برائے حصول  داخلہ

 

بخدمت جناب پرنسپل صاحب   اقراء ماڈل سکول

 

جناب عالی!

               نہایت ادب سے     گزارش ہے کہ  میں آپ کے سکول میں جاعت چہارم پیلی کا طالب علم تھا۔ میرے ابو کا تبادلہ مکہ    ہوگیا۔ جس کی وجہ  ہم وہاں چلے گئے ۔اب دوبارہ ان کا تبادلہ مدینہ منورہ ہو گیا ہے۔  آپ سے التماس ہے کہ مجھےدوبارہ اس سکول میں داخلہ دے دیں تاکہ میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکوں۔ آپ کی عین نوازش ہو گی۔

العارض

 احمد جماعت چہارم فریق الف رول نمبر 14

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.