نوٹس / مشقی سوالات اور ان کا حل : اسلامیات جماعت: ہفتم پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور پاکستان

نوٹس / مشقی سوالات اور ان کا حل : اسلامیات جماعت: ہفتم        پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور پاکستان    UNDER PROCESS 2015  

باب دوم: ایمانیات اور عبادات صفحہ: 09-27

(الف) ایمانیات (مشق)

(1)تفصیلی جواب لکھیں۔

(ا)عقیدہ ختم نبوت سے کیا مراد ہے؟
جواب:
(ب) تعظیم رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم     سے کیا مرادہے؟
جواب:
(ج)رسالت کا ایک تقاضا اطاعت رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے۔ وضاحت کریں؟
جواب:

(2)مختصر جواب دیں۔

(ا)رسول کے کیا معنی ہیں؟
جواب:
(ب)انبیاء اوررسول کس بات کی تبلیغ کرتے ہیں؟
جواب:
(ج)رسالت پر صحیح ایمان کے حامل لوگ کون ہیں؟
جواب:
(د) رسالت کے تقاضوں کو پورا کرنے سے کیا فائدہ حاصل ہوتاہے؟
جواب:
(ہ) بارگاہ رسالت میں معمولی سی بے ادبی کا کیانقصان ہوتا ہے؟
جواب:

(3)خالی جگہ پر کریں۔

ا- اللہ تعالٰی نے ہر امت میں—————- بھیجے۔
ب- تمام انبیاء اور رسول اللہ تعالٰی کے—————–تھے۔
ج- اطاعت رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہی———————— کی اطاعت ہے۔
د- اتباع کا تعلق———————– اور اسوہ حسنہ کے ساتھ ہے۔
ہ- اطاعت کا تعلق —————ا حکام سےہے۔
جوابات: (ا- )(ب- )(ج- )(د- )(ہ- )

(4)کالم(الف)کو کالم (ب)کے ساتھ ملائیں۔

(الف) (ب)
(الف) اللہ تعالٰی نے بنی نوع انسان کی ہدایت کےلیے

(ب)سلسلہ نبوت حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہوااور

(ج)تمام انبیاء اور رسل پر بلاتفریق

(د)آدمی کا حشر اس کے ساتھ ہوگا

(ہ) بارگاہ رسالت میں معمولی سی بے ادبی

1- ایمان مسلمان ہونے کے لیے ضروری ہے۔

2- جس سے اسے محبت ہوگی۔

3- ساری زندگی کے نیک اعمال کو غارت کردیتی ہے۔

4-حضرت محمد صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم   پر ختم ہوا۔

5-کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء اور رسولوں کو مبعوث فرمایا۔

جوابات: (ا- )(ب- )(ج- )(د- )(ہ- )

(5)درست جواب پر(?) کا نشان لگائیں۔

ا- نبوت اور رسالت کا سلسلہ کس نبی سے شروع ہوا؟

(الف) حضرت نوح علیہ السلام   (ب) حضرت آدم علیہ السلام     (ج)     حضرت عیسٰی علیہ السلام   (د) حضرت ابراھیم علیہ السلام

ب- (الف)     (ب)   (ج)   (د)
(الف)   (ب)     (ج)   (د)
(الف)   (ب)     (ج)   (د)

(ب) عبادات (مشق) ص:17-18

(1)تفصیلی جواب لکھیں۔

(ا) عبادت سے کیا مرادہے؟
جواب:
(ب) روزہ دار کی کیافضیلت بیان کی گئی ہے؟
جواب:
(ج)زکوٰۃ کے بارے میں آپ کیا جانتےہیں؟
جواب:
(د)حج کے بارے میں آپ کیا جانتےہیں؟
جواب:

(2)مختصر جواب دیں۔

(ا) اللہ تعالیٰ نے انسانوں اور جنوں کو کس لیے پیدا کیا ہے؟
جواب:
(ب)قرآن حکیم میں سب سے زیادہ کس چیز کا حکم آیا ہے؟
جواب:
(ج) حج کیسی عبادت ہے؟
جواب:
(د)حج کا عظیم الشان اجتماع کس بات کی علامت ہے؟
جواب:
(ہ) قرآن مجید میں نماز کے ساتھ کس عبادت کا حکم آیاہے؟
جواب:

(3)خالی جگہ پر کریں۔

(4)درست جواب پر(?) کا نشان لگائیں۔

دعا کی اہمیت و فضیلت مشق ص:21-22

(1)تفصیلی جواب لکھیں۔

(ا)اللہ تعالیٰ سے دعامانگنے کی کیااہمیت ہے؟
جواب:
(ب)دعا مانگنے کی فضیلت بیان کریں؟
جواب:
(ج) قرآن مجید میں دعا مانگنے کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا کیا ارشاد ہے؟
جواب:
(د)دعا مانگنے کے کوئی سے پانچ آداب بیان کریں؟
جواب:

(2)مختصر جواب دیں۔

(ا) اللہ تعالیٰ سے دعا نہ مانگنا کس کے مترادف ہے؟
جواب:
(ب) نبی اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم   کون سی دعا کثرت سے مانگا کرتے تھے؟
جواب:
(ج) نبی اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم   دعا کس طرح مانگا کرتے تھے؟
جواب:
(د)اگر دعا فوراََ قبول نہ ہو تو کیاکیا جائے ؟
جواب:
(ہ)دعا مانگتے ہوئے دن میں کیا یقین رکھنا چاہیے؟
جواب:

(3)خالی جگہ پر کریں۔

(4)درست جواب پر(?) کا نشان لگائیں۔

(3) زکوٰۃ : فضیلت اور معاشرتی اہمیت مشق ص:25-26

(1)تفصیلی جواب لکھیں۔

(ا)زکوٰۃ کا معنی ومفہوم بیان کریں؟
جواب:
(ب) زکوٰۃ کے مصارف کون کون سے ہیں؟
جواب:
(ج) زکوٰۃ کی فضیلت و اہمیت لکھیں؟
جواب:

(2)مختصر جواب دیں۔

(ا) زکوٰۃ کن لوگوں پر فرض ہے؟
جواب:
(ب) زکوٰۃ دینے کے بارے میں اللہ تعالیٰ کیا   ارشادفرماتا ہے؟
جواب:
(ج) زکوٰۃ کے دو فائدے لکھیں؟
جواب:
(د) اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کیے گئے مال کی کیاحیثیت   ہے؟
جواب:
(ہ) معاشرے سے غربت وافلاس کا خاتمہ کیسے کیا جاسکتاہے؟
جواب:

(3)خالی جگہ پر کریں۔

(4) درست فقروں کے سامنے(?) اور غلط کے سامنے(x) کا نشان لگائیں۔

(5)درست جواب پر(?) کا نشان لگائیں۔

باب سوم: سیرت طیبہ صفحہ:28-51

1-فتح مکہ ص:

(1)تفصیلی جواب لکھیں۔

(ا)فتح مکہ کا پس منظر اپنے الفاظ میں بیان کریں؟
جواب:
(ب) حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
جواب:
(ج) فتح مکہ   کی مناسبت سے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں ایک پیراگراف تحریر کریں؟
جواب:
(د) حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم   کا فتح مکہ کے موقع پر مسجد حرام میں داخل ہونے کا منظراپنے لفظوں میں تحریر کریں؟
جواب:

(2)مختصر جواب دیں۔

(ا)نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم نے قریش کوکون سی تین شرطیں پیش کیں؟
جواب:
(ب)لشکر اسلام نے مرالظہران پہنچ کر کیا کام کیا؟
جواب:
(ج) حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم     نے ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ کی عزت افزائی کس طرح فرمائی؟
جواب:
(د) حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم     بتوں کو ٹھوکر مارتے ہوئے کیا فرماتے جاتے تھے؟
جواب:
(ہ) حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم     نے قریش سے خطاب میں کیا ارشاد فرمایا؟
جواب:

(3)خالی جگہ پر کریں۔

(4) درست فقروں کے سامنے(?) اور غلط کے سامنے(x) کا نشان لگائیں۔

(5)درست جواب پر(?) کا نشان لگائیں۔

2- غزوہ حنین ص:

(1)تفصیلی جواب لکھیں۔

(ا)قبیلہ بنو ہوازن کے سردار نے اسلامی لشکر سے جنگ لڑنے کے لیے کس طرح تیاری کی ؟
جواب:
(ب)غزوہ حنین کی ابتدا میں مسلمان کیوں پسپا ہوئے؟
جواب:
(ج) غزوہ حنین میں رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم     کی شجاعت کا حال بیان کریں؟
جواب:
(د) غزوہ حنین سے ہمیں کیا سبق ملتاہے؟
جواب:

(2)مختصر جواب دیں۔

(ا)وادی حنین مکہ مکرمہ سے کتنی دور ہے؟
جواب:
(ب)اوطاس کی وادی کہاں ہے؟
جواب:
(ج)غزوہ حنین کس سن ہجری میں پیش آیا؟
جواب:
(د)حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم کو کن الفاظ میں پکارا؟
جواب:
(ہ)غزوہ حنین میں بنو ثقیف کے کتنے آدمی مارے گئے؟
جواب:

(3)خالی جگہ پر کریں۔

(4) درست فقروں کے سامنے(?) اور غلط کے سامنے(x) کا نشان لگائیں۔

(5)درست جواب پر(?) کا نشان لگائیں۔

3- غزوہ تبوک ص:

(1)تفصیلی جواب لکھیں۔

(ا)غزوہ تبوک   کیوں پیش آیا؟
جواب:
(ب) غزوہ تبوک کے موقع پر صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم نے کس طرح مالی امداد کی؟
جواب:
(ج)مدینہ منورہ سے تبوک تک کا سفر کیساتھا؟
جواب:
(د) رومی فوج مقابلے میں کیوں نہ آئی؟
جواب:
(ہ)غزوہ تبوک کے کیا اثرات مرتب ہوئے؟
جواب:

(2)مختصر جواب دیں۔

(ا)رومی فوجیں کس ملک کی سرحد پر جمع ہونا شروع ہوئیں؟
جواب:
(ب)ہرقل نے کتنے افراد کا لشکر تیار کیا؟
جواب:
(ج)حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے غزوہ تبوک کی تیاری کے لیے پیش کیا؟
جواب:
(د)بعض صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم کی آنکھوں سے آنسو کیوں نکل پڑے؟
جواب:
(ہ)جیش العسرۃ کا کیا مطلب ہے؟
جواب:

(3)خالی جگہ پر کریں۔

(4) درست فقروں کے سامنے(?) اور غلط کے سامنے(x) کا نشان لگائیں۔

(5)درست جواب پر(?) کا نشان لگائیں۔

4- خطبہ حجۃ الوداع ص:

(1)تفصیلی جواب لکھیں۔

(ا)خطبہ حجۃ الوداع کے پس منظر کو اپنے الفاظ میں تحریر کریں؟
جواب:
(ب)عورتوں کے حقوق و فرائض کے بارے میں آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم نے خطبہ حجۃ الوداع میں کیا ارشاد فرمایا؟
جواب:
(ج) خطبہ حجۃ الوداع میں اسلامی مساوات کی اہمیت بیان کریں؟
جواب: خطبہ حجۃ الوداع کی روشنی میں جان ،مال اورعزت کی اہمیت پر روشنی ڈالیں؟
(د)ہدایت الٰہی کا ذریعہ کون سا ہے اور اس کو اپنانے سے کیا فائدہ حاصل ہوگا؟
جواب:

(2)مختصر جواب دیں۔

(ا)آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم کس تاریخ کو مکہ مکرمہ حج کے لیے روانہ ہوئے؟
جواب:
(ب)ذوالحجہ کی کس تاریخ کو آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم   مکہ مکرمہ داخل ہوئے؟
جواب:
(ج) خطبہ حجۃ الوداع میں آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم نے امانت کے متعلق کیا ارشاد فرمایا؟
جواب:
(د)اطاعت امیر کے متعلق آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم   نے کیا ارشادفرمایا؟
جواب:
(ہ) خطبہ حجۃ الوداع میں آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم سے کس بات کی گواہی لی؟
جواب:

(3)خالی جگہ پر کریں۔

(4) درست فقروں کے سامنے(?) اور غلط کے سامنے(x) کا نشان لگائیں۔

(5)درست جواب پر(?) کا نشان لگائیں۔

5-وصال ص:

(1)تفصیلی جواب لکھیں۔

(ا)علالت کے دوران   آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم   نے آخری خطبہ میں کیا ارشاد فرمایا؟
جواب:
(ب) آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم   خطبہ سے فارغ ہو کر کہاں گئے اور کیا کام کیا؟
جواب:
(ج)وصال والے دن آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم   کی کیا کیفیت تھی؟ تحریر کریں۔
جواب:

(2)مختصر جواب دیں۔

(ا) رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم     کی علالت کے دوران مسجد نبوی میں نماز کس نے پڑھائی؟
جواب:
(ب) طبیعت سنبھلنے کے بعد آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم کن دو صحابہ رضی اللہ تعالی عنہما کے سہارے مسجد میں تشریف لائے؟
جواب:
(ج)نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم   کے وصال کے موقع پر صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم کی کیا کیفیت تھی؟
جواب:
(د) آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم کا وصال کب ہوا اور آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم کی عمر مبارک کتنی تھی؟
جواب:
(ہ)وصال کے بعد کن دو صحابہ رضی اللہ تعالی عنہما نے آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلم   کو غسل دیا؟
جواب:

(3)خالی جگہ پر کریں۔

(4) درست فقروں کے سامنے(?) اور غلط کے سامنے(x) کا نشان لگائیں۔

(5)درست جواب پر(?) کا نشان لگائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *