اردو           جماعت     3           پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور پاکستان 2017-18

اردو           جماعت     3           پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور پاکستان 2017-18

سبق نمبر:۱  آؤ پڑھنا سیکھیں صفحہ:01-32

سبق نمبر:2 حمد                                                             (نظم)                                     صفحہ:33-35

سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-

خ-د-ا

گ-ل-ش-ن

خ-و-ش

پھ-و-ل

س-و-ر-ج

خدا

گلشن

خوش

پھول

سورج

 

سوال:2- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے دائرہ بنائیں۔

بنایا- اسی- لگایا- یہ –شے- خبر-جانتا-نظر

سبھی کچھ خدا کا بنایا ہوا ہے

یہ گلشن اسی کا لگایا ہوا ہے

ہراک شے پہ میرے خدا کی نظر ہے

وہ سب جانتا ہے اسے سب خبر ہے

سوال:3-ارکان ملائیں۔

جان-تا

گل-شن

ان-دھے-را

ن-ظر

جانتا

گلشن

اندھیرا

نظر

سوال:4-سوالات کے زبانی جواب دیں۔

1-   سب کچھ کس کا بنایا ہوا ہے؟

2-    اللہ کی بنائی ہوئی  چیزوں میں سے چند کے نام بتائیں۔

3-    ہم چھپ کر کوئی کام کیوں نہیں کرسکتے؟

سوال:5-زبانی جملے بنائیں۔

پھول- پیارے- اجالا- سورج

سبق نمبر:3 نعت                                                                                                                  (نظم)                                          صفحہ:36-38

سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-

ح-ق

و-ہ

ن-ا-م

ف-ل-ک

ہ-ا-د-ی

حق

وہ

نام

فلک

ہادی

سوال:2- درست لفظ کے گرد دائرہ بنائیں۔

حک-حق-ہق

مقام-مکام- موقام

بولند-بالند- بلند

فالک-فلک-فلق

سیدھا-سی دھا- سدھا

سوال:3-الفاظ کو درست ترتیب دے کر مصرع  مکمل کریں۔

بتانے والے وہ حق کی باتیں- وہ حق کی باتیں بتانے والے

نام ان کا بلند نبیوں میں———————

مقام ان کا فلک سے اونچا——————–

خدا کے پیارے ہمارے ہادی——————

سوال:4-مندرجہ ذیل سوالات کے زبانی جواب دیں۔

سوال:5 ارکان ملائیں۔

سبق نمبر:4 ہمارے نبی ﷺ       صفحہ:39-42

سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-

ن-ب-ی

ب-چ-چ-ہ

د-ے-کھ

پ-ی-ا-ر

ا-د-ا-س

نبی

بچہ

دیکھ

پیار

اُداس

سوال:2- جملے  بنائیں۔

دن- آج گرم دن ہے۔

رو- بچہ رو رہا تھا۔

اداس- آپ کیوں اداس ہیں؟

سوال:3-دیے گئے الفاظ کو غور سے پڑھیں اور جملوں میں انھیں تلاش کرکےان کے گرد دائرہ لگا ئیں۔ وجہ-پیار- والد- بچہ

  • ایک بچہ رو رہا تھا۔
  • حضرت محمدﷺ نے اس بچے کو پیار کیا۔
  • میں تمھارا والد ہوں۔

سوال:4-زبانی جواب دیں۔

  • حضرت محمدﷺ بچوں سے کیسے پیش آتے تھے؟
  • حضرت محمد ﷺ کیا دیکھ کر رک گئے؟
  • بچہ کیوں رو رہا تھا؟
  • حضرت محمد ﷺ نےاس کو کیا کہا؟

سوال:5-دیے گئے الفاظ کی مدد سے خالی جگہ پر کریں۔

پاس-پیار- بچوں- رو

  • ہمارے نبیﷺ ——— سے بہت پیار کرتے تھے۔
  • ایک دن ایک بچہ ———رہا تھا۔
  • حضرت محمدﷺ اس کے ———-سے گزرے۔
  • حضرت محمدﷺ نے اس بچے کو ———- کیا۔

سوال الفاظ کو متضاد سے ملائیں۔

دن

پاس

رو

اداس

دور

رات

خوش

ہنس

 

سبق نمبر:5 موسم کی بات (نظم)           صفحہ43-45

سوال: 1- درست لفظ کے گرد دائرہ بنائیں۔

موصم- موسم-موثم

ہلکان– حلکان-ہلقان

باریش- بعارش- بارش

سوال:2- حروف ملا کر لفظ بنائیں۔

م-و-س-م————-

س-و-ر-ج————-

گ-ر-م-ی————–

ب-ر-س-ے————-

ٹھ-ن-ڈ-ا—————

سوال:3-سوالات کے جوابات  دیں۔

نظم میں کن تین موسموں کے نام ہیں؟

جواب:

سردی میں کیا ٹھنڈا پڑ جاتا ہے؟

جواب:

گرمی میں لوگ کس وجہ سےہلکان ہوتے ہیں؟

جواب:

برسات میں دن اور رات کیا ہوتا ہے؟

جواب:

سوال:4-آپ کو کو سا موسم پسند ہے؟ کیوں؟

جواب:

سبق نمبر:6 دوسری چادر   صفحہ:46-49

سوال: 1- درست لفظ کے گرد دائرہ  لگائیں-

ادمی-عادمی –آدمی

 قمیص – قمیس- کمیض

ھاکم- حاکم -حاقم

حصے –ہصے- حسے

بولایا-بالایا- بلایا

سوال:2- درج ذیل سوالات کے جواب دیں ۔

سوال:ا حضرت عمررضی اللہ عنہ کون تھے؟

جواب: حضرت عمررضی اللہ عنہ مسلمانوں کے خلیفہ تھے۔

سوال: ب :حضرت عمررضی اللہ عنہ کی قمیص کتنی چادروں کے برابر کپڑے سے بنی تھی؟

جواب: حضرت عمررضی اللہ عنہ کی قمیص دو چادروں کے برابر کپڑے سے بنی تھی۔

سوال:ج

حضرت عمررضی اللہ عنہ کوکس نے اپنے حصے کی چادر دی تھی؟

جواب: حضرت عمررضی اللہ عنہ کوآپ کے بیٹے  نے اپنے حصے کی چادر دی تھی۔

سوال:3-ارکان ملائیں۔

خ-لی-فہ

حا-کم

بن-وا-ئی

وا-لد

چا-در

خلیفہ

حاکم

بنوائی

والد

چادر

سوال:4-مندرجہ ذیل الفاظ کو ان کے متضاد سے ملائیں۔

الفاظ متضاد
سوال

دن

زیادہ

نئی

کم

پرانی

جواب

رات

جوابات: (سوال-جواب)(دن-رات)(زیادہ-کم)(نئی-پرانی)

سوال:5- جملے بنائیں۔

سوال

مسجد

چادر

کپڑا

قمیص

یہ سوال آسان ہے۔

مسجد میں نماز پڑھیں۔

یہ سفید چادر ہے۔

یہ قیمتی کپڑا ہے۔

یہ میری قمیص ہے۔

 

سبق نمبر:7 خانپور کے سلیم چچا  (نظم)      صفحہ:50-53

سوال:1- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے دائرہ بنائیں۔

محنت- دن-پھاٹک-پٹری- حادثوں

  • یہ خانپور کے پھاٹک نمبر 3 پر گارڈ ہیں۔
  • وہ دن بھر یہیں رہتے ہیں۔
  • وہ محنت سے اپنا کام کرتے ہیں۔
  • بچوں کو ریل کی پٹری سے دور رہنا چاہیے۔
  • اس طرح ہم حادثوں سے بچ سکتے ہیں۔

سوال:2-سوالات کے جوابات دیں۔

سلیم چچا کیا کام کرتےہیں۔

وہ کتنے بجے اپنی وردی پہن کر پھاٹک پر آجاتے ہیں۔

سلیم چچاریل گاڑی کے آنے سے پہلے پھاٹک کیوں بند کردیتے ہیں؟

سوال:3-ارکان ملائیں ۔

پھ-ا-ٹک–

و-ر-د-ی–

تے-ز—

مح-نت-

پھاٹک

وردی

تیز

محنت

سوال:4- جملے بنائیں۔

رکشا

وردی

محنت

پھاٹک

پانچ

یہ نیا رکشا ہے

میری وردی نیلی ہے۔

پاس ہونے کے لیے محنت کریں۔

آج پھاٹک بند ہے۔

سوال:5- الفاظ کے متضاد لکھیں۔

الفاظ

صبح

پاس

تیز

بند

متضاد

شام

دور

آہستہ

کھلا

 

سبق نمبر:8 میٹھے بول     (نظم)   صفحہ:54-56

سوال: 1- درست الفاظ کے گرد دائرہ لگائیں-

موں –منھ- منہ

ایلزام- علزام- الزام

ماحول -ماہول -ماھول

مٹھیے- میٹھے– مٹھے

سوال:2- الفاظ کودرست ترتیب دے کر مصرع مکمل کریں ۔

بچو بولو تم جب بھی

میٹھے بول منھ سےنکلیں

ایسے کہ ان مول بول بھی

یہ ماحول تب بدلے گا

سوال:3-مندرجہ ذیل سوالات  کے زبانی جوابات دیں۔

ہمیں کیسی باتیں کرنی چاہیے؟

دوسروں کا کیسانام نہیں لینا چاہیے؟

اچھی میٹھی باتیں کرنے سے ماحول کو کیا ہوتا ہے؟

سوال:4- جملے بنائیں۔

بولو

میٹھے

الٹا

الزام

میٹھے میٹھے بول بولو۔

یہ پھل بہت  میٹھے ہیں۔

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے

کسی پر الزام مت لگاو

 

سبق نمبر9چاندصفحہ:57-60

سوال:1- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے دائرہ بنائیں۔

چاند- روشنی- سایہ- روشن

  • سورج کی روشنی اس پر پڑتی ہے۔
  • کیا آپ نے کبھی چاند کو غور سے دیکھا ہے؟
  • وہ روشن ہوجاتا ہے۔
  • ہمارا سایہ زمین پر پڑتا ہے۔

سوال:2-ارکان ملائیں۔

دے-کھا—دیکھا

رو-ش-نی—روشنی

چ-مک-تا—چمکتا

ز-می-ن–زمین

سوال:3-درج ذیل سوالات کے جواب دیں۔

سوال:1 چاند کس کے گرد گردش کرتا ہے؟
جواب: چاند زمین کے گرد گردش کرتا ہے۔
سوال:2کس کی روشنی سے چاند روشن ہوجاتا ہے؟
جواب: سورج کی روشنی سے چاند روشن ہوجاتا ہے۔
سوال:3 جب چاند روشن نہیں رہتا تو ہم کیا کہتے ہیں؟
جواب: جب چاند روشن نہیں رہتا تو ہم کہتے ہیں کہ چاند کو گرہن لگ گیا ہے۔

سوال:4-مندرجہ ذیل الفاظ کو ان کے متضاد سے ملائیں۔

الفاظ

رات

روشنی

زمین

متضاد

آسمان

دن

تاریکی

جوابات: (1-2)(2-3)(3-1)

سبق نمبر:10 سچا سلطان      

سوال: 1-سوالات کے جواب دیں۔

سلطان نے اپنے بیٹوں کو کیا دیا؟

جواب: سلطان نے اپنے بیٹوں کو ایک ایک بیج دیا۔

سلیم کتنے سال کا تھا؟

 جواب: سلیم دس سال کا تھا۔

سلیم بیج کے ساتھ کیا کیا؟

جواب: سلیم نے احتیاط سے بیج  کو گملے میں بویا۔

سب لڑکوں کے پاس کیا تھا؟

جواب: سب لڑکوں کے پاس پھولوں والے پودے تھے۔

سلطان سلیم کی کس عادت پر خوش ہوا؟

جواب: سلطان سلیم کی سچ بولنے والی عادت پر خوش ہوا۔

سوال:2 جملوں میں سے اسم(noun) اور فعل (verb)ڈھونڈ کر لکھیں۔

سلیم نے بیج کو گملے میں بویا۔

سلیم روز پودے کو پانی دیتا تھا؟

سلطان نے ہر بیٹے کو ایک بیج دیا۔

اسم فعل
گملے

بیج

سلیم

سلطان

بیٹے

بویا

دیتا تھا

دیا

 

سوال:3- درست املا والے لفظ کے گرد دائرہ بنائیں۔

صلطان-ثلطان- سلطان

روظ- روز– روذ

احطیات-احتیاط– اھتیات

سبق نمبر:11 علم کا شوق                       صفحہ66-69

سوال: 1- مندرجہ ذیل کے حروف الگ الگ کریں۔

1-   علم

2-    ریاضی

3-    تجربہ

4-    مشینیں

سوال:2-سوالات کے جوابات دیں۔

بیت الحکمت کہاں کھولا گیا؟

بیت الحکمت کا کیا مطلب ہے؟

مریم اجلیہ کی ایجاد سے کس کی سمت کا پتا چلایا جاسکتا تھا؟

سوال:3-دیے گئے الفاظ کی مدد سے خالی جگہ پر کریں۔ (مشین-مسلمانوں- تجربوں – بیت الحکمت)

بغداد میں———- کھولا گیا۔

مریم اجلیہ کی ———سے قبلے کی سمت کا پتا چلتا ۔

مسلمانوں کے ———سے سائنس میں بہت ترقی ہوئی۔

————–نے اس دور میں بہت ترقی کی۔

سوال:4-درست جواب کے سامنے / کا نشان بنائیں۔

  • بیت الحکمت کا مطلب ہے بادشاہ کا گھر۔
  • بیت الحکمت میں ریاضی اور سائنس کی کتابیں رکھی گئی تھیں۔
  • الجزری نے ایسی مشین بنائی جو زمین کے نیچے سے مٹی نکالتی تھی۔
  • مریم اجلیہ کی مشین سے قبلے کی سمت کا پتا چلتا تھا۔
  • الزہراوی نے ایسی سوئی بنائی جس سے زخم سیتے ہیں۔

سوال:5- جملے بنائیں۔

دنیا

کتابیں

ایجاد

استعمال

شوق

 

 

سبق نمبر:12 چھوٹی چیونٹی    (نظم)          صفحہ:70-72

سوال: 1- الفاظ کو م معنی سےلائیں-

عمدہ

راضی

مہلت

فرصت

تھوڑی

کم

اعلیٰ

خوش

وقت

فراغت

سوال:2-  حروف جوڑ کر الفاظ  بنائیں۔

چ-ی-و-ن-ٹی

آ-ف-ر-ی-ں

ف-ر-ص-ت

ہ-م-م-ت

م-ہ-ل-ت

چیونٹی

آفریں

فرصت

ہمت

مہلت

سوال:3-نظم کے  مطابق جواب دیں۔

چیونٹی کو کس چیز سے فرصت نہیں ملتی؟

جواب:

چیونٹی کے کام سے کون راضی ہوتا ہے؟

جواب:

اس نظم سے آپ کو کیا سبق ملتا ہے؟

جواب:

سوال:4-درست لفظ کے گرد دائرہ لگائیں۔

فرصت- فرست- فورست

موسیبت- مصیبت- مسیبت

حمت- ہمط- ہمت

مشقط- مشکت- مشقت

عمدہ- امدا- عمدا

سبق نمبر13 کبڈی صفحہ:73-79

سوال: 1- ارکان ملائیں۔

پا-کس-تان

پن-جاب

مش-ہو-ر

کھے-ل

مے -دان

پاکستان

پنجاب

مشہور

کھیل

میدان

سوال:2- جواب لکھیں۔

  • کبڈی پاکستان کے کس صوبے میں کھیلا جاتا ہے؟
  • کبڈی میں ہر ٹیم میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں؟
  • کھیل کے دوران کھلاڑی ایک سانس میں کیا کہتے ہیں؟

سوال:3-مثال کی طرح سوالوں کے جواب دیں

س- کیا کبڈی ایک مشہور کھیل ہے؟

ج: جی ہاں،کبڈی ایک مشہور کھیل ہے؟

کیا کبڈی میں دو ٹیموں میں مقابلہ ہوتا ہے؟

کیا ہر ٹیم میں چار کھلاڑی ہوتے ہیں؟

کیا کھلاڑی کبڈی کبڈی دہراتاہے؟

سوال:4- جملے بنائیں۔

کھیل

مشہور

دلچسپ

سبق نمبر:14 قائداعظم (نظم) صفحہ: 77-79

سوال: 1- الفاظ کی تربیت درست کرکے مصرعہ لکھیں-

تھے وہ انسان عظیم

چھاگئے پھر ہر طرف

تھی قوم ان کا جسم

کی تھی نظریے بات

سوال:2- ایک جیسے آواز والے لفظ بنائیے۔

ع –ظی- م

حے -ران

ا-کٹھ -ٹھی

ان- سان

سوال:3-ارکان ملائیں۔

سوال:4-الفاظ کے معنی لکھیں۔

عظیم

عقیدے

قوت

قائد

سوال:5-اپنے استاد یا والدین سے قائداعظم کے متعلق پوچھیں۔

قائداعظم کون تھے؟

قائداعظم کا اصل نام کیا تھا؟

سبق نمبر:15 چین صفحہ: 80-84

سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-

سوال:2- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے دائرہ بنائیں۔

سوال:3-ارکان ملائیں۔

سوال:4-سوالات کے زبانی جواب دیں۔

سوال:5-زبانی جملے بنائیں۔

۱سبق نمبر:16 صفائ  صفحہ85-88

سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-

سوال:2- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے دائرہ بنائیں۔

سوال:3-ارکان ملائیں۔

سوال:4-سوالات کے زبانی جواب دیں۔

سوال:5-زبانی جملے بنائیں۔

سبق نمبر:۱7بہادر کسان  (نظم)صفحہ:89-92

سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-

سوال:2- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے دائرہ بنائیں۔

سوال:3-ارکان ملائیں۔

سوال:4-سوالات کے زبانی جواب دیں۔

سوال:5-زبانی جملے بنائیں۔

 

سبق نمبر:۱8 ہم ایک ہیں صفحہ:93-98

سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-

سوال:2- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے دائرہ بنائیں۔

سوال:3-ارکان ملائیں۔

سوال:4-سوالات کے زبانی جواب دیں۔

سوال:5-زبانی جملے بنائیں۔

سبق نمبر:۱9 مری کی سیر صفحہ:99-103

سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-

سوال:2- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے دائرہ بنائیں۔

سوال:3-ارکان ملائیں۔

سوال:4-سوالات کے زبانی جواب دیں۔

سوال:5-زبانی جملے بنائیں۔

سبق نمبر:20 ساری دنیا اپنا گھر ہے (نظم) صفحہ:104-106

سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-

سوال:2- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے دائرہ بنائیں۔

سوال:3-ارکان ملائیں۔

سوال:4-سوالات کے زبانی جواب دیں۔

سوال:5-زبانی جملے بنائیں۔

سبق نمبر21: احترام کریں  صفحہ:107-111

سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-

سوال:2- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے دائرہ بنائیں۔

سوال:3-ارکان ملائیں۔

سوال:4-سوالات کے زبانی جواب دیں۔

سوال:5-زبانی جملے بنائیں۔

سبق نمبر:۲1 اقوال زریں  صفحہ:112-113

سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-

سوال:2- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے دائرہ بنائیں۔

سوال:3-ارکان ملائیں۔

سوال:4-سوالات کے زبانی جواب دیں۔

سوال:5-زبانی جملے بنائیں۔

۱سبق نمبر:23 پہاڑ اور گلہری (نظم)  صفحہ:114-118

سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-

سوال:2- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے دائرہ بنائیں۔

سوال:3-ارکان ملائیں۔

سوال:4-سوالات کے زبانی جواب دیں۔

سوال:5-زبانی جملے بنائیں۔

سبق نمبر:24: سچی خوشی   صفحہ:119-122

سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-

سوال:2- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے دائرہ بنائیں۔

سوال:3-ارکان ملائیں۔

سوال:4-سوالات کے زبانی جواب دیں۔

سوال:5-زبانی جملے بنائیں۔

سبق نمبر:25 ایدھی صاحب سے ملاقات صفحہ:123-126

سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-

سوال:2- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے دائرہ بنائیں۔

سوال:3-ارکان ملائیں۔

سوال:4-سوالات کے زبانی جواب دیں۔

سوال:5-زبانی جملے بنائیں۔

 

سبق نمبر:26 آزادی کا عہد (نظم) صفحہ:127-130

سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-

سوال:2- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے دائرہ بنائیں۔

سوال:3-ارکان ملائیں۔

سوال:4-سوالات کے زبانی جواب دیں۔

سوال:5-زبانی جملے بنائیں۔

سبق نمبر27 چلو میلہ دیکھیں  صفحہ :131-146

سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-

سوال:2- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے دائرہ بنائیں۔

سوال:3-ارکان ملائیں۔

سوال:4-سوالات کے زبانی جواب دیں۔

سوال:5-زبانی جملے بنائیں۔

—————–اختتام————————–

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *