نوٹس / مشقی سوالات کا حل : اردو جماعت (آٹھویں جماعت کے لیے)ہشتم پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور پاکستان

[bws_pdfprint display=”pdf,print”][bws_pdfprint display=”pdf,print”]

نوٹس / مشقی سوالات کا حل : اردو  جماعت (آٹھویں جماعت کے لیے)ہشتم پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور  پاکستان (PTB)

سبق :1 حمد ص:1-6

سوال 1 سبق کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

سبق :2 نعت ص:7-10

سوال 1 سبق کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

سبق :3 درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ص:11-18

سوال 1 سبق کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

سبق :4 پاکستان کے چند اہم تہوار ص:19-26

سوال 1 سبق کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

سبق :5 ہمارے وطن کا نشان ص:27-31

سوال 1 سبق کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

سبق :6 خون کا بدلہ ص:32-39

سوال 1 سبق کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

سبق :7 شہری دفاع ص:40-48

سوال 1 سبق کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

سبق :8 ریل کا سفر ص:40-48

سوال 1 سبق کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

صفحہ 49-54

سوال 1 نظم ریل کا سفر کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

الف: پہلے شعر میں شاعر مسافر کو کیا مشورہ دےرہا ہے؟

جواب: پہلے شعر میں شاعر مسافر کو مشورہ دےرہا ہے کہ  ریل کے سفرکے لیے ضروری ہے کہ ریل کے ڈبے   میں سوچے سمجھے بغیر  سوار ہو جائیں ۔

ب۔ اس نظم کے دوسرے شعر میں جلوس نکلنے  سے شاعر کی کیا مراد ہے؟

جواب: اس نظم کے دوسرے شعر میں جلوس نکلنے  سے شاعر کی مراد ہے کہ بہت برا حال ہوجانا۔

ج: ایک مسافر گھر کی کیا چیز ریل کے ڈبے میں لے آیا تھا؟

جواب: ایک مسافرگھر کی چارپائی  بھی  ریل کے ڈبے میں لے آیا تھا۔

د۔کون سا مانگنے والا لوگوں میں مقبول ہے اور کیوں؟

جواب:  چمٹا بجا کر مانگنے والا لوگوں میں مقبول ہے کیوں کہ وہ لوگوں کو اپنی طرف  آسانی متوجہ کرلیتا ہے۔

ہ۔ رضائی میں بیٹھے ہوئے  مسافر  کا حال  کس طرح بیان  کیا گیا ہے؟

جواب:  رضائی میں بیٹھے ہوئے  مسافر   کا حال ایک مثال سے بیان کیا گیا کہ وہ اپنی رضائی میں اس طرح لپٹ کر بیٹھا ہے جیسے وہ اس میں سلا ہوا ہے۔

لارنس نائیک  لا ل حسین شہید سبق :ص:55-59

سوال 1 سبق لانس نائیک لال حسین شہید کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

الف: 1965 کی جنگ  پاکستان کی تاریخ میں کس لیے   اہمیت کی حامل ہے؟

جواب: 1965 کی پاک بھارت جنگ  کی پاکستان کی تاریخ میں بہت اہمیت ہے۔ اسے افواج پاکستان کا مورال بلند ہوا اور پوری دنیا میں دھاک بیٹھ گئی۔ اور پاکستان نے دفاعی میدان میں کئی منزلیں طے کرلیں۔

ب: پلاٹون کمانڈر نے جوانوں سے کیا کہا؟

جواب: پلاٹون کمانڈر نے  چند جوانوں بلا کرکہا کہ تم جنگ کے حالات سے اگاہ ہو۔ دشمن نے ہماری اگلی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے دشمن کی فوج مسلسل گولہ باری کر رہی ہے

ج: لال حسین نے چوکی پر  پہنچ کر کیا کیا؟

جواب: لال حسین نے چوکی پر  پہنچ کر  اپنی  کمر کی پٹی سے دستی بم نکالا اور پہرے پر موجود دشمن کے سپاہیوں پر پھینک دیا۔

د: مرتے وقت لال حسین کی زبان پر کون سے الفاظ تھے؟

جواب: مرتے وقت لال حسین کی زبان پرآخری الفاظ تھے۔” اللہ تیرا شکر ہے، میں نے اپنا فرض پورا کردیا”

ہ: حکومت پاکستان نے لال حسین شہید کو کس اعزاز سے نوازا؟

جواب: حکومت پاکستان نے لال حسین شہید کو تمغائے جرات کے اعزاز سے نوازا۔

ہاکی سبق :ص:60-65

سوال 1 سبق ہاکی کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

الف: پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے؟

جواب: پاکستان کا قومی کھیل ہاکی  ہے۔

ب: کھیل ایک کھلاڑی میں کیا اوصاف پیدا کرتا ہے؟

جواب: کھیل ایک کھلاڑی میں مندرجہ ذیل  اوصاف پیدا کرتا ہے:

1-بلند حوصلگی

2- جہد مسلسل

3- فراخ دلی

ج:پاکستانی ہاکی کے چند نامور کھلاڑیوں کے نام لکھیں؟

جواب: پاکستانی ہاکی کے چند نامور کھلاڑیوں کے نام یہ ہیں:

  • نصیر بندہ
  • عاطف حمیدی
  • منیر ڈار
  • اصلاح الدین
  • منور الزمان
  • منظور جونئیر
  • رشید جونیئر
  • سلیم شروانی
  • سمیع اللہ
  • شہناز شیخ
  • اختر رسول
  • حسن سردار

د: ہاکی کے میدان کی لمبائی اور چوڑائی کتنی ہوتی ہے؟

جواب: ہاکی کے میدان کی لمبائی  ایک سو ساٹھ (160) میڑ اور چوڑائی ایک سو  (100) میٹر  ہوتی ہے۔

ہ: ہاکی کے کھیل میں کھلاڑیوں کی پوزیشن کے نام لکھیں؟

جواب: ہاکی کے کھیل میں کھلاڑیوں کی پوزیشن کے نام یہ ہیں:

  • گول کیپر
  • لیفٹ فل بیک
  • رائیٹ فل بیک
  • رائیٹ ہاف
  • سینڑ ہاف
  • لیفٹ ہاف
  • رائیٹ آؤٹ
  • رائیٹ ان
  • سینٹر فارورڈ
  • لیفٹ آؤٹ
  • لیفٹ ان

2- سبق ہاکی کے مطابق درست جوابات کی نشان دہی کریں:

جوابات: (الف:جسمانی صحت)(ب:ایشائی سٹائل)(ج:طلائی تمغا)(د:1948)(ہ:چار)(و:گیارہ)

3- درج ذیل مرکب الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی
فراخ دلی

جہد مسلسل

نامور

خاطر خواہ

رواج دینا

شان دار

صف اول

کھلے دل سے یا خوشی سے

مسلسل محنت کرنا

مشہور

بہت زیادہ / کافی

رسم ڈالنا

بہت خوبصورت / عظمت والا

پہلے درجے کا

4- سبق ہاکی کے مطابق سطر الف کے الفاظ کو سطر ب میں دئیے گئے ان کے متظاد الفاظ سے ملائیں:

سطر الف 1-ناکامی – 2-قدیم – 3-مجبور – 4-شہرت –5- قلیل-6- آغاز
سطر ب 3-مختار – 1-کامیابی – 5-کثیر – 2-جدید – 6-انجام -4-گمنامی

5- درج ذیل الفاظ کے جمع لکھیں:

فتح – توقع – اعزاز – وقفہ – قاعدہ – ظابطہ – اختیار – غلطی
فتوحات – توقعات – اعزازات – وقفے /وقفہ جات – قاعدے / قواعد – ظابطے/ ضوابط – اختیارات – غلطیاں/ اغلاط

سبق : 12 پاکستان کے موسم سبق :ص: 72-77

سوال 1 سبق  پاکستان کے موسم کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

 الف: موسم گرما میں کن چیزوں سے لطف اٹھایا جاتا ہے؟

جواب: موسم گرما میں  قلفیاں فالودے اور شربت سے لطف اٹھایا جاتا ہے اور لیموں کی میٹھی یا نمکین سکنجبین کے مزے اڑائے جاتےہیں۔ خربوزے اور تربوز عام ہوتے ہیں۔  بچے بڑے مزے  مزے سے آئس کریم کھاتے ہیں۔

ب: زیادہ آمدن والے کون سی چیزوں سے لطف اٹھاتے ہیں؟

جواب: زیادہ آمدن والے لوگ پستہ بادام اخروٹ اور چلغوزے  سے لطف اٹھاتے ہیں

ج: موسم سرما میں برف باری دیکھنے کے لیے آپ کن علاقوں کا رخ کرتے ہیں؟

جواب: موسم سرما میں برف باری دیکھنے کے لیے ہم پنجاب کے پہاڑی علاقے مری  کا رخ کرتے ہیں۔ اسکے علاوہ خیبر پختون خوا کے علاقے نتھیا گلی یا بلتستان کے شہر سکردو جاتے ہیں۔

د: کن ممالک میں تقریبا بارہ مہینے بارش ہوتی ہے؟

جواب: ملائشیا اور انڈونیشیا کے ممالک میں تقریبا بارہ(12) مہینے بارش ہوتی ہے۔

ہ: موسم سرما کا زور  بالعموم کب ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: موسم سرما کا زور  بالعموم فروری کے وسط میں  ٹوٹ جاتا ہے۔ یہی بہار کے دن ہوتے ہیں۔

2- سبق پاکستان کے موسم کے مطابق درست جوابات کی نشان دہی کریں:

جوابات: (الف:)(ب:)(ج:)(د:)(ہ:)

3- درج ذیل مرکب الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی
خنکی

اودے اودے

باد صبح

سیاحت

زرخیز

4- درج ذیل الفاظ کے جمع لکھیں:

مخلوق – نعمتْ- شجر – باغ – فائدہ – شے – موسم – شاخ

5 – سبق پاکستان کے موسم کے مطابق مناسب لفظ کی مدد سے  خالی جگہ پر کریں۔

جوابات: (الف:)(ب:)(ج:)(د:)(ہ:)

6- درج ذیل  الفاظ کی تذکیر و تانیث واضح کرتے ہوئے جملوں میں استعمال کریں۔

الفاظ جملے
اعتدال

کوشش

محنت

غذائیت

افزائش

تنوع

خلوص

بہار

نظر

7- نیچے دئیے گئے الفاظ  کے متضاد الفاظ لکھیں۔

الفاظ بہار – گرم – کم تر – زمین – نفع بخش – عمومی
متضاد الفاظ

8- سبق پاکستان کے موسم کے مطابق درست اور غلط کی نشاندہی  (/) کریں۔

9- کالم الف میں درج فعل مجہول والے جملوں کو فعل معروف میں تبدیل کرکے کالم ب میں لکھیں۔

سبق :13  حضرت عمر بن عبدالعزیز رح  ص:0-5

سوال 1 سبق حضرت عمر بن عبدالعزیز رح   کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

(الف) شر کی مثالیں کس لیے محفوظ رکھی گئی ہیں؟

جواب: شر کی مثالیں اس لیے محفوظ رکھی گئی ہیں تاکہ لوگ ان سے عبرت پکڑیں اور بھلائی اور نیکی کا رستہ اختیار کریں۔

(ب)خلفائے راشدین کے دور کو کیا کہا جاتا ہے؟

جواب: خلفائے راشدین کے دور کو  خلافت راشدہ کا دور کہا جاتا ہے۔

(ج) عمر ثانی کا خطاب کس کو دیا گیا ہے؟

جواب: عمر ثانی کا خطاب عمر بن عبدالعزیز    رضی اللہ  تعالیٰ عنہ  کو دیا گیا ۔

(د) خلیفہ منتخب ہونے سے قبل  عمر بن عبدالعزیز کس طرح کی زندگی گزار رہے تھے؟

جواب: خلیفہ منتخب ہونے سے قبل  عمر بن عبدالعزیز   دوسرے اموی شہزادوں کی طرح فارغ البالی کی زندگی گزار رہے تھے

(ہ) احکام الٰہیہ کو کون شخص دوسروں پر لاگو کرسکتا ہے؟

جواب: احکام الٰہیہ کو وہ شخص دوسروں پر لاگو کرسکتا ہے جو خود احکام الٰہیہ کا پابند ہو۔

2- سبق کے مطابق درست جوابات کی نشان دہی کریں:

جوابات: (الف:مدینہ منورہ میں)(ب:تقریبا چالیس سال کی عمر میں)(ج:حضرت   عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہ )(د: حضرت   عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام)(ہ:سارا)(و: میلا کرتا)

3- درج ذیل مرکب الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی
 خیرو شر

عبرت پکڑنا

اعمال

مال و متاع

وقف کرنا

نادر

4- سبق ہاکی کے مطابق سطر الف کے الفاظ کو سطر ب میں دئیے گئے ان کے متظاد الفاظ سے ملائیں:

سطر الف گمراہی – عدل – خیر – سچائی – ابدی – میلا
سطر ب ہدایت – ظلم – شر – جھوٹ – مختصر – اجلا

5- سبق حضرت  عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہ   کے مطابق مناسب الفاظ  کی مدد سے خالی جگہ پر کریں۔

(الف) مثالوں

(ب) عمر ثانی

(ج) جانی اور پہچانی

(د) پوتی

(ہ) اطاعت

6-درج ذیل الفاظ کے جمع لکھیں:

شک – مثال – صفت – عمل – خلیفہ – خدمت – اصل  – امتیاز-  غلطی
شکوک – مثالیں – صفات – اعمال – خلفاء – خدمات – اصول  – امتیازات-  غلطیتاں

7- درج ذیل الفاظ کو جملوں میں استعمال کریں کہ ان کا مفہوم واضح ہو جائے۔

الفاظ جملے
جہالت

خود غرضی

میسر آنا

وصیت

پیش پیش

اطاعت

دل دادہ

8- سبق حضرت  عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہ   کے مطابق درست اور غلط کی نشان دہی (/)سے کریں۔

9- مندرجہ ذیل سابقوں کی مدد سے تین تین  الفاظ بنائیں۔

شمار سابقے الفاظ
الف خوش
ب ہم
ج بے
د نا

سبق :14ادب کی اہمیت ص:85-90

سوال 1 سبق کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

(الف) غیر ادبی تحریریں کون سی ہوتی ہیں؟

جواب: غیر ادب تحریروں میں سائنسی ، جغرافیائی ، نفسیاتی ، معاشرتی ، اخباری خبریں اور صحافتی کالم تحریریں شامل ہیں۔

(ب) ادبی تحریر کون سی ہوتی ہیں؟

جواب:ادبی تحریر وہ ہوتی ہے جس میں حقائق کے ساتھ ساتھ جذبات و احساسات کا باہمی ملاپ ہو۔

(ج) اردو انسائیکلو پیڈیا  یا دائرہ معارف الاسلامیہ میں ادب کی کیا تعریف کی گئی ہے؟

جواب: اردو انسائیکلو پیڈیا  یا دائرہ معارف الاسلامیہ میں ادب کی اس طرح تعریف کی گئی ہے کہ “اپنے  قدیم  ترین مفہوم میں اسے سنت کا مترادف سمجھا جاتا ہے۔ یعنی عادت ، موروثی معیار، طرزعمل دستور، جو انسان اپنے آباو اجداد اور ایسے بزرگوں سے حاصل کرتا ہے جنھیں قابل تقلید سمجھا جاتاہے”

(د) ادب کا مطالعہ ہمیں کن چیزوں میں فرق کرنا سکھاتا ہے؟

جواب:ادب  کے مطالعے سے ہم خیرو شر میں تمیز کرنے کے اہل ہوتے ہیں۔

(ہ) بنو امیہ کے دور میں ادب کا لفظ کن معانی میں رائج ہوا؟

جواب: بنو امیہ کے دور میں ادب کا لفظ شاعری اور علمی و ادبی تحریروں کےمعانی میں رائج ہوا۔

2- سبق کے مطابق درست جوابات کی نشان دہی کریں:

جوابات: (الف:3)(ب:4)(ج:2)(د:1)(ہ:2)(و:3)

3- درج ذیل مرکب الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی
معارف

سنت

عبور

تکریم

آسودگی

اصلاح

ارتقاء

روگردانی

4- درج ذیل الفاظ کے جمع لکھیں:

 مفہوم – علم – متن – احساس – جذبہ – دور – شے – قدر – صفت

5- درج ذیل الفاظ وتراکیب کو جملوں میں استعمال کریں؟

الفاظ وتراکیب جملے
شائستگی

تمیز

ادب

حیرت انگیز

آباو اجداد

اکتاہٹ

آسودگی

خیروشر

احساس مروت

6- سبق ادب کی اہمیت  کے مطابق مناسب الفاظ کی مدد سے خالی جگہ پر کریں؟

جوابات: (الف:عربی)(ب:عباسی)(ج:متن)(د:تمیز)(ہ:انسانیت)

7- درج ذیل الفاظ پر اعراب لگا کر صحیح تلفظ واضح  کریں۔

معارف – تلقید – صفت  – متن – عبور – مطالعہ – نثر – امور – لطف

8- سبق ادب کی اہمیت کے مطابق درست اور غلط کی نشان دہی  (/)سے کریں۔

جوابات: (الف:)(ب:)(ج:)(د:)(ہ:)

9-

10-

11-

سبق :15 مل کر رہو ص:91-96

سوال 1 نظم مل کر رہو کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

(الف)  ہم نے یہ وطن کیسے حاصل کیا؟

جواب: ہم نے یہ وطن  بہت مشکل سے حاصل کیا ہے۔ اسکو حاصل کرنے کے لیے ہم نے ہزاروں جانوں  کا نذارنہ پیش کیا ہے تب جا کر ہمیں آزاد وطن میں سانس لینا نصیب ہوا۔

(ب) شاعر نے ہمیں کیسے انسان بننے کی تلقین کی ہے؟

جواب: شاعر ہمیں نصیحت کرتا ہے کہ ہم  ایسے ا نسان بننے کی کوشش کریں  کہ جو واقعی اللہ کا مقبول بندہ ہو۔

(ج) اتحاد و یگانگت کے کیا فائدے ہیں؟

جواب: اتحاد و یگانگت کے بہت  فائدے ہیں۔ اس سے  ملک بھی سلامت رہے گا  اور ترقی بھی کرے گا۔ اس کے علاوہ  عزت بھی محفوظ رہے گی۔

(د) شاعر نے نااتفاقی کے انجام کو کیسابیان کیا ہے؟

جواب:شاعر کہتا ہے کہ اگر تم آپس میں لڑوگے تو اس طرح تمھاری ہوا بکھرجائے گی اور  تم منتشر ہوجاؤگے۔ اور آخر کار دشمن  تم پر غالب آجائے گا۔

(ہ) کس طرح اور کن اصولوں پر ہمیں زندگی بسر کرنی چاہیے؟

جواب: ہمیں چاہیے کہ  ہم اپنی زندگی اس اصول پر گزاریں  کہ آپس کی لڑائیاں اور رنجشیں بھلا دیں اور آپس میں پیار اور محبت سے رہیں۔

2- سبق ہاکی کے مطابق درست جوابات کی نشان دہی کریں:

جوابات: (الف:IV)(ب:III)(ج:I)(د:I)(ہ:II)(و:III) (ز:IV)

3- 4درج ذیل کا تلفظ اعراب کی مدد سے واضح کریں۔

الفاظ انسان ملت شامل اصول لہو چمن محبت تسبیح
اعراب

4- نظم ملکر رہو کے مطابق مناسب الفاظ کی مدد سے مصرعے مکمل کریں۔

جوابات: (الف:قربانیاں)(ب:شہیدوں)(ج:بکھر)(د:ملک)(ہ:تسبیح)

5- درج ذیل الفاظ کے متضاد لکھیں اور انھیں جملوں میں استعمال کریں۔

الفاظ متضاد جملے
برباد آباد اللہ ہم سب کو بربادی سےبچائے۔
پھول کانٹے پھول مت توڑو۔
ہدایت گمراہی  اللہ سب کو ہدایت دے۔
دنیا آخرت دنیا آخرت کی کھیتی ہے۔
پیار نفرت آپس میں ہمیشہ پیارسے رہو۔
لڑائی صلح  لڑائی سے ہمیشہ بچو۔
شہید غازی  شہید زندہ ہوتا ہے۔
رسوائی عزت  برے کام کرنے سے دنیا میں رسوائی ہوتی ہے۔

6 نیچے سطر میں دیے گئے الفاظ کے ہم آواز الفاظ دوسری سطر میں لکھیں:

سطر الف چمن – بکھر – سامان – اصول – کھل – ناز – برباد
سطر ب

7-

8- درج ذیل الفاظ کی تذکیر و تانیث واضح کریں۔

قربانی – چمن – وطن – ناز  – پیار – دنیا – قوم – اصول

سبق :16ملی وحدت  ص:102-97

سوال 1 سبق کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

(الف) نبی کریم ﷺ نے امت مسلمہ کو کس چیز سے تعبیر کیا ہے؟

جواب: نبی کریم ﷺ نے فرمایا : امت مسلمہ کی مثال ایک جسم کی سی ہے جسم کے ایک حصے میں تکلیف ہو تو پورا جسم بے چین ہوجاتا ہے۔”

(ب) طلبہ مظاہر ہ کیوں کررہے تھے؟

جواب: طلبہ اسرائیلی فوجیوں کی نہتے فلسطینوں پر گولی چلانے  کی وجہ سے احتجاجی مظاہرہ کررہے تھے۔

(ج) اسرائیل کا مسلمانوں کے خلاف حوصلہ کیوں بڑھا ہوا ہے؟

جواب:جب عالم اسلام سے اسرائیل کے خلاف موثر آواز نہیں اٹھتی تو ان کا حوصلہ مزید بڑھ جاتا ہے۔

(د) کس ملک کی بنیاد ظلم اور زیادتی پر رکھی گئی ہے؟

جواب:اسرائیل ایک ایسا ملک ہے جس  کی بنیاد ظلم اور زیادتی پر رکھی گئی ہے۔

(ہ) تین مسلم مفکرین کے نام لکھیں جنھوں نے مسلمانوں کے اتحاد کا نعرہ لگایا؟

جواب: تین مسلم مفکرین کے نام جنھوں نے مسلمانوں کے اتحاد کا نعرہ لگایا؛

  • مصر کے علامہ رشید رضا
  • افغانستان کے جمالدین افغانی
  • ہندوستان کے محمد علی جوہر اور علامہ اقبال

2- سبق ہاکی کے مطابق درست جوابات کی نشان دہی کریں:

جوابات: (الف:iv)(ب:i)(ج:i)(د:iii)(ہ:iii)(و:ii)

3- درج ذیل الفاظ کے متضاد لکھیں:

الفاظ متضاد
تشویش

داخل

مشکل

ظلم

مسلمان

اتحاد

دشمن

4- سبق ہاکی کے مطابق سطر الف کے الفاظ کو سطر ب میں دئیے گئے ان کے متظاد الفاظ سے ملائیں:

الفاظ تشویش – تعلیمات – موثر – رنگ وخون – ظلم ڈھانا – امت مسلمہ –
معنی

5- درج ذیل الفاظ کے جمع لکھیں:

مظاہرہ – تعلیم – وجہ – تجویز – ادارہ – مفاد – عمل – تفصیل – جسم

6- سبق ملی وحدت کےمطابق مناسب لفظ کی مدد سے خالی جگہ پر کریں۔

انتشار – جسم – حامد – قبلے

7- سبق ملی وحدت کےمطابق درست اور غلط کی نشاندہی  ( /) پر کریں۔

8- درج ذیل الفاظ کو جملوں میں اسطرح استعمال کریں کہ ان کی تذکیر و تانیث واضح ہوجائے۔

تشویش – تعلیمات – زیادتی – حوصلہ – تعداد – منزل

سبق : 17  مثالی طالب علم ص:103 -108

سوال 1 سبق کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

(الف) مخدوم صاحب نے مثالی طالبعلم کے حوالے سے گفتگو کب کی؟

جواب: مخدوم صاحب نے مثالی طالبعلم کے حوالے سے گفتگو ہفتہ وار بزم ادب کے دوران کی۔

(ب)جماعت کے مانیٹر طارق نے کیا سوال کیا؟

جواب: جماعت کے مانیٹر طارق نے سوال کیا کہ مثالی طالب علم کا کیا مطلب ہے؟

(ج) مسلمان مثالی طالب علم کی صفات کیا ہیں؟

جواب: مسلمان مثالی طالب علم کی صفات یہ ہیں:

  • صبح سویرے اٹھتا ہے۔
  • کلمہ شریف پڑھتا ہے۔
  • نماز ادا کرتا ہے۔
  • قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہے۔

(د) عمران نے علامہ اقبال کا کون سا شعر پڑھا تھا؟

جواب: عمران نے علامہ اقبال کا یہ شعر پڑھا تھا:

ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے – آتے ہیں جو کام دوسروں کے

(ہ) بچت کے حوالے سے مثالی طالب علم کا رویہ کیا ہوتا ہے؟

جواب: بچت کے حوالے سے مثالی طالب علم کا رویہ ہوتا ہے کہ :

  • فضول خرچی نہیں کرتا
  • بچت کا عادی ہوتا ہے
  • اپنے جیب خرچ سے بچا کر اچھی اچھی کتابیں اور قلم خریدتا ہے
  • ماں باپ کا معاشی بوجھ بانٹ لیتا ہے

2- سبق ہاکی کے مطابق درست جوابات کی نشان دہی کریں:

جوابات: (الف:)(ب:)(ج:)(د:)(ہ:)(و:)

3- درج ذیل مرکب الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی

4- سبق ہاکی کے مطابق سطر الف کے الفاظ کو سطر ب میں دئیے گئے ان کے متظاد الفاظ سے ملائیں:

سطر الف
سطر ب

5- درج ذیل الفاظ کے جمع لکھیں:

سبق :18 تفریح کی اہمیت ص:109-113

سوال 1 سبق کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

(الف) تفریح کے کیا معنے ہیں؟

جواب: تفریح کے معنے ہیں سکھ آرام اور خوشی

(ب) کھلی فضاء میں جانے سے کیا ہوتا ہے؟

جواب: کھلی فضاء میں جانے سے خوشی ملتی ہے اور طبیعت  کھل اٹھتی  ہے۔

(ج)مسلسل کام کرتے رہنےکا کیا اثر ہوتا ہے؟

جواب: مسلسل کام کرتے رہنےسے تھکاوٹ پیدا ہوتی ہے اور طبیعت بوجھل ہوجاتی ہے۔

(د)حیوانوں سے بہت زیادہ کام لیں گے تو کیا ہوگا؟

جواب: حیوانوں سے بہت زیادہ کام لیں گے تو وہ تھک جاتے ہیں۔

(ہ) قرض لے کر تفریح کرنے کے کیا نتائج ہوسکتے ہیں؟

جواب: قرض لے کر تفریح کرنے کے  بہت برے نتائج ہوسکتے ہیں اور بعد میں بڑی پریشانی کا باعث بنے گی۔

2- سبق تفریح کی اہمیت کے مطابق درست جوابات کی نشان دہی کریں:

جوابات: (الف:i)(ب:iii)(ج:iv)(د:iii)(ہ:iii)

3- درج ذیل الفاظ  و تراکیب کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی
قوت کار

تھکاوٹ

مضر

مشقت

پژمردگی

بوجھ بننا

4- درج ذیل الفاظ کے جمع لکھیں:

 لفظ – معنی – احساس – وقت – حیوان – موقع – مشکل – یوم –  حق

5- سبق تفریح کی اہمیت کے مطابق درست الفاظ کی مدد سے خالی جگہ پر کریں:

جوابات: (الف:اصل )(ب:تھکاوٹ)(ج:ٹینس)(د:منحصر)(ہ:لگاتار)

6-  سبق تفریح کی اہمیت کے مطابق درست اور غلط کی نشان دہی  (/) سے کریں:

جوابات: (الف:د )(ب:غ)(ج:د)(د:د)(ہ:غ)

7-

8-

سبق :اپنا پرچم ایک  19ص:11- 117

سوال 1 نظم اپنا پرچم ایک  کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

(الف)شاعر نے کن چیزوں کو اپنے ساز اور اپنے مضراب کہا ہے؟

جواب:  اس نظم اپنا پرچم ایک میں ،شاعر نے پاکستان کے ان چار دریاؤں  کو اپنے ساز اور اپنے مضراب کہا ہے جن کے نام یہ ہیں:

راوی – جہلم – سندھ – چناب

(ب) پاکستان کے چار دریاؤں کے نام لکھیں؟

جواب: راوی – جہلم – سندھ – چناب

(ج)دھوپ اور چھاؤں ایک ہونے سے کیا مراد ہے؟

جواب: دھوپ اور چھاؤں ایک ہونے سے مراد ہے کہ خوشیاں اور غم ، دکھ اور سکھ،  خوش حالی اور بدحالی وغیرہ سب  میں ہم ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔

(د)ہماری کون کون سی باتیں سانجھی ہیں؟

جواب: سب  خوشیاں اور غم ، دکھ اور سکھ،  خوش حالی اور بدحالی وغیرہ سانجھی ہیں۔

2- درج ذیل الفاظ کو الف بائی ترتیب دیں اور ان کے معنی لغت سے تلاش کرکے لکھیں:

جوابات: (الف:)(ب:)(ج:)(د:)(ہ:)(و:)

  • کالم الف میں دئیے گئے الفاظ کے ہم آواز لفظ نظم سے تلاش کرکے کالم ب میں درج کریں:
کالم الف کالم ب

4- روز مرہ اور محاورے کی رو سے درج ذیل جملوں کو درست کرکے لکھیں:

5- اپنا پرچم ایک   کے مطابق مناسب  الفاظ کی مدد سے مصرعے مکمل کریں:

6- اعراب لگا کر تلفظ واضح کریں:

7۔ درج ذیل الفاظ کو جملوں میں اسطرح استعمال کریں کہ ان کی تذکیر و تانیث واضح ہوجائے:

8۔ اپنا پرچم ایک   کا مرکزی خیال تحریر کریں:

9۔ درج ذیل ضرب الامثال / کہاوتوں کا مفہوم بیان کریں:

سبق :20خدا یہ چاہتا ہے کہ ص:123-126

سوال 1 سبق  خدا اس  وقت یہ چاہتا ہے کہ “کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

(الف) بادشاہ کا گھوڑا ہرنوں تک کیوں نہ پہنچ سکا؟

جواب: بادشاہ کا گھوڑا ہرنوں تک نہ پہنچ سکا کیونکہ ہرنوں کی رفتار بہت تیز تھی۔

(ب)وحشی جانوروں کے مقابلے کے لیے بادشاہ کے پاس کون سا ہتھیار تھا؟

جواب: وحشی جانوروں کے مقابلے کے لیے بادشاہ کے  نیام میں تلوار موجود تھی جس  سے وہ ان کا مقابلہ کرسکتا تھا۔

(ج)بادشاہ کتنے خربوزے خریدنے کا ارادہ رکھتا تھا؟

جواب: بادشاہ دو چار خربوزے خریدنے کا ارادہ رکھتا تھا۔

(د) بادشاہ کو بھوکے پیٹ رخصت کیوں ہونا پڑا؟

جواب: بادشاہ کو بھوکے پیٹ رخصت ہونا پڑا کیونکہ کسان خربوزے نہیں بیچنا چاہتا تھا۔

(ہ)وزیر کا تیسرا سوال کیا تھا؟

جواب: وزیر کا تیسرا سوال تھا  کہ “خدا اس وقت کیا چاہتا ہے؟”

2- سبق خدا اس وقت یہ چاہتا ہے کہ” کے مطابق درست جوابات کی نشان دہی کریں:

جوابات: (الف:)(ب:)(ج:)(د:)(ہ:)(و:)

3- درج ذیل مرکب الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی

4- کالم الف میں دیے گئے الفاظ کو کالم ب کے متعلقہ  الفاظ سے ملائیں:

5- درج ذیل الفاظ کے متضاد  لکھیں:

6- مندرجہ ذیل محاوروں کو اپنے جملوں میں استعمال کریں؟

7- درج ذیل الفاظ و تراکیب کو اپنے جملوں میں استعمال کریں؟

8- درج ذیل الفاظ کی جمع لکھیں؟

9- سبق خدااسوقت یہ چاہتا ہے کہ کے مطابق مناسب لفظ کی مدد سے خالی جگہ پر کریں۔

سبق :21ص:0-5

سوال 1 سبق کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

(الف)

جواب:

(ب)

جواب:

(ج)

جواب:

(د)

جواب:

(ہ)

جواب:

2- سبق ہاکی کے مطابق درست جوابات کی نشان دہی کریں:

جوابات: (الف:)(ب:)(ج:)(د:)(ہ:)(و:)

3- درج ذیل مرکب الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی

4- سبق ہاکی کے مطابق سطر الف کے الفاظ کو سطر ب میں دئیے گئے ان کے متظاد الفاظ سے ملائیں:

سطر الف
سطر ب

5- درج ذیل الفاظ کے جمع لکھیں:

سبق :22ص:0-5

سوال 1 سبق کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

(الف)

جواب:

(ب)

جواب:

(ج)

جواب:

(د)

جواب:

(ہ)

جواب:

2- سبق ہاکی کے مطابق درست جوابات کی نشان دہی کریں:

جوابات: (الف:)(ب:)(ج:)(د:)(ہ:)(و:)

3- درج ذیل مرکب الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی

4- سبق ہاکی کے مطابق سطر الف کے الفاظ کو سطر ب میں دئیے گئے ان کے متظاد الفاظ سے ملائیں:

سطر الف
سطر ب

5- درج ذیل الفاظ کے جمع لکھیں:

سبق :23ص:0-5

سوال 1 سبق کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

(الف)

جواب:

(ب)

جواب:

(ج)

جواب:

(د)

جواب:

(ہ)

جواب:

2- سبق ہاکی کے مطابق درست جوابات کی نشان دہی کریں:

جوابات: (الف:)(ب:)(ج:)(د:)(ہ:)(و:)

3- درج ذیل مرکب الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی

4- سبق ہاکی کے مطابق سطر الف کے الفاظ کو سطر ب میں دئیے گئے ان کے متظاد الفاظ سے ملائیں:

سطر الف
سطر ب

5- درج ذیل الفاظ کے جمع لکھیں:

سبق :24ص:0-5

سوال 1 سبق کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

(الف)

جواب:

(ب)

جواب:

(ج)

جواب:

(د)

جواب:

(ہ)

جواب:

2- سبق ہاکی کے مطابق درست جوابات کی نشان دہی کریں:

جوابات: (الف:)(ب:)(ج:)(د:)(ہ:)(و:)

3- درج ذیل مرکب الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی

4- سبق ہاکی کے مطابق سطر الف کے الفاظ کو سطر ب میں دئیے گئے ان کے متظاد الفاظ سے ملائیں:

سطر الف
سطر ب

5- درج ذیل الفاظ کے جمع لکھیں:

سبق :25ص:0-5

سوال 1 سبق کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔

(الف)

جواب:

(ب)

جواب:

(ج)

جواب:

(د)

جواب:

(ہ)

جواب:

2- سبق ہاکی کے مطابق درست جوابات کی نشان دہی کریں:

جوابات: (الف:)(ب:)(ج:)(د:)(ہ:)(و:)

3- درج ذیل مرکب الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی

4- سبق ہاکی کے مطابق سطر الف کے الفاظ کو سطر ب میں دئیے گئے ان کے متظاد الفاظ سے ملائیں:

سطر الف
سطر ب

5- درج ذیل الفاظ کے جمع لکھیں:

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.