درخواست برائے رخصت ضروری کام

درخواست برائے رخصت ضروری کام

بخدمت جناب پرنسپل صاحب انٹر نیشل سکول  ھھھھ

جناب عالی!

                     گزارش ہے کہ  ہم نے کل عمرہ پر جانا ہے۔ جس کی وجہ سے میں آج  سکول حاضر نہیں ہوسکتا۔ مہربانی کر کے مجھے دو یوم    10-2-15 تا 11-2-15  کی رخصت عنائت فرما دیں۔

آپ کی  عین نوا زش ہوگی۔

العارض

محمد جماعت-

 

درخواست برائے رخصت ضروری کام

بخدمت جناب پرنسپل صاحب انٹر نیشل سکول ججججج

جناب عالی!

               گزارش ہے کہ ہم  آج عمرہ پر جارہے۔ اس لیے میں سکول حاضر نہیں ہوسکتا۔ مہربانی کر کے آج کی چھٹی دے دیں۔

آپ کی  مہربانی ہوگی۔

العارض

سمیر جماعت دوم –

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *