کہانی: لکڑھارے کی ایمانداری/ سچ میں برکت ہے کلاس 3،4،5

لکڑہارے کی ایمانداری                     ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں میں ایک لکڑہارا رہتا تھا۔ وہ دریا کے کنارے لکڑیا ں کاٹ رہا تھا۔              اچانک اس کا کلہاڑا پانی میں گر گیا۔ وہ کنارے پر بیٹھ کر رونے لگا۔ اتنی دیر میں ایک بزرگ آیا۔ اس نے پوچھا کیا بات ہے؟ لکڑہارے نے ساری بات سنائی۔                […]

» Read more

کہانی: لالچی کتا / لالچ بری بلا ہے کلاس 2،3،4

لالچی کتا                              ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک کتے کو ایک ہڈی ملی۔ وہ ھڈی لے کر جارہا تھا۔ راستے میں وہ ایک پل پر سے گزرا۔ اسے پانی میں اپنا عکس نظر آیا۔ وہ اسے دوسرا کتا سمجھا۔ وہ اس سے ہڈی چھیننے کےلیے بھونکا۔                          اس طرح اس کی اپنی ہڈی بھی پانی میں گر گئی۔ […]

» Read more

کہانی: کوشش میں کامیابی ہے کلاس 3

کوشش میں کامیابی ہے                شاہ بروس سکاٹ لینڈ کا بادشاہ تھا۔ وہ بہت بہادر تھا۔ اس کے ملک پر انگریزوں نے قبضہ کرلیا۔ وہ بھاگ گیا۔ اس نے کئی بار کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوا۔            ایک دن اس نے ایک مکڑی دیکھی۔مکڑی اپنے جالے تک جانے کی کوشش کر رہی تھی۔نویں بار وہ کامیاب ہو گیا۔                […]

» Read more
1 7 8 9