Category Archives: ESSAYS/PARAGRAPHS

براے جماعت اول 1 نظم/ مضمون اچھا بچہ

میں اک اچھا بچہ ہوں قول و عمل کا سچا ہوں باتیں سچی کرتا ہوں محنت اچھی کرتا ہوں استاد ، ابو اور امی مجھ سے کرتے ہیں نرمی روز کا میرا ہے معمول شوق سے جاتا ہوں اسکول کوشش کرتا ہوں اکثر مجھ سے خوش ہو ہر ٹیچر رستہ بھی ہے میرا صاف بستہ بھی ہے میرا صاف یونی […]

» Read more

مضمون :عید الفطربرائے جماعت چہارم سوم

عید الفطر                         عید الفطر  عالم اسلام کا ایک مذہبی تہوار ہے جو کہ ماہ رمضان المبارک کے اختتام کی نشاندہی کرتا ہے اور ہر سال بڑی دھوم دھام سے یکم شوال کو منایا جاتا ہے جبکہ شوال اسلامی کیلنڈر کا دسواں مہینہ ہے۔عید عربی زبان کا لفظ ہے جسکے معنی ؛ خوشی؛ جشن ؛ فرحت اور چہل پہل کے […]

» Read more

بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ مضمون برائے جماعت پنجم ششم ہفتم

بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ مضمون برائے جماعت پنجم ششم ہفتم قائد اعظم محمد على جناح کی زندگی قائد اعظم محمد على جناح (25 دسمبر 1876ء – 11 ستمبر 1948ء) آل انڈیا مسلم لیگ کے لیڈر تھے جن کی قیادت میں پاکستان نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔ آپ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل […]

» Read more
1 2 3 4 8