/ صرف و نحو ارد وگرا مر
حصۂ صَرف صَرف، قواعد کا وه حصہ ہے جس میں جُملوں اور مُرَکَّبوں کے بجائے، فقط الفاظ سے بحث کی جاتی ہے؛ اُن کی ساخت، بناوٹ اور مَعانٰى کی وضاحت کی جاتی ہے اور صِرف الفاظ کو موضوعِ بحث بنایا جاتا ہے۔ لفظ انسان اپنے مُنہ سے جو کُچھ کہتا ہے اُس کی بنیادی اِکائی لفظ ہوتی ہے۔ اِسے […]
» Read more