امتحان کی تیاری کے لئےنصیحت چھوٹے بھائی کو خط براے جماعت چہارم پنجم

امتحان کی تیاری کے لئےنصیحت   چھوٹے بھائی کو خط

کمرہ امتحان

گگگگ

مارچ 2016

پیارے بھائی،

خوش رہو

             تین دن قبل تمہارا خط پاکر مجھے بہت خوشی ہوئی۔ تم نے بتایا کہ ڈیڑھ مہینہ بعد تمہارے امتحان ہورہے ہیں اور یہ سن کرمجھے بہت خوشی ہوئی کہ تم امتحان کی تیاریوں میں مصروف ہو۔

      سب سے پہلے تو تم آج ہی اپنا روزمرہ کا ایک ٹائم ٹیبل بنالو ۔

 اپنا مقررہ اوقات پر عملدرآمد کے لئے تمہیں صبح سویرے اٹھنا ہوگا

 فجر کی نماز کے بعد اور اسکول جانے کی تیاری تک کچھ نہ کچھ ضرور یاد کرلو۔

شام کے وقت کھیل کود میں بھی ہصہ لینا چاہئے۔

 رات کو جلد سوجاتاکہ صبح کو جلدی اٹھ سکو۔

                 میں اور تمام گھر والے تمہاری کامیابی کی دعا کریں گے اور ہم انتظار کررہے ہیں کہ کب تم امتحان سے فارغ ہوکر گھر ٓآو گے۔

فقط

تمہارا بڑا بھائی

ا – ب -ج

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.