آرٹیکل : اسکول کی باقاعدہ حاضری (والدین اور نگرانوں کے لئے معلومات)

اسکول کی باقاعدہ حاضری                 (والدین اور نگرانوں کے لئے معلومات)

                                                                                                                                                                                                    اسکول میں باقاعدہ حاضری کیوں ضروری ہے؟

  • اسکول میں باقاعدہ حاضری سے بچے کو زندگی میں ہمیشہ کامیابی ملے گی۔
  • اسکول میں باقاعدہ حاضری سے آپکے بچے کے لیے حصول علم آسان ہو جاتا ہے ۔
  • بچوں کو مدد ملتی ہے کہ وہ دوسرے بچوں کے ساتھ اچھے تعلقات پیدا کرنے کا موقع ملتے ہیں۔
  • اگر آپکا بچہ اسکول کے شروع میں بنیادی مہارتیں حاصل نہیں کرتا تو اس سے آنے والے سالوں اسے تعلم میں مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔
  • اسکول میں وقت پر پہنچنا کیوں ضروری ہے؟

اسکول اور کمرہ جماعت میں وقت پر پہنچنا اس لئے ضروری ہے کہ :

  • بچے زیادہ مستعد ہوتے ہیں۔
  • اہم تعلیمی کاروائیوں کے شیڈول سے واقفیت ہوتی ہے۔
  • بچے کو وقت کی پابندی اور اسکی باقاعدہ عادت کی اہمیت سے آگہی میں مدد ملتی ہے۔
  • ƒ جماعت شروع ہونے سے پہلے آپکے بچے کو اپنے دوستوں سے ملنے کاوقت ملے گا ۔
  • ƒ اس سے کمرہ جماعت میں خلل پڑنے کے مواقع کم ہوجاتے ہیں۔
  • تاخیر کو جزوی غیر حاضری کے طور پر ریکارڈ کیا جاتا ہے ۔

روازنہ کی کاروائیوں کو مستقبل بنانے پر مبنی یہاں چند تجاویز دی جاتی ہیں:

  • ƒ بستر سے اٹھنے اور جانے کا ایک مقررہ وقت رکھیں۔
  • ƒ اسکول کی وردی اور بستہ رات کو پہلے سے تیار کر رکھیں۔
  • ƒ ناشتہ شروع اور ختم کرنے کا ایک وقت مقرر کریں۔ اس کی عادت ڈالنا ضروری ہے۔
  • ƒ اسکول سے دی گئی گھر میں کرنے کی مشقوں کا وقت مقرر کریں۔
  • ƒ ٹیلی وژن کو ایک مقرر وقت پر ہی چلائیں اور وہ بھی جب مناسب ہو۔
  • ƒ یاد رکھیں ، بچوں کو اسکول جانا ہی ہوگا۔
  • ƒ مثبت حوصلہ افزائی کریں۔
  • ƒ یاد رکھیں بچوں کی سالگرہ چھٹی کا دن نہیں ہے۔
  • ƒ اسکول میں پہنچنے کا وقت اسکول کی گھنٹی بجنے کے مطابق مقرر کریں اور جلدی سے اسکول چھوڑ دیں۔
  • اگر استاد کے ساتھ پہلے سے انتظام کیا جا چکا ہو تو اپنے بچے کو استاد کے حوالے کریں۔

اپنے بچے کو مندرجہ ذیل کے باعث اسکول سے دور نہ رکھیں :

-ƒ سالگرہیں—شاپنگ—ƒ دوسرے بچوں کی دیکھ بھال—ƒ معمول کے چیک اپ یا دیکھ بھال جیسے کہ بال کٹوانا—ƒ چھوٹے خاندانی واقعات

-ƒ کسی دوسرے کے گھر جانا—آپکے بچے کی طبی اور صحت سے متعلق اپائنٹمنٹس سکول سے قبل یا بعد میں یا اسکول کی چھٹیوں کے دوران لی جائیں۔

اگر میرے بچے کا اسکول سے دور رہنا ضروری ہو تو مجھے کیا کرنا ہو گا؟

اگر آپکے بچے کا اسکول سے غیر حاضر ہونا اہم ہو تو :

                   آپ کے لئے ضروری ہے کہ آپ اسکول کو اپنے بچے کی غیر حاضری کا سبب بتائیں۔ والدین ،غیر حاضری کے سبب کی وضاحت مندرجہ ذیل طریقوں سے کر سکتے ہیں :

1-ƒ اسکول کو لیٹر ۔ فیکس یا ای میل کر دیں                                 2   – ƒ اسکول کو فون کر دیں

3-ƒ ذاتی طور پر اسکول جائیں۔                                                 4–تمام غیر حاضریوں کا سبب اسکول کو بتانا ضروری ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.