کہانی :لالچی کتا (جماعت اول

لالچی کتا

                             ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک کتے کو ایک ہڈی ملی۔ وہ ھڈی لے کر جارہا تھا۔ راستے میں وہ ایک پل پر سے گزرا۔ اسے پانی میں اپنا عکس نظر آیا۔ وہ اسے دوسرا کتا سمجھا۔ وہ اس سے ہڈی چھیننے کےلیے بھونکا۔

                         اس طرح اس کی اپنی ہڈی بھی پانی میں گر گئی۔

اخلاقی سبق:

لالچ بری بلا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.