ماموں کے نام خط (تحفہ کا شکریہ)خط:

 

ماموں کے نام خط(تحفہ کا شکریہ)

المدینہ المنورہ

مورخہ: دس اپریل 2015

پیارے ماموں جان:

السلام علیکم !

                 آپ کا بھیجا ہوا تحفہ ملا۔ وہ بہت خوب صورت ہے۔ مجھے گھڑی کی بہت ضرورت تھی۔ سب گھر والے آپ کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔

ممانی کو سلام

آپ کا بھانجا

محمد اویس

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.