درخواست: برائے رخصت بیماری کلاس1،2،3،4

       درخواست برائے رخصت بیماری

بخدمت جناب پرنسپل صاحب

جناب عالی!

               گزارش ہے کہ میں آج بیمار ہوں اور اس کے ساتھ نزلہ اور کھانسی بھی ہے۔ جس کی وجہ سے میں آج سکول حاضر نہیں ہوسکتا۔ مہربانی کر کے مجھے دو یوم    10-2-15) تا 11-2-15 (کی رخصت عنائت فرما دیں۔

آپ کی عین نوا زش ہوگی۔

العارض

محمد سعد شاہد جماعت سوئم

 

 

در خواست برائے رخصت بیماری

بخدمت جناب پرنسپل صاحب ————-

جناب عالی!

                          گزارش ہے کہ مجھے بخار ہے ۔ میں سکول نہیں آسکتا۔

آپ سے گزارش ہے کہ مجھے ایک دن کی چھٹی دے دیں۔

العارض

بشیر کلاس2

 

 

درخواست برائے رخصت بیماری

بخدمت جناب پرنسپل صاحب

جناب عالی!

         گزارش ہے کہ میں آج بیمار ہوں اور سکول حاضر نہیں ہوسکتا۔ مہربانی کر کے آج کی چھٹی دے دیں۔

آپ کی مہربانی ہوگی۔

العارض

سمیر جماعت دوم -بی

 

 

 

درخواست برائے رخصت بیماری

بخدمت جناب پرنسپل صاحب

جناب عالی!

               گزارش ہے کہ مجھے کل رات سے کھانسی   اور نزلے کی سخت تکلیف ہے۔ اس کے علاوہ بخار بھی ہے۔ جس کی وجہ سے میں سکول حاضر نہیں ہوسکتا۔ مہربانی کر کے مجھے ایک یوم کی رخصت عنایت فرما دیں۔

آپ کی مہربانی ہوگی۔

العارض

ریانٰ جماعت چہارم

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.