8th نوٹس :-مشقی سوالات کلاس ہشتم ہوم اکنامکس :پی –ٹی-بی لاہورپاکستان

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم      نوٹس :-مشقی سوالات کلاس ہشتم ہوم اکنامکس :پی –ٹی-بی لاہورپاکستان باب -1 :کھانا پکانا قورمہ:ص01-03 سوال1:قورمہ کی غذائی اہمیت بیان کریں – جواب:غذائی اہمیت :قورمہ ہر ایک کا من پسند سالن ہے –اسے روٹٰی کے علاوہ چاولوں کے ساتھ بھی کھایا جاتاہے –قورمہ غذائیت سے بھر پور ہوتا ہے کیونکہ اس […]