اردو 2021 جماعت دوم پنجاب کریکولم و ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور پاکستان صفحہ: 22 لفظ بنائیں نیچے دیے ہوئے لفظ پڑھیں۔ ان سےملتی جلتی آوازوں والے الفاظ بنائیں۔ بال = حال گال سال تال بول = تول گول جھول مول ناک = تاک خاک ڈاک لاک تان = بان پان جان مان کاج = […]
Category Archives: Urdu اردو
نوٹس / حل شدہ مشقی سوالات اُردو کلاس پنجم 5
اُردو کلاس پنجم باب 1-حمد حل مشقی سوالات کا نشان لگائیں۔Pسوالنمبر 1- ذیل میں دیے گئے بیانات میں ہر بیان کے نیچے چار ممکنہ جوابات دیے گئے ہیں۔درست جواب پر اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی ہرچیز سے ظاہر ہے؟ 1. عزت (د) پائیداری (ج) خوشنمائی (ب) عظمت (الف) دن کو اللہ تعالیٰ نے […]
اردو جماعت 3 پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور پاکستان 2017-18
اردو جماعت 3 پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور پاکستان 2017-18 سبق نمبر:۱ آؤ پڑھنا سیکھیں صفحہ:01-32 سبق نمبر:2 حمد (نظم) صفحہ:33-35 سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں- خ-د-ا گ-ل-ش-ن خ-و-ش پھ-و-ل س-و-ر-ج خدا گلشن خوش پھول سورج سوال:2- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے […]
نوٹس / مشقی سوالات کا حل : اردو جماعت (آٹھویں جماعت کے لیے)ہشتم پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور پاکستان
[bws_pdfprint display=”pdf,print”][bws_pdfprint display=”pdf,print”] نوٹس / مشقی سوالات کا حل : اردو جماعت (آٹھویں جماعت کے لیے)ہشتم پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور پاکستان (PTB) سبق :1 حمد ص:1-6 سوال 1 سبق کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔ سبق :2 نعت ص:7-10 سوال 1 سبق کے مطابق درج ذیل سوالات کے مختصر جواب لکھیں۔ […]
نوٹس / مشقی سوالات کا حل : اردو قاعدہ جماعت اول(1) پی ٹی بی
نوٹس / مشقی سوالات کا حل : اردو قاعدہ جماعت اول(1) پی ٹی بی حمدص:1-3 مشق نمبر1 1۔ حمد کے مطابق درج ذیل سوالوں کے جواب دیجئے۔ (الف( ہم سب کو کس نے پیدا کیا ہے؟ جواب: ہم سب کو اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا ہے۔ (ب( سب سے بڑا کون ہے؟ جواب: سب سے […]