درخواست: برائے رخصت بیماری کلاس1،2،3،4
درخواست برائے رخصت بیماری بخدمت جناب پرنسپل صاحب جناب عالی! گزارش ہے کہ میں آج بیمار ہوں اور اس کے ساتھ نزلہ اور کھانسی بھی ہے۔ جس کی وجہ سے میں آج سکول حاضر نہیں ہوسکتا۔ مہربانی کر کے مجھے دو یوم 10-2-15) تا 11-2-15 (کی رخصت عنائت فرما دیں۔ آپ کی عین نوا زش ہوگی۔ العارض محمد […]
» Read more