نوٹس / حل شدہ مشقی سوالات اردو جماعت 5 پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور پاکستان

image_pdf

نوٹس / حل شدہ مشقی سوالات اردو جماعت 5 پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور پاکستان

9- سبق نمبر: ۱ بڑی شان والا ہمارا خدا ہے)حمد( صفحہ: 6
1۔ حمد کے مطابق مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیں: ابجدہوزحطی؍
الف۔ شاعر نے حمد میں اللہ تعال ی کی کن قدرتوں کا ذکر کیا ہے؟
جواب: شاعر نے حمد “بڑی شان والا ہمارا خدا ہے “میں اللہ تعال ی کی مندرجہ ذیل قدرتوں کا ذکر کیا ہے:
-1 اللہ تعال ی نے پھول اگائے۔
-2 اس نے دریا بنائے۔
-3 اس کی قدرت سے پہاڑ زمین پر جمے ہوئے ہیں۔
-4 اللہ تعال ی نے ہمارےدلوں میں محبت پیدا کی۔
-5 اس نے خوب صورت جاندار پیدا کیے۔
ب۔ اللہ تعال ی جو چیز تخلیق کرنا چاہتا ہے اس میں کتنی دیر لگتی ہے؟
جواب : اللہ تعال ی جس چیز کی بھی تخلیق کرنے کا ارادہ فرماتاہے اس میں ذرہ بھر بھی دیر نہیں لگتی ہے۔وہ کن
فرماتا ہے یعنی ہوجا ،وہ ہوجاتی ہے۔
ج۔ دماغ روشن ہونے کا کیا مفہوم ہے؟
جواب: شاعر نے حمد میں کہا ہے: “ہمارے دماغوں کو روش کیا ہے” اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعال ی نے اپنی قدرت
سے ہمارے دماغوں کو عقل اور علم کی روشنی عطا فر مائی جس سے ہم اچھے برے میں تمیز کرتے ہیں۔
د۔ہمیں صرف کس کے سامنے سرجھکانا چاہیے؟
جواب: ہمیں صرف اللہ تعال ی کے سامنے ہی سرجھکانا چاہیے۔ کسی اور کے سامنے سرجھکانا شرک ہے اور شرک کبیرہ
گناہ ہے۔
ہ۔اس حمد سے ہمیں کیا سبق ملتاہے؟
جواب:
اس حمد سے ہمیں یہ سبق ملتاہے کہ :
1۔ہم اللہ تعال ی کی تعریف کریں
2۔اسی کے سامنے سرجھکایں۔
3۔اسی سے لو لگایں۔
4۔ آپس میں محبت سے زندگی گزاریں
2۔ کالم الف اور ب کے نامکمل مصرعوں کو ملا کر مصرعے مکمل کریں:
الف ب
1. پہاڑوں کو اس نے
2. جو چاہا
3. محبت کا ہم کو
4. ستاروں کو اس نے
5. اسی کے اشارے سے
6. تو جگنو کی دم میں
سبق بھی دیا ہے۔ .i
فلک پر سجایا .ii
چمک بھی دکھائی .iii
ذرا دیر میں ہوگیا ہے۔ .iv
زمیں پر جمایا .v
سب کچھ ہوا ہے .vi
)iii-6()vi-5()ii-4()i-3()iv-2()v- جوابات: ) 1
-3 اوپر دی گئی مثال سے مطابق چوتھے اور پانچویں شعر کی نثر بنائیں۔
-4 حمد کے حوالے سےدرست جواب منتخب کرکے مصرعے مکمل کریں:
)الف( اسی ————سے سب کچھ ہوا ہے ۔ 1 -کے کہنے 2- کے حکم 3- کے
اشارے – 4- کی قدرت
)ب( جو چاہا————- دیر میں ہوگیا ہے۔ 1 -تھورڑی 2- ذرا 3- کچھ 4- بہت
– )ج( ————لیے اس نے دنیا بنائی۔ 1-مسلانوں کے 2- فرشتوں کے 3
مخلوق کے – 4- ہمارے
)د( ہمارے ————کو روشن کیا ہے۔ 1-چراغوں 2- گھروں 3 – دماغوں –
-4 بازاروں
)ہ( اسی سے اب ————لگانا ہے ہم کو ۔ 1-دل 2- دھیان 3 – لَو – 4- تصور
) جوابات: )الف- 3()ب- 2()ج- 4()د- 3()ہ- 3
-5 ہر لفظ کے سامنے اس کا ہم آواز “حمد” سے تلاش کرکے لکھیں:
الفاظ جمایا کھلائے ہمارا جھکانا بنائی مہکتے
ہم آواز سجایا بنائے تمھارا لگانا سجائی چہکتے
-6 واحد کے جمع لکھیں:
واحد پہاڑ پر سبق فلک دماغ
جمع پہاڑوں پروں اسباق افلاک دماغوں
7۔ درج ذیل الفاظ کے معنی لکھیں:
2
الفاظ معنی
1. مہکنا
2. شان
3. دماغ روشن ہونا
4. جمانا
5. لو لگانا
6. سر جھکانا
علم حاصل کرنا .i
مضبوط بنیاد رکھنا .ii
سجد ہ کرنا / اطاعت کرنا .iii
عظمت / قدرت .iv
خوشبو بکھیرنا .v
دل لگانا .vi
)iii-6( )vi-5( )ii-4( )i-3( )iv-2( )v- جوابات: ) 1
15- سبق نمبر: 2 عرب کا چاندصفحہ: 12
1۔ سبق کے مطابق مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیں:
الف۔ “عرب کا چاند” سے کون سی ہستی مرادہے؟
جواب: “عرب کا چاند” نعتیہ اشعار ہیں ۔ اس سے شاعر کی مراد حضرت محمد صلی اللہ تعال ی علیہ وآلہ وسلم کی ہستی
مرادہے ۔
ب۔ آپ صلی اللہ تعال ی علیہ وآلہ وسلم دنیا والوں کو کیا مژدہ سنانے آئے تھے؟
جواب: آپ صلی اللہ تعال ی علیہ وآلہ وسلم دنیا والوں کو اللہ تعال ی کی رحمت اور برکت کا مژدہ سنانے آئے تھے ۔
ج۔ اسلام قبول کرنے کے بعد ایک مسلمان کادوسرے مسلمان کے ساتھ کیا رشتہ بن جاتاہے؟
جواب: اسلام قبول کرنے کے بعد ایک مسلمان کادوسرے مسلمان کے ساتھ اخوت کا رشتہ بن جاتاہے ۔ انما المومنون اخوۃ۔
تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔
د۔ برائی کی دیوارگرانے سے کیامرادہے؟
جواب: برائی کی دیوارگرانے سے مرادہے کہ آپ صلی اللہ تعال ی علیہ وآلہ وسلم نے دنیا میں نیکی کو پھیلایا اور ہرطرح
کی برائیوں اور بدکاریوں کو ختم کرنے کی پوری کوشش کی۔
ہ۔ معاشرے کے کمزور طبقے کے بارے میں آپ صلی اللہ تعال ی علیہ وآلہ وسلم نے کیا فرمایا؟
جواب: معاشرے کے کمزور طبقے کے بارے میں آپ صلی اللہ تعال ی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ معذوروں ،مجبوروں،
بیماروں ،مظلوموں،ناداروں اور بے چاروں کی مدد کرو
-5 درج ذیل الفاظ کو پڑھیں اور مذکر مونث کی پہچان کرکے مثال کے مطابق نشان دہی کریں۔
مرض ثواب دین کرشمہ روشنی پیغام بیماری دولت نیکی جڑ
مذکر مذکر مذکر مذکر مونث مذکر مونث مونث مونث مونث
-6 ٹہنی کے پتوں میں الفاظ اور ان کے مترادفات دیے گئے ہیں۔ انہیں تلاش کرکے دیے گئے
چوکھٹوں میں آمنے سامنے لکھیں۔
برادر قمر سارا دین ڈھانا بناوٹی میٹھا مریض دولت
بھائی چاند پورا مذہب گرانا مصنوعی شیریں بیمار مال
-7 واحد کی جمع لکھیں۔
واحد رحمت طور نیکی دیوار برائی
جمع رحمتیں اطوار نیکیاں دیواریں برائیاں
3
24- سبق نمبر: 3 یاِرِ غار صفحہ: 20
1۔ سبق کے مطابق مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیں:
الف۔حضرت ابوبکر رضی اللہ تعال ی عنہ کانام والدین نے کیا رکھا تھا اور اسلام قبول کرنے کے بعد حضور صلی اللہ تعال ی
علیہ وآلہ وسلم نے کیا نام رکھا ؟
جواب: والدین نے حضرت ابوبکر رضی اللہ تعال ی عنہ کانام عبدالکعبہ رکھا تھا .
جب آپ رضی اللہ تعال ی عنہ نےاسلام قبول کیا اس کے بعد حضور صلی اللہ تعال ی علیہ وآلہ وسلم نے آپ کاعبداللہ نام
رکھا ۔
ب۔ عبدالکعبہ ،ابو بکر رضی اللہ تعال ی عنہ کے نام سےکیوں مشہورہوئے؟
جواب: ابو بکر آپ رضی اللہ تعال ی عنہ کی کنیت ہے۔عرب میں آپ کی ایک خوبی )بکر- پاکیزگی( کی وجہ سے آپ کی
کنیت مشہور ہوگئی تھی ۔
ج۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعال ی عنہ کو صدیق کا لقب کیسے ملا؟
جواب: معراج کے واقعہ پر آپ رضی اللہ تعال ی عنہ نے فرمایا:
“اگر یہ بات واقعی آپ صلی اللہ تعال ی علیہ وآلہ وسلم نے کہی ہے تو انھوں نے صحیح فرمایا”۔ اس دن سے نبی صلی
اللہ تعال ی علیہ وآلہ وسلم نے آپ کو صدیق کا خطاب عطاء فرمایا ۔
د۔ اعلان نبوت کے بعد سب سے پہلے کن ہستیوں نے اسلام قبول کیا؟
جواب: اعلان نبوت کے بعد سب سے پہلے ان ہستیوں نے اسلام قبول کیا:
-1 مردوں میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعال ی عنہ
-2 عورتوں میں خدیجہ رضی اللہ تعال ی عنہ ۔
-3 لڑکوں میں علی رضی اللہ تعال ی عنہ ۔
-4 غلاموں میں زید بن حارثہ رضی اللہ تعال ی عنہ
ہ۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعال ی عنہ کو غار ثور میں کیا حادثہ پیش آیا؟
جواب: غار ثور میں آپ رضی اللہ تعال ی عنہ کے پاؤں پر کسی زہریلی چیز نے ڈس لیا۔ حضور صلی اللہ تعال ی علیہ وآلہ
وسلم نے اپنا لعاب دہن لگایا اور زخم ٹھیک ہوگیا۔
-2 سبق “یار غار” کے حوالے سے درست جواب منتخب کرکے خالی جگہ پر کریں:
الف: عام بول چال میں لوگ سچے اور ————-دوست کو یار غار کہتے ہیں۔ ) 1(وفادار ) 2( ہم عمر ) 3 ( پکے
4( گہرے (
) ب: مسلمانوں نے پہلی ہجرت ملک ————– کی طرف کی۔ ) 1(روم ) 2( یمن ) 3 ( ایران ) 4
حبشہ
ج: غار ثور میں ————-سوراخ بند ہونے سے رہ گئے تھے۔ ) 1(دو ) 2( تین ) 3 ( چار ) 4( پانچ
د: میرے ماں باپ آپ صلى الله عليه وسلم پر قربان مجھے کسی ————-نے کاٹ لیا ہے۔ ) 1(بچھو ) 2( سانپ ) 3 ( چیز ) 4( کیڑے
ہ: اگر محمد صلى الله عليه وسلم اس سے بھی ———– بات کہتے تو میں مان لیتا۔ ) 1(بڑی ) 2( عجیب ) 3 ( انوکھی
4( نرالی (
) جوابات: )الف- 3()ب- 4()ج- 1()د- 3()ہ- 1
-3 نیچے دائروں میں دیے گئے اسماء کو درست فہرست میں لکھیں:
اسم عام )نکرہ( اسم خاص )معرفہ(
شہر قرآن پاک
حضرت
عثمان
شاہی قلعہ
شہر
ملک
لڑکا
مینار پاکستان
قرآن پاک
ملک حضرت عثمان
لڑکا شاہی قلعہ
صحابی مینار پاکستان
4
مقبرہ صحابی
لاہور
عورت
تاج محل
مسجد
پاکستان
راوی
علی
مقبرہ
کتاب
مینار
فاطمہ
مسجد نبوی
دریا
قلعہ
لاہور
کتاب تاج محل
مینار فاطمہ
مسجد مسجد نبوی
دریا پاکستان
قلعہ راوی
عورت علی
-4 سبق میں سے مرکبات اضافی تلاش کرکے لکھیں:
یار غار اعلانِ نبوت جبلِ ثور کفارِ مکہ سرورِعالم عرشِ معل ی
5۔ واحد کے جمع لکھیں:
واحد مکھی فاختہ گائے چھپکلی گاجر
جمع مکھیاں فاختایں گائیں چھپکلیاں گاجریں
-6 درج ذیل الفاظ کے مترادف لکھیں:
الفاظ نبی بول چال جبل کافر لُعاب
مترادفات پیغمبر گفتگو پہاڑ مشرک تھوک
-7 درج ذیل الفاظ کے متضاد لکھیں:
الفاظ غلام شرک اندھیرا تازہ نیکی
متضاد آقا توحید اجالا باسی بدی
-8 درج ذیل جملوں کو غور سے پڑھیں اور ضرورت کے مطابق علامات وقف لگائیں:
الف کاش میں نے بھی محنت کی ہوتی کاش ! میں نے بھی محنت کی
ہوتی!
ب واہ کیسے خوب صورت پھول ہیں واہ !کیسے خوب صورت پھول
ہیں
ج تم دیر سے کیوں آئے تم دیر سے کیوں آئے؟
د گاڑی جا چکی ہے گاڑی جا چکی ہے۔
ہ شیر ،بھیڑیا، چیتا اور گیدڑ گوشت
خورجانور ہیں
شیر، بھیڑیا ،چیتا اور گیدڑ
گوشت خورجانور ہیں
31- سبق نمبر: 4 بطخوں کا بٹوارہ صفحہ: 28
1۔ سبق کے مطابق مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیں:
الف۔ غریب آدمی نے اپنی بطخ کیوں ذبح کی؟
جواب: غریب آدمی نے اپنی بطخ ذبح کی تاکہ اس کو پکا کر کھا لیا جائے کیونکہ وہ بطخ ہی صرف بچی تھی ۔
ب۔وہ ذبح کی ہوئی بطخ کو چودھری کے پاس کیوں لے گیا ؟
جواب: وہ ذبح کی ہوئی بطخ کو چودھری کے پاس اس لیے لے گیا کہ اس کو نذرانہ پیش کروں تاکہ وہ اس سے کچھ انعام و
اکرام حاصل کرکے اپنے کھانے کا بندوبست کرسکے۔
ج۔ چودھری نے اسے گھر کے اندر لے جاکر کیا کہا؟
جواب: چودھری نے اسے گھر کے اندر لے جاکر کہا کہ اس ذبح شدہ بطخ کو ہم چھ لوگوں میں اس طرح تقسیم کرو کہ
5
کسی کو کسی سے کم نہ ملے ۔
د۔اس نے چودھری اور چودھرائن کو بطخ کے کون کون سے حصے دیے ؟
جواب: غریب آدمی نے چودھری کو بطخ کا سر اور چودھرائن کو بطخ کی ناک دی ۔
ہ۔ غریب آدمی کا پڑوسی کیا سوچ کر چودھری کے پاس گیا اور اسے کیا مشکل کا سامنا کرناپڑا؟
جواب: غریب آدمی کے پڑوسی نے سوچا کہ میں بھی غریب آدمی کی طرح چودھری صاحب کو نذرانہ پیش کرتا
ہوں تاکہ وہ مجھے بھی اس کی طرح انعام واکرام سے نوازے لیکن جب وہ چودھری کے پاس گیا تو اس کو حکم ملا کہ پانچ
مرغیوں کو چھ لوگوں میں تقسیم کرو لیکن وہ ایسا نہ کرسکا۔
ز۔ غریب آدمی نے دوسری دفعہ کس طرح بطخوں کی تقسیم کی؟
جواب: غریب آدمی نے دوسری دفعہ اس طرح بطخوں کی تقسیم کی:
-1 ایک بطخ چودھری اور چودھرانی کودی۔
-2 ایک بطخ دونوں لڑکوں کودی۔
-3 ایک بطخ دونوں لڑکیوں کودی۔
-4 دو بطخیں خود لے لیں۔
-2 سبق کے مطابق درج ذیل بیانات کو درست کریں۔
-3 درج ذیل الفاظ میں سے مذکر کے مونث اور مونث کے مذکر لکھیں۔
-4 درج ذیل الفاظ پر اعراب لگائیں۔
5۔ املا کے حوالے سے درج ذیل غلط جملوں کو درست کرکے دوبارہ لکھیں:
6۔ حروف کی مدد سے درج ذیل جملے مکمل کریں:
36- سبق نمبر: 5 ترانہ)نظم( صفحہ: 34
1۔ نظم کے مطابق مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیں:
الف۔نظم کاوہ شعر لکھیں جس میں شاعر نے وطن کے لیے دعا مانگی ہے ؟
جواب: نظم ترانہ ک کاوہ شعر جس میں شاعر عبدالعلی نے وطن کے لیے دعا مانگی ہے ،یہ ہے :
یہ وطن یا الہی! سلامت رہے!
سلامت رہے تاقیامت رہے!
ب۔ شاعر نے وطن کے لیے کیا دعامانگی ہے؟
جواب: شاعر عبدالعلی نے وطن کے لیے اس طرح دعامانگی ہے کہ اے اللہ میرا وطن پاکستان تاابد
سلامت اور قائم و دائم رہے ۔
ج۔ نظم کادعائیہ شعر کتنی بار دہرایا گیا ہے ؟
جواب: نظم ترانہ کادعائیہ شعر پانچ بار دہرایا گیا ہے ۔
د۔ شاعر نے کس کام کی توفیق کے لیےاللہ تعال ی سے التجا کی ہے؟
جواب: شاعر نے تعلیم حاصل کرنے کی توفیق کے لیےاللہ تعال ی سے التجا کی ہے کہ اے اللہ ! ہمیں علم حاصل
کرنے کی توفیق اور ہمت دے۔
ہ۔”رشک چمن” سے کیامرادہے؟
جواب: “رشک چمن” سے مرادہے خوبصورت اور ہرا بھرا جس پر باغ کو بھی ایسا بننے کی خواہش
پیداہو۔
سوال 2درست لفظ لکھ کر مصرعے مکمل کریں۔
-1 جو اس کا ہو———— وہ ناکام ہو ۔)بدخواہ ، دشمن ، غدار(
-2 ————پرچم اونچا ہمارا ہے۔)ہمیشہ ، ہردم، سدا (
-3 خدایا—————- میں ہو پیدا لگن۔) دلوں ، دماغوں ، من(
-4 بنادیں اسے جلد رشک ————-۔)گلستان ، چمن ، بہشت (
-5 خدایا————- توفیق تعلیم دے۔) تو ، ہمیں ، سب کو(
جوابات: ) 1- دشمن() 2- سدا() 3- دلوں() 4- چمن() 5- تو(
6
سوال 3 ترانے میں کون سا شعر ہے جو بار بار دہرایا گیا ہے؟
سوال 4 تیسرے چوتھے اور پانچویں شعر کو ملا کر اس کا مفہوم اپنی کاپی میں لکھیں۔
سوال 5واحد کو اس کی جمع سے ملائیں۔
واحد وطن عام عادت ملک تعلیم
جمع عوام ممالک اوطان تعلیمات عادات
سوال 6 مندرجہ ذیل جملوں میں درست فعل لکھ کر جملے مکمل کریں۔
-1 زارا—————۔ )آئی ، آیا ، آئیں(
-2 کتیا ————-۔ )بھونکا ، بھونکی ، بھونکیں (
-3 کوے————۔ )بولا ، بولے ، بولی (
-4 فوجی نے توپ——————–۔ )چلائے ، چلائی ، چلایا (
-5 ہوابازوں نے اکٹھے تین جہاز—————۔ )اڑایا ، اڑائی ، اڑائے (
جوابات : ) 1- آئیں() 2- بھونکی() 3- بولا() 4- چلائی() 5- اڑائے(
44- سبق نمبر: 6 نظام شمسی اور ہماری زمین صفحہ: 40
1۔ سبق کے مطابق مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیں:
الف۔ سیارہ ،ستارے سے کس طرح مختلف ہے؟
جواب: سیارہ: ان فلکیاتی اجسام کی اپنی روشنی اور گرمی نہیں ہوتی ۔ یہ ستاروں کی روشنی ہی سے روشن ہوتے ہیں۔
ستارہ: ان فلکیاتی اجسام کی اپنی روشنی اور گرمی ہوتی ہے جس کو وہ بڑی مقدار اخارج کرتے رہتے ہیں۔
ب۔ نظام شمسی سے کیا مرادہے؟
جواب: نظام شمسی )سورج کا خاندان(: سورج ،سیارے اور کچھ دوسرے فلکی اجسام جیسے سیارچے اور شہاقب ثاقب مل
بناتے ہیں ۔ )SOLAR SYSTEM( کر نظام شمسی
ج۔نظام شمسی میں سورج کو کیا حیثیت حاصل ہے ؟
کو مرکزی حیثیت حاصل ہے ۔ ( SUN) جواب: نظام شمسی میں سورج
د۔ صرف زمین پر زندگی کیوں ممکن ہے؟
جواب: زندگی کے لیے موافق حالات تمام سیاروں میں سے صرف زمین پائے جاتے ہیں کیونکہ زمین نہ زیادہ گرم ہے
اور نہ زیادہ ٹھنڈی ۔یہاں پانی اور ہوا موجود ہے جو ہمارے زندہ رہنے کے لیے ضروری ہیں۔
ہ۔ہم چاند کاہمیشہ ایک ہی رخ کیوں دیکھتے ہیں ؟
جواب: چاند زمین کے گرد ساڑھے انتیس دنوں میں ایک چکر پورا کرتا ہےاور اتنا ہی وقت ایک بار اپنے محور کے
گرد گھومنے میں لیتا ہے اس لیے ہم چاند کاہمیشہ ایک ہی رخ دیکھتے ہیں۔
و۔کہکشاں کیا ہے ؟
جواب: صاف آسمان پر دودھیا رنگ کی پٹی نظر آتی ہے یہ لاکھوں ستاروں ستاروں کا مجموعہ ہے۔ جسے کہکشاں
کہتے ہیں۔
سوال 2سبق کے مطابق درست جواب پر )(کا نشان لگائیں۔
-1 ہمارے زندہ رہنے کے لیے ضروری ہے: )الف-جنگل ()ب-دریا()ج-کھیت()د-ہوا اور پانی (
-2 چاند زمیں کے گعرد چکر پورا کرتا ہے: )الف- 28 دنوں میں()ب- 29 دنوں میں()ج-
ساڑھے 29 دنوں میں()د- 30 دنوں میں(
-3 چاند کا قطر زمین کے قطر سے ہے: )الف-نصف()ب-ایک تہائی()ج-ایک چوتھائی()د-برابر (
-4 کہکشاں مجموعہ ہے: )الف-سیکڑوں ستاروں کا()ب-ہزاروں سیاروں کا()ج- لاکھوں ستاروں
کا()د-اربوں سیاروں کا (
-5 خاقلق کائنات نے ایسی لاکھوں کہکشاؤں کو ملا کر کائنات کی فرمائی ہے: )الف-تکمیل()ب-
تشیکل()ج-تخلیق()د-ترتیب (
جوابات: ) 1- ہوا اور پانی() 2-ساڑھے انتیس() 3-ایک چوتھائی() 4-اربوں سیاروں کا() 5-تشکیل(
سوال 3 خالی جگہ درست الفاظ کے ذریعے سے پر کریں۔
ساڑھے انتیس ۔ چاند۔ گرمی۔ ستاروں۔ گیسوں
-1 آسمان پر دودھیا رنگ کی پٹی دراصل مجموعہ ———–کا۔
-2 چاند زمین کے گرد————— دن میں چکر پورا کرتا ہے۔
-3 اگر چاند پر کھڑے کر زمین کو دیکھیں تو یہ ہمیں ———–کی طرح نظر آئے گی۔
-4 سورج انتھائی گرم ——————–سے بنا ہے۔
-5 سیاروں کی اپنی روشنی اور ————–نہیں ہوتی۔
-6 جوابات: ) 1-ستاروں() 2-ساڑھے انتیس دنوں میں() 3- ستاروں() 4-گیسوں() 5- گرمی(
سوال 4 غلط جملوں کو درست کرکے دوبارہ لکھیں۔
غلط جملے درست جملے
-1 چودھویں کی چاند کو ماہ کامل بھی کہتے ہیں۔ 1. چودھویں کے چاند کو ماہ کامل بھی کہتے ہیں۔
7
-2 راوی آج کل خشک ہوتی جارہی ہے۔
-3 میں شیر کا دھاڑ سن کر خوف زدہ ہوگیا۔
-4 زمین چاند سے بڑا ہے۔
-5 سونے کے ساتھ چاندی بھی مہنگا ہوگیا ہے۔
-6 کیا آپ نے اخبار پڑھ لی ہے؟
-7 میں نے بانگ درا پڑھ لیا ہے۔
2. راوی آج کل خشک ہوتا جارہا ہے۔
3. میں شیر کی دھاڑ سن کر خوف زدہ ہوگیا۔
4. زمین چاند سے بڑی ہے۔
5. سونے کے ساتھ چاندی بھی مہنگی ہوگئی ہے۔
6. کیا آپ نے اخبار پڑھ لیا ہے؟
7. میں نے بانگ درا پڑھ لی ہے۔
سوال 5درج ذیل افعال )فعل کی جمع(کے فاعل بنائیں۔
فعل فاعل
برتن بنانا
سینا
بال بنانا
کھیلنا
پڑھانا
گانا
برتن بنانے والا
سینے والا
بال کاٹنے والا
کھیلنے والا
پڑھنے والا
گانے والا
سوال 6 درج ذیل جملوں کو غور سے پڑھین ان میں سے اسکم علم تلاش کریں اور اس کی قسم
کانام لکھیں۔
جملے اسم علم قسم کانام
-1 حضرت ابراہیم خلیل اللہ نے اللہ تعال ی کے حکم سے کعبہ
تعمیر بنایا۔
-2 حضرت ابو طالب آپ صلى الله عليه وسلم کے چچا تھے۔
-3 قائداعظم محمد علی جناح کی ان تھک کوشش سے ہمیں آزاد
وطن ملا۔
-4 الطاف حسین حالی نے بچوں کے لیے بھی نظمیں لکھی ہیں۔
-5 یہ گلاس گلو نے توڑا ہوگا۔
خلیل اللہ
ابو طالب
قائداعظم
حالی
گلو
لقب
کنیت
خطاب
تخلص
عرف
سوال 7 متضاد الفاظ کو آپس میں ملائیں۔
الفاظ ستارہ طلوع زمین گول ظالم قدیم
متضاد آسمان سیارہ مظلوم جدید چوکور غروب
54- سبق نمبر: 7شاہی قلعہ صفحہ: 50
1۔ سبق کے مطابق مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیں:
الف۔ سیاح شاہی قلعہ کیوں دیکھنے آتے ہیں؟
جواب: شاہی قلعہ ایک اہم تاریخی عمارت ہے اور جنوبی ایشیا کے مسلمان بادشاہوں کی یاد گار عمارتوں میں ایک ہے۔ اس
کا شمار دنیا کی مشہور تاریخی عمارتوں میں ہوتی ہے۔ اس لیے سیاح شاہی قلعہ دیکھنے آتے ہیں ۔
ب۔ شیش محل کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سب دوست کیا سوچ رہے تھے؟
جواب: شیش محل کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سب دوست سوچ رہے تھے کہ کبھی ان سیڑھیوں پر شہزادے،شہزادیاں بھی
چلتے پھرتے، سیر کرتے رہے ہوں گے۔ اس وقت قلعے کی کیا شان ہوگی ۔
ج۔ دیوان خاص میں بادشاہ کن لوگوں سے ملا کرتے تھے؟
جواب: دیوان خاص میں بادشاہ اپنے وزیروں مشیروں سے ملتے اور مشورہ کیا کرتے تھے۔ دیوان خاص سے ہی عوام کو
اپنادیدار کرکراتے تھے۔ ۔
8
د۔ نولکھا محل کا یہ نام کیوں مشہور ہوگیا؟
جواب: نو لکھا محل کی تعمیر پر اس دور میں نو لاکھ روپے ) 900000 ( لاگت آئی تھی اس لیے نولکھا محل کا یہ نام
مشہور ہوگیا ۔
ہ۔شاہی قلعہ اور شاہی مسجد کون کون سے بادشاہوں نے تعمیر کروائیں ؟
1556 (:آج سے تقریبا سوا چار سو) 425 ( سال پہلے جلال الدین محمد اکبر بادشاہ نے تعمیر – جواب: 1 – شاہی قلعہ ) 1605
کروایا۔
1671 (: اس مسجد کی تعمیر چھٹے مغل بادشاہ اورنگ زیب عالم گیر نے کروائی۔ – -2 شاہی مسجد) 1673
سوال 2سبق کے مطابق درست جواب کی )(کے ذریعے نشان دہی کریں۔
-1 شاہی قلعہ لاہور کا شمار مشہور عمارتوں میں ہوتا ہے: )الف-پاکستان()ب-پنجاب کی()ج-ایشیا کی()د-دنیا بھر کی (
-2 شاہی قلعہ لاہور تقریبا سوا چار سو سال پہلے تعمیر کرایا تھا: )الف-نصیر الدین ہمایوں نے()ب-ظہیر الدین بابر نے()ج-جلال
الدین اکبر()د-شاہ جہان نے (
-3 شاہی قلعہ تعمیر کیا گیا: )الف-سرخ چھوٹی انیٹوں سے()ب-سرخ پتھر سے()ج-سفید سنگ مرمر سے()د-سیمنٹ اور بجری
سے(
-4 موتی مسجد نہایت عمدہ شاہکار ہے: )الف-سرخ انیٹوں کا()ب-سنگ سرخ کا()ج- سفید سنگ مر مر کا ()د-قدیم طرز تعمیر کا
)
-5 تاریخی مقامات کی حفاظت اور صفائی ستھرائی کا خیال رکھنا فرض ہے: )الف-حکومت کا ()ب-عوام کا()ج-محکمہ آثار
قدیمہ کا()د-ہم سب کا (
جوابات : ) 1-ایشیا کی() 2- جلال الدین اکبر نے() 3- سرخ چھوٹی انیٹوں سے() 4- سفید سنگ
مر مر کا() 5- ہم سب کا(
سوال 3 سبق کے مطابق الفاظ اور ان کے معنی کو آپس میں ملائیں۔
الفاظ معنی
-1 جاہ و جلال
-2 برج
-3 فصیل
-4 ورثہ
-5 مینا کاری
-6 خندق
نگینے جڑنے کا کام
کھائی
رعب داب
گنبد
قلعے یا شہر کی حفاظتی دیوار
ہمارے بزرگوں کا مال یا نشانیاں
جوابات : ) 1- رعب داب() 2- گنبد() 3- قلعے یا شہر کی حفاظتی دیوار() 4- ہمارے بزرگوں کا مال یا
نشانیاں() 5- نگینے جڑنے کا کام() 6- کھائی(
سوال 4 نیچے دی گئ تصاویر پر ایک ایک جملہ لکھیں ۔
سوال 5نیچے دی گئی ہر تصویر کے ساتھ صفت لکھیں۔
سوال 6 درج ذیل جملوں کو غور سے پڑھیں اور رنگ دار الفاظ کے معنی جملوں کے سامنے
لکھیں۔
جملے رنگ دار الفاظ کے معنی
-1 ہاتھی بڑا جانور ہے مگر اس کی دم چھوٹی ہوتی ہے۔
-2 گرمی کی وجہ سے میرا دم گھٹنے لگا۔
-3 قربانی کا بکرا چند دن گھر میں رہا تو بچوں کو اس کےساتھ انس
ہوگیا۔
-4 جن وانس سب اللہ تعال ی کی مخلوق ہیں۔
-5 پرانے زمانے میں سوت کاتنے کے لیے چرخہ استعمال ہوتا تھا۔
-6 رضیہ نے اپنے سوت کی پٹائی کردی۔
جانور کے جسم کا حصہ
سانس
محنت
انسان
دھاگا
شوہر کی دوسری بیوی
سوال 7مذکر اسماء کے مونث لکھیں۔
9
60- سبق نمبر: 8 چھوٹی چیونٹی )نظم( صفحہ: 57
1۔ سبق کے مطابق مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیں:
الف۔شاعرنے چیونٹی کی زندگی کامشاہدہ کرکے کیا نتیجہ اخذ کیا ہے ؟
جواب: شاعر نے چیونٹی کی زندگی کامشاہدہ کرکے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ :
-1 ہمیں جو بھی تھوڑی سی مہلت ملی ہے اس کو سستی میں ضائع نہیں کرنا چاہیے۔
-2 زندگی میں ہمیں صرف وہ کام کرنے چاہییں جس سے ہمارا رب ہم سے راضی ہوجائے۔
ب۔ ہمیں اپنی زندگی میں کس قسم کے کام کرنے چاہییں؟
جواب: ہمیں اپنی زندگی میں اچھے کام کرنے کرنے چاہییں ۔ اور کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس سے ہمارا
رب ہم سے ناراض نہ ہوجائے۔
ج۔ ہمیں وقت کیوں ضائع نہیں کرنا چاہیے؟
جواب: کہتے ہیں :
گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں
سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں
اس لیے ہمیں وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے کیونکہ زندگی دوبارہ نہیں ملے گی ۔
سوال 2شاعر چھوٹی چیونٹی سے متاثر ہوکر اسے شاباش دے رہا ہے کیونکہ۔
-1 چھوٹی چیونٹی بہت—————ہے۔ )بھولی بھالی ()سادہ()عاقلہ()چالاک(
-2 وہ اپنے———— سے کبھی غافل نہیں ہوتی۔ )دھندے ()کام()فرض()کھانے پینے(
-3 بہت مصیبت جھیلتی ہےاور———نہیں ہارتی۔ )بہت ()حوصلہ()طاقت()عزم(
-4 کبھی کام———- نہیں چھوڑتی۔ )پورا()ادھورا()ضروری()کل پر(
-5 ———- کرکے بہت کام کرلیتی ہے۔ )رات دن()تھوڑا تھوڑا()مسلسل()شب و روز(
جوابات : ) 1-عاقلہ() 2-دھندے() 3- ہمت() 4-ادھورا() 5-تھوڑا تھوڑا(
سوال 3 مصرعے لگاکر اشعار مکمل کریں۔
بڑی عاقلہ ہے بہت دوربیں ہے-کہ فکر اپنی روزی کا تیرے تئیں ہے
بہت کام تو نے کیا تھوڑا تھوڑا ذخیرہ- یہ جاڑے کی خاطر ہے جوڑا
نہ رکھو وقت سستی میں مہلت تھوڑی – ہی کام کر جس ے مالک ہو راضی
سوال 4 پھولوں میں الفاظ اور پتوں میں ان کے دو معنی دیے گئے ہیں۔ )(۔ کا نشان لگاکر بتائیں کہ نظم چھوٹی
چیونٹی کے حوالے سے کون سا معنی درست ہے؟
مالک دوربین دھن جوڑنا عمدہ
بندہ اللہ تعال ی ایک آلہ مستقبل
پر نظر
رکھنا
توجہ
لگن
روئی
کے
ریشے
الگ
کرنا
ٹوٹی
ہوئی
چیز کو
ملانا
ذخیرہ
کرنا
نفیس اعل ی
سوال 5اشاروں کی مدد سے دیے گئے جملوں میں سے سبز رنگ کے الفاط کے معنی
دانےدارلکیروں پر لکھیں۔
10
اشارے: کیڑا – کراہت – لپٹنا – سوراخ – فریب سے کسی کی چیز لینا – چھوٹے قد والا- زمینی-
قید سے آزادی – ایک خوب صورت پرندہ – چیونٹی
جملے الفاظ کے معنی
-1 جج نے ملزم کو باعزت بری کردیا۔
ہماری تینوں افواج میں سے بری فوج کی تعداد زیادہ ہے۔
-2 معصوم بچے ٹھگنا کون سا کمال ہے۔
ٹھگنے آدمی کو دیکھ کر بچے ہنسنے لگے۔
-3 زخمی سانپ کچھ دیر بل کھاتا رہا۔
چوہا بلی کی آواز سن کر بل میں گھس گیا۔
-4 غلاظت کا ڈھیر دیکھ کر مجھے گھن آنے لگی۔
زیادہ دیر رکھنے سے گندم کو گھن لگنے کا خطرہ ہے۔
-5 مور نا تواں ایک شخص کے پاؤں تلے کچلی گئی۔
جنگل میں ناچتے مور کو دیکھ کر بچے بہت خوش ہوئے۔
قید سے آزادی
زمینی
غریب سے کسی کی چیز
چھوٹے قد والا
لپٹنا
سوراخ
کراہت
کیڑا
چیونٹی
ایک خوبصورت آواز
سوال 6 درج ذیل الفاظ کے معنی لکھیں ۔
الفاظ تئیں دھندا ادھورا رت دھن عمدہ
معنی اپنے طور پر کاروبار نامکمل موسم توجہ اعل ی
سوال 7نظم کے آخری بند کا مفہوم اپنی کاپی میں لکھیں۔
65- سبق نمبر: 9 کمپیوٹر اور ای میل صفحہ: 63
1۔ سبق کے مطابق مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیں:
الف۔شیر زمان کی باجی کا خط پڑھ کر ٹیچر نے کیا کیا ؟
جواب: شیر زمان کی باجی کا خط پڑھ کر ٹیچر بہت خوش ہوییں اور ساری کلاس کو انٹرنیٹ کے بارے میں خوب اچھی
طرح سمجھایا۔
ب۔ کیا پاکستان کے ہر علاقے کے ہر فرد کو انٹر نیٹ کی سہولت میسر ہے؟
جواب: پاکستان کے ہر علاقے کے ہر فرد کو انٹر نیٹ کی سہولت میسر نہیں ہے ۔ کچھ دیہاتی علاقے ابھی تک اس
سہولت سے محروم ہیں۔
ج۔ای میل خدمات حاصل کرنے کے لیے کون سی تین چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے ؟
11
جواب: ای میل خدمات حاصل کرنے کے لیے تین چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے :
۔ )MODEM( -1 موڈیم
-2 ٹیلی فون/ موبائل کنکشن۔
-3 انٹر نیٹ سروس۔
د۔ ٹیلی فون بھی پیغام رسانی کا ایک ذریعہ ہے جبکہ ای میل بھی۔دونوں میں کیا فرق ہے ؟
جواب: ٹیلی فون بھی پیغام رسانی کا ایک ذریعہ ہے جبکہ ای میل بھی لیکن ای میل ،انٹرنیٹ کی ایک ایسی خدمت ہے جو
پیغام رسانی کا ، ٹیلی فون سے زیادہ تیز،آسان اور کم خرچ طریقہ مہیا کرتی ہے۔
ہ۔ شیرزمان کاخط پڑھ کر کیا آپ انٹر نیٹ کے بارے میں سب کچھ سمجھ لیاہے؟
جواب: جی ہاں! شیرزمان کاخط پڑھ کر ہم نے انٹر نیٹ کے بارے میں بہت کچھ سمجھ لیاہے۔ یہ ایک بہت معلوماتی خط
ہے۔
سوال 2۔ نیچے دیے گئے الفاظ جملوں میں استعمال کریں:
الفاظ جملے
وحدت امت کو وحدت کی ضرورت ہے
رابطہ اس نے مجھ سے رابطہ کیاہے۔
انتظامات میرے رہنے کا بندوبست کون کرے گا۔
سہولتیں حکومت عوام کے لیے سہولتیں فراہم کرتی ہے۔
محروم اللہ کسی کو بھی آنکھوں کی بینائی سے محروم نہ کرے۔
سوال 3 غلط جملوں کی درستی کریں۔
غلط جملے درست جملے
دادی جان آگیا ہے۔
کوا اونچا اڑتی ہے۔
نجمہ رات دیر تک پڑھتا رہا ۔
یہ کتاب بہت اچھا ہے۔
مکھی گندگی پر بیٹھتا ہے۔
دادی جان آگئی ہے۔
کوا اونچا اڑتا ہے۔
نجمہ رات دیر تک پڑھتی رہی ۔
یہ کتاب بہت اچھی ہے۔
مکھی گندگی پر بیٹھتی ہے۔
سوال 4 درج ذیل کے مترادف لکھیں۔
الفاظ کنجی فوج ماہتاب ضرورت شجاعت بحر
مترادف چابی آرمی چاند محتاجی ہمت سمندر
سوال 5آپ کے بھائی کی شادی ہونے والی ہے۔ ہیڈ ماسڑ صاحب کے نام تین دن کی چھٹی کی
درخواست لکھیں۔
سوال 6 واحد کو اس کی جمع سے ملائیں۔
واحد مصروفیت اداسی امید سہولت نقل
جمع اداسیاں مصروفیات نقول امیدیں سہولیا ت
72- سبق نمبر: ۱0 پھلوں کی وادی صفحہ: 70
1۔ سبق کے مطابق مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیں:
الف۔ زیارت ریذیڈنسی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
جواب: زیارت ریذیڈنسی انگریز دور کی عمارت ہے ۔ یہاں بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنی زندگی
کے آخری ایام گزارے۔
ب۔ وادی زیارت کوئٹہ سے کتنی دور اور سطح سمندر سے کتنی بلند ہے؟
جواب: وادی زیارت بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے ایک سو تینتیس ) 133 ( کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ اور
سطح سمندر سے سوا آٹھ سو) 825 ( فٹ کی بلندی پر واقع ہے ۔
ج۔زیارت کے محنتی لوگ باغات کے لیے چھوٹی چھوٹی پہاڑیوں کو ہموار کرتے ہیں۔ندی کے کناروں پر یہ لوگ پتھر سے
چار دیواریاں بناتے ہیں اور ان کے کنارے درخت لگا دیتے ہیں۔ یہ لوگ دوردراز سے زرخیز مٹی لاکر ان چار دیواریوں
میں بھر دیتے ہیں۔
جواب: زیارت کے محنتی لوگ باغات کے لیے زمین تیار کرتے ہیں ۔
د۔ سنڈے من تنگی کودیکھ کر کیامحسوس کرتا ہے ؟
جواب:
ہ۔ وادی،آبشار اور چشمہ کن مقامات کوکہتے ہیں؟
جواب: 1- وادی اس جگہ کو کہتے ہیں جو چاروں طرف سے پہاڑوں سے گھری ہوئی ہو۔
-2 آبشار پہاڑ سے قدرتی طور پر پانی گرنے آبشار کہتےہیں۔
-3 چشمہ قدرتی طور پہاڑی زمیں میں سے پانی سطح زمیں سے اوپر نکلنا شرو ع ہوجاتاہے۔ اسے چشمہ کہتے ہیں۔
سوال 2سبق کے مطابق درست جواب پر )(کا نشان لگائیں۔
12
-1 آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے : )الف-پنجاب()ب- سندھ()ج-خیبر پختون
خوا()د- بلوچستان(
-2 رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا بڑا صوبہ ہے : )الف- پنجاب()ب- بلوچستان()ج- سندھ()د- خیبر
پختون خوا(
-3 :زیارت کون سےجنگلات کی وجہ سے دنیا بھر میں منفرد حیثیت رکھتا ہے )الف- دیودار()ب-
صنوبر کے()ج-شیشم کے ()د- پاپولر کے(
-4 کوہ خلیفت واقع ہے : )الف-کشمیر میں()ب-مری میں()ج-بلوچستان میں()د- وزیرستان میں(
-5 بابائے قوم نے زندگی کے آخری دن گزارے بلوچستان کے شہر : )الف-قلات میں()ب-کوئٹہ میں()ج-
زیارت میں ()د-گوادار میں(
جوابات : ) 1- پنجاب() 2- بلوچستان() 3- صنوبر کے() 4- بلوچستان میں() 5- زیارت میں(
سوال 3 درج ذیل الفاظ کے متضاد الفاظ لکھیں۔
الفاظ قدیم بلند مشہور خوب صورت اندھیرا زرخیز قدرتی
متضاد جدید پست گمنام بدصورت اجالا بنجر مصنوعی
سوال 4 اپنے پرنسپل / ہیڈ ماسٹر / ہیڈ مسٹریس کے نام درخواست لکھیں کہ وہ آپ کے لیے کسی نزدیکی
تفریحی مقام کی سیر کا بندوبست فرمائیں۔
سوال 5واحد کے جمع اور جمع کے واحد لکھیں۔
واحد بلندی معدنی مقام پہاڑی مشہور جنگل چوٹی بیماری
جمع بلندیاں معدنیات مقامات پہاڑیاں مشاہیر جنگلات چوٹیاں بیماریاں
80- سبق نمبر: 11 ماحولیاتی آلودگی صفحہ: 76
1۔ سبق کے مطابق مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیں:
الف۔استانی صاحبہ نے بچیوں کو ماحولیاتی آلودگی کی کتنی اقسام بتائیں ؟
جواب: استانی صاحبہ نے بچیوں کو ماحولیاتی آلودگی کی مندرجہ ذیل اقسام بتائیں
ماحولیاتی آلودگی کی اقسام:
-1 فضائی آلودگی
-2 آبی آلودگی
-3 صوتی آلودگی ۔
ب۔ صوتی آلودگی سے کیا مراد ہے؟
جواب: صوتی آلودگی:
صوت سے معنی آواز کے ہوتے ہیں اور آلودگی کے معنی گندگی ۔ یعنی اونچی اور تیز آواز سے پیدا ہونے والی
گندگی کو “صوتی آلودگی “کہتے ہیں۔
ج۔قدرت نے ہمیں صحت مند رہنے کے لیے کن نعمتوں سے نوازا ہے ؟
جواب: قدرت نے ہمیں صحت مند رہنے کے لیے بہت ساری نعمتوں سے نوازا ہے۔ جن میں سے چند ایک یہ ہیں:
-1 صاف ہوا
-2 صاف پانی
-3 پیڑ پودے
-4 پرسکون فضاء
د۔انسان اپنے ماحول کو کس طرح آلودہ کررہاہے ؟
جواب: انسان پیڑ پودوں کو کات کر، دھواں او رزہریلی گیس اگلنے والے کارخانے لگاکر، شور پیداکرنے والی مشینیں
اور سامان بنا کر اپنے ماحول کو آلودہ کرتا جا رہاہے۔
ہ۔ آواز کی آلودگی کو کم کرنے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
جواب: آواز کی آلودگی کو کم کرنے کے لیے ہمیں چاہیے کہ:
-1 گاڑیوں کو درست حالت میں رکھیں۔
-2 بلا ضرورت ہارن بجانے سے پرہیز کریں
-3 لاؤڈ سپیکر کا بے جا استعمال ترک کریں
سوال 2سبق کے مطابق درست جواب پر )(کا نشان لگائیں۔
-1 عارف کے امی ابو بازار گئے تو اسے موج مستی کے لیے مل گئے : )الف-آزادی ()ب-
اجازت()ج-موقع()د-کھلی چھٹی (
13
-2 عارف موسیقی کی دھن پر: )الف-شور مچانے لگا()ب-ناچنے لگا()ج-گانے لگا()د-غور سے
سننے لگا (
-3 تیز اور اونچی بے ہنگم آوازوں سے پھیلتی ہے: )الف-فضائی آلودگی()ب- صوتی
آلودگی()ج-آبی آلودگی()د-زمینی آلودگی(
-4 صوتی آلودگی سے نقصان پہنچتا ہے: )الف-دل و جگر کو()ب-پھیپھڑوں کو()ج- ہاتھ
پاؤں()د-کانوں اور دماغ کو (
-5 انسان ترقی کی دوڑ میں بگاڑتا چلا جارہا ہے: )الف-صحت کو()ب-نئی نسل کو()ج-قدرتی
ماحول کو()د-معاشرت کو (
جوابات : ) 1- آزادی() 2- گانے لگا() 3- صوتی آلودگی() 4- کانوں اور دماغ کو() 5- قدرتی
ماحول کو(
سوال 3 سبق ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے درست لفظ منتخب کرکے خالی جگہیں پر کریں۔
-1 ———— اور اور خود غرض لوگ آلودگی پھیلانے کے ذمہ دار ہیں۔ ) بے قوف
پاگل ناسمجھ جاہل(
-2 تیز اور اونچی آوازوں سے شور غل بڑھتا ہے۔ )شور
غل ہنگامہ جھگڑا دیوانہ پن(
-3 عارف بھیگی———– بنا امی کے سامنے حاضر ہوا۔ ) مرغی
بکری بلی گائے(
-4 میں اپنے دوستوں اور ہم جماعت ساتھیوں کو————- سےپہنچنے والے نقصان کے بارے بتاؤں گا۔)فضائی آلودگی،
آبی آلودگی، صوتی آلودگی ،آلودگی(
-5 عارف کو———— کی اجازت مل گئی۔ )شور غل،
موج مستی، کھیل کود بھاگ دوڑ(
جوابات : ) 1-ناسمجھ() 2- شور غل() 3- بلی() 4- آلودگی() 5- موج مستی(
سوال 4 درج ذیل جملوں کے سامنے دیے گئے افعال میں سے درست فعل منتحب کرکے جملے
مکمل کریں۔
-1 نجمہ نے صرف لسی———— ۔ )پیا تھا، پی تھی (
-2 نجمہ نے پانی———— ۔ ) پیا ، پی(
-3 لڑکا پڑھنے ———— ۔ ) گیا ہے ، گئی ہے (
-4 آسیہ نے رومال ———— ۔ )دھولیا ، دھولی (
-5 ساجدہ نے قمیص———— ۔ )سی لیا ہے ، سی لی ہے (
جوابات : ) 1- پی تھی() 2- پیا() 3- گیا ہے() 4- دھولیا() 5- سی لی ہے(
سوال 5نیچے لکھے ہوئے بے ترتیب الفاظ کو الف بائی ترتیب سے لکھیں۔
سیراب – سنسان – الوادع – غروب- ظفر –ظہور- جور – نور
الوادع – جور – سنسان – سیراب – ظفر – ظہور – غروب – نور
سوال 6 ایک لفظ چاند میں سے اور ایک لفظ سورج میں سے لےکر نئے الفاظ بنائیں۔
دل – روح -خوش -صحت -ہم
افزا ء– مند – چسپ – مزاج – جماعت – گوار
دل چسپ – روح افزاء -خوش گوار- خوش مزاج -صحت -ہم جماعت
سوال 7 درج ذیل جملوں کو غور سے پڑھیں اور )( نشان لگا کر بتائیں کہ جملہ مثبت ہے منفی یا سوالیہ
مثبت منفی سوالیہ
1. سورج نہیں نکلا۔ ٭
2. کیا بچہ سورہا ہے؟ ٭
3. لڑکیاں کھیل رہی ہیں۔ ٭
4. میں شام تک آجاؤں گا۔ ٭
5. میں آج آپ کے گھر نہیں آسکتا۔ ٭
6. آپ کب آئے؟ ٭
7. کیاری میں کتنے پھول کھلے ہیں؟ ٭
8. پودا بڑا ہوگیا ہے۔ ٭
9. انور وقت پر سکول نہیں آتا۔ ٭
14
86- سبق نمبر: 12 سارس اور لومڑی )نظم( صفحہ: 81
1۔ سبق کے مطابق مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیں:
الف۔لومڑی نے سارس کو اپنے گھر کیوں بلایا ؟
جواب: لومڑی نے سارس کو اپنے گھر کھانے پر بلایا ۔
ب۔ لومڑی کی طرف سے پیش کیا گیا شور با سارس کیوں نہ پی سکا؟
جواب: لومڑی کی طرف سے پیش کیا گیا شور با سارس نہ پی سکا کیونکہ شوربا ایک پلیٹ میں تھا۔
ج۔ لومڑی کی شرارت کا احساس ہونے پر سارس نے دل میں کیا عہد کیا؟
جواب: لومڑی کی شرارت کا احساس ہونے پر سارس نے دل میں عہد کیا کہ وہ لومڑی سے بدلہ ضرور لے گا۔
د۔ سارس نے فوری طور پر لومڑی سے بدلہ کیوں نہ لیا؟
جواب: سارس نے فوری طور پر لومڑی سے بدلہ نہ لیا تاکہ لومڑی اپنی شرارت بھول جائے۔
ہ۔ سارس نے لومڑی سے کس طرح انتقام لیا؟
جواب: سارس نے لومڑی سے انتقام لی—کے لیے اس کو کھانا صراحی میں ڈال کر دیا۔ اس طرح وہ بھوکی رہ گئی۔
سوال 2نظم کو کہانی کی شکل میں اپنی کاپی میں لکھیں۔
سوال 3 مصرعے لکھ کر اشعار مکمل کریں۔
سوال 4 دیے گئے الفاظ میں سے ہم آواز لفظ چن کر لکھیں۔ اشارے: سر- ساتھ -کڑی -سورما- بڑی –
فربا – ذات -بھر
لومڑی-کڑی شوربا-سورما بات- ذات ہاتھ- ساتھ گھر- بھر
سوال 5نیچے دیے گئے جملوں کی نشان دہی کریں کہ کون سا جملہ فعل ماضی سے کون ساحال سے
اور کون سا مستقبل سے تعلق رکھتا ہے۔
جملے ماضی / حال / مستقبل
1. ماضی
2. حال
3. مستقبل
4. حال
5. مستقبل
6. حال
سوال 6 واحد کے جمع لکھیں۔
واحد لومڑی شرارت صراحی غریب چونچ
جمع لومڑیاں شرارتیں صراحیاں غرباء چونچیں
سوال 7 تصاویر میں موجود جانوروں اور پرندوں کو ان کی بولیوں سے ملائیں ۔
94- سبق نمبر: 13 نیکی کا بدلہ صفحہ: 87
1۔ سبق کے مطابق مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیں:
الف۔خرگوش کاگھر کہاں تھا اور کس قسم کا تھا ؟
جواب: خرگوش کاگھر ایک درخت کے کھوکھلے تنے میں تھا۔ سونے کے لیے نرم گھاس کا بچھونا تھا۔
پینے کے لیے مٹی کا پیالہ تھا ۔
ب۔ہرنی نے ننھے خرگوش سے کیا کہا ؟
جواب: ہرنی نے ننھے خرگوش سے کہا:
” بیٹےمیرے بچے کل سے بھوکے ہیں۔ یہ گاجرمیرے بچوں کے لیے دے دو۔ وہ تمھیں دعائیں دیں گے
۔”
ج۔پری نے ننھے خرگوش کو گاجروں سے بھر ی ہوئی ٹوکری کیوں دی ؟
جواب: چونکہ ننھے خرگوش کے دل میں دوسروں کے لیے ہمدردی تھی۔ اس لیےپری نے اس کو گاجروں
15
سے بھر ی ہوئی ٹوکری دی ۔
د۔ننھے خرگوش کا باپ گھرسے جاتے ہوئے اسے کیا نصیحت کرکے گیا ؟
جواب: ننھے خرگوش کا باپ گھرسے جاتے ہوئے اسے نصیحت کرکے گیا کہ ؛
اندر سے کنڈی لگا کر رکھنا۔ چاہے کوئی بھی آئے دروازہ مت کھولنا ۔
ہ۔کون کون سے جنگلی جانور ننھے خرگوش کو کھانے کے لیے آئے ؟
جواب: مندرجہ ذیل جنگلی جانور ننھے خرگوش کو کھانے کے لیے آئے؛
-1 بھیڑیا
-2 مگرمچھ
-3 سا نپ
و۔پری نے ننھے خرگوش کی کس طرح مدد کی ؟
جواب: پری بندر کی شکل میں آئی۔ اس نے سانپ کو پکڑ کر مار دیا ۔ اس طرح اس نے ننھے خرگوش کی جان
بچائی۔
ز۔ننھے خرگوش نے کون کون سی دو نیکیاں کیں؟
جواب: ننھے خرگوش نے مندرجہ ذیل دو نیکیاں کیں:
-1 اس نے ایک بھوکے جانور کو کھانا کھلایا۔
-2 اس نے اپنے باپ کا کہنا مانا۔
سوال 2 درج ذیل الفاظ میں سے مذکر اور مونث بولے جانے والے الفاظ الگ الگ کرکے لکھیں۔
جنگل مکان نیکی درخت ندی دیر نصیحت ترس واقعہ مشکل
مذکر الفاظ مونث الفاظ
جنگل
مکان
درخت
ترس
واقعہ
نیکی
ندی
دیر
نصیحت
مشکل
سوال 3 سبق نیکی کا بدلہ کے مطابق درست جواب پر )(کا نشان لگائیں۔
-1 خرگوش کاگھر تھا : )الف –غار میں()ب-کھوکھلے تنے میں()ج-درخت پر ()د-جنگل میں(
-2 خرگوش نے گھر میں جمع کررکھی تھیں: )الف –مولیاں ()ب-گاجریں()ج-مونگ پھلیاں ()د- ناشپاتیاں(
-3 ننھے خرگوش نے گاجر دے رکھی تھیں: )الف –شیر کو ()ب-زیبرے کو()ج-ہرنی کو ()د-لومڑی کو(
-4 ننھے خرگوش کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا سب سے پہلے: )الف –مگر مچھ نے()ب-بھیڑیے نے()ج- سانپ
کو()د-گیدڑ نے(
-5 بندر یا ایک دم بن گئی: )الف –لڑکی ()ب- مورنی ()ج-پری ()د- تتلی(
جوابات : ) 1- کھوکھلے تنے میں() 2- گاجریں() 3- ہرنی کو() 4- بھیڑیے نے( ) 5- پری(
سوال 4 درج ذیل الفاظ کی آخری الف پر تنوین لگائیں اور بلند آواز سے پڑھیں۔
سوال 5ٹہنیوں کے پتوں میں دیے گئے الفاظ کو درست خانوں میں درست ترتیب کے ساتھ لکھیں۔
واحد جمع
آلہ
تحفہ
جنگل
منظر
دفتر
ہزار
آلہ تحائف
تحفہ جنگل
منظر دفتر
مناظر دفاتر
ہزاروں ہزار
آلات جنگلات
تحائف
مناظر
دفاتر
ہزاروں
آلات
جنگلات
– سوال 6 غور کریں! دیے گئے جملوں میں کیا غلطی ہے؟ جملے درست کرکے اپنی کاپی میں لکھیں۔ 1-ہم نے لاہور کا سیر کیا۔ 2
ننھے خرگوش کو بھوک لگا تھا۔ 3- یہ بڑھیا عورت بڑی چالاک ہے۔ 4- شاید بچے کو ڈراؤنی خواب آئی ہے۔ 5 کمرہ کو صاف
کردو۔ 6۔بے فضول باتیں نہ کیا کرو۔
-1 ہم نے لاہور کی سیر کی۔ 2- ننھے خرگوش کو بھوک لگی تھی۔ 3- یہ بڑھیا بڑی چالاک ہے۔ 4- شاید بچے کو ڈراؤنا خواب
آیا ہے۔ 5 کمرے کو صاف کردو۔ 6۔ فضول باتیں نہ کیا کرو۔
16
100- سبق نمبر: 14 سکاؤٹنگ صفحہ: 95
1۔ سبق کے مطابق مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیں:
الف۔سکاؤٹنگ کا بانی کون تھا ؟
جواب: سکاؤٹنگ کا بانی بیڈن پاول تھا ۔
ب۔ سکاؤٹنگ کے بانی کو برصغیر پاک وہند سے کیوں دلچسپی تھی ؟
جواب: چونکہ سکاؤٹنگ کے بانی نے اپنی فوجی زندگی کا کچھ حصہ لاہور میں گزار ا ۔اس لیے اس کو برصغیر پاک
وہند سے کیوں دلچسپی تھی ۔
ج۔ عالمی سکاؤٹنگ جمبوری میں پاکستانی پر چم کب اور کہاں لہرایا گیا؟
جواب: جب 14 اگست 1947 ء کو پاکستان قائم ہوا تو فرانس میں عالمی سکاؤٹنگ جمبوری ہورہی تھی ۔ آزادی کی رات
پرچم تیار کیا گیا اور اگلے روز کیمپ پر لہرایا گیا۔
د۔ عمر کے لحاظ سے سکاؤٹنگ کے کتنے اور کون کون سے درجے ہیں؟
جواب: عمر کے لحاظ سے سکاؤٹنگ کے تین درجے ہیں :
-1 شاہین سکاؤٹ
-2 بوائے سکاؤٹ
-3 روور سکاؤٹ
ہ۔ سکاؤٹنگ کے مختلف درجوں کے نصب العین کیا ہیں؟
جواب: سکاؤٹنگ کے مختلف درجوں کے نصب العین یہ ہیں:
-1 شاہین سکاؤٹ کا مقصد العین “بلند آواز”
-2 بوائے سکاؤٹ کا مقصد العین “المستعد”
-3 روور سکاؤٹ کا مقصد العین “بے لوث خدمت”
و۔ پاکستان میں سب سے پہلا چیف سکاؤٹ کون تھا؟
جواب: پاکستان میں سب سے پہلا چیف سکاؤٹ قائد اعظم تھا۔
سوال 2سبق کے مطابق درست جواب پر )(کا نشان لگائیں۔
1ء() 2-فرانس میں() 3-سات سے گیارہ سال( – جوابات: ) 1907
سوال 3 سبق کے مطابق درست کے سامنے )( اور غلط بیان کے سامنے )( کانشان لگائیں۔
-1 غ() 2-د() 3-غ() 4-غ() 5-د() 6-د() 7-غ( (
سوال 4 نیچے دیے گئے الفاظ کو اس طرح جملوں میں استعمال کریں کہ ان کے معنی سمجھ آجائیں۔
الفاظ جملے
قدرتی
دھکم پیل
تفریح
عارضی
آغاز
پاکستان میں قدرتی ذخائر ہیں۔
سڑک پر دھکم پیل تھی۔
ہم تفریح کے لیے پارک گئے۔
وہ سکول سے عارضی چھٹی پر ہے۔
ہر کام کا آغاز اللہ کے نام سے کریں۔
سوال 5پھول کے اندر دیے گئے الفاظ میں سے عرف،خطاب، کنیت تلاش کریں۔
عرف خطاب ابو بکر -قائد اعظم
ام کلثوم- بنت حوا
ابن آدم – پپو -گاما ۔ نشان حیدر –
شاعر مشرق- گلو
سر -منی- اکو
ابو جہل- شہید ملت
کنیت
گاما
گلو
اکو
منی
پپو
قائد اعظم
شہید ملت
نشان حیدر
سر
شاعر مشرق
ابو بکر
ام کلثوم
ابن آدم
بنت حوا
ابو جہل
سوال 6 زنجیر میں دیے گئے ہر لفظ کو نیچے دیے گئے متعلقہ خانوں میں لکھیں۔ وقت شام چیخ سکون
17
پٹی دل تحریک قیام مدد لفظ
مذکر وقت دل قیام لفظ سکون
مونث شام چیخ تحریک مدد پٹی
سوال 7نیچے دیے گئے الفاظ پر اعراب لگائیں۔
105- سبق نمبر: 15 صبح کی آمد صفحہ: 101
1۔ سبق کے مطابق مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیں:
الف۔ “بہار اپنی مشرق سے دکھلارہی ہوں” سے کیا مراد ہے؟
جواب: “بہار اپنی مشرق سے دکھلارہی ہوں” کا مطلب ہے : “جب سورج مشرق سے طلوع ہوتا ہے ۔ سورج کا طلوع
ہونا دن کے نکلنے کی نشانی ہے۔ ”
ب۔دن کے آنے کی خبر لانے کا کیا مطلب ہے ؟
جواب: دن کے آنے کی خبر لانے کا مطلب ہے: “صبح دن نکلنے کا پیغام دے رہی ہے ۔”
ج۔ “اذاں پر اذا ں مرغ دینے لگا ہے” کا مفہوم لکھیں؟
جواب: جب رات کی تاریکی ختم ہوتی ہے تو دن نکلنے کا اشارہ ملتا ہے۔ ایسے وقت میں مرغ اذان دینے لگتے ہیں جو
اس بات کا اشارہ ہے کہ صبح ہوگئی ہے۔
د۔ آپ صبح اٹھتے ہیں تو کون کون سےپرندوں کی آواز سنتے ہیں؟
جواب: صبح اٹھتے ہی مندرجہ ذیل پرندوں کی آوازیں سنتے ہیں:
-1 طوطے
-2 چڑیا
-3 کبوتر
-4 بلبل
ہ۔ آخری بند میں شاعر نے آپ کو کیا پیغام دیا ہے؟
جواب: آخری بند میں شاعر نے یہ پیغام دیا ہے: ” صبح ہوگئی ہے۔ بستر چھوڑو ۔ اللہ کو یاد کرو”
18
سوال 2 دیے گئے مصرعوں کو درست لفظ کے ذریعے مکمل کریں۔
الف: بہار اپنی————سے دکھلا رہی ہوں۔
ب: خوشی سے ہر اک———–بولتا ہے۔
ج: ———سے وقت اورٹھنڈی ہوا ہے۔
د: نہ لو ——— اور نہ بستر ٹٹولو۔
ہ: اٹھو——— والو ! کہ میں آرہی ہوں۔
و: دموں کی ہلاتی، پروں کو————–
ز: خدا کو کرو یاد اور منھ سے————–
جوابات: ) 1-مشرق() 2-جانور() 3-سہانا() 4-کروٹیں() 5-سونے( ) 6-پھلاتی(
سوال 3 مندرجہ ذیل جملوں کو نیچے دیے گئے اسمائے جمع کے ذریعے سے مکمل کریں۔ اشارے: بیڑا- خوشے-
گروہ- گچھا- ریوڑ -جھنڈ -گٹھا -بھیڑ- مجمع -انبار
-1 میراچابیوں کا ———گم ہوگیا ہے۔
-2 خوفزدہ بکری درختوں کے———میں چھپ گئی۔
-3 بحری جہازو کا ——— کا بندرگاہ پر پہنچ چکا ہے۔
-4 بکریوں کے ——- میں سے میں اپنی بکری کو نہ پہچان سکا۔
-5 لومڑی بہت اچھلی کودی مگر انگوروں کے ———-تک نہ پہنچ سکی۔
-6 لکڑہارے نہ لکڑیوں کا ———–اٹھایا اور چل دیا۔
-7 دیہاتیوں نے ڈاکوؤں کے———–گھیرے میں لے لیا۔
-8 لوگوں کی————-دیکھ کر میں ڈر گیا کہ شاید کوئی حادثہ ہوگیا ہے۔
-9 جہاں دیکھو سڑک کے کنارے کوڑے کے ———- لگے پڑے ہیں۔
-10 مداری کے گرد تماشائیوں کا———- دیکھ کر میں بھی رک گیا۔
– جوابات: ) 1- گچھا() 2-جھنڈ() 3- بیڑا() 4-ریوڑ() 5- خوشے() 6-گٹھا() 7- گروہ () 8-بھیڑ() 9
انبار() 10 -مجمع (
سوال 4درج ذیل الفاظ کو جملوں میں استعمال کریں۔
الفاظ جملے
مشرق سورج مشرق سے طلوع ہوتا ہے۔
اجالا اندھیرا اجالے کا الٹ ہے۔
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے۔
بہار بہار کے موسم میں پھول کھلتے ہیں۔
خبر یہ کوئی نئی خبر نہیں۔
سوال 5 مندرجہ ذیل جملوں میں خالی جگہ پر سوالیہ الفاظ لکھیں۔ جملے کے آخر میں سوالیہ نشان لگائیں:
-1 ———-آپ نے مینار پاکستان دیکھا ہے؟
-2 تم نے یہ گھڑی ——— میں خریدی ہے؟
-3 تم کوئی ملازمت———-نہیں کرلیتے؟
-4 تم نے اپنے نانا کے گھر ————-جاؤگے؟
-5 جھیل سیف الملوک————واقع ہے؟
-6 عائشہ نے————-کپڑے پسند کیے ہیں؟
جوابات: ) 1-کیا( ) 2-کتنے( ) 3-کیوں() 4-کب() 5-کہاں() 6-کیسے(
سوال 6 پھول کی پتیوں میں سے ہم آواز الفاظ تلاش کرکے جوڑے بنائیں۔
کھولو شفاف لا جنگل صاف
مچاتی منگل ٹٹولو چلا گاتی
جوابات: )کھولو – ٹٹولو() صاف – شفاف() جنگل – منگل() چلا – لا() گاتی- مچاتی(
19
113- سبق نمبر: 16 خادم خلق صفحہ: 106
1۔ سبق کے مطابق مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیں:
الف۔ ہارون کے دل میں ایدھی ٹرسٹ کے بارے میں جاننے کی خواہش کیوں اور کیسے پیدا ہوئی؟
جواب: جب ہارون نے ایدھی ٹرسٹ کے کارکنوں کو زخمیوں کی مدد کرتے ہوئے دیکھا تو اس کے دل میں ایدھی
ٹرسٹ کے بارے میں جاننے کی خواہش پیدا ہوئی ۔
ب۔ عبدالستار ایدھی نے خدمت خلق کا پہلا کام کب اور کتنی عمر میں کیا؟
جواب: عبدالستار ایدھی نے 13 سال کی عمر میں خدمت خلق کا پہلا کام کیا۔ اس وقت ان کے علاقے میں سیلاب آیا۔
ج۔ عبدالستار ایدھی کے دل میں خدمت خلق کا جذبہ کیسے پیدا ہوا؟
جواب: عبدالستار ایدھی کی ماں روزانہ دو پیسے دیا کرتی تھیں ۔ ان کو نصیحت کرتیں کہ ایک خود کھا لینا اور
دوسرا ضروت مند کو دے دینا۔ اس طرح ان کے دل میں خدمت خلق کا جذبہ پیدا ہوا ۔
د۔ اس وقت ایدھی ٹرسٹ کی خدمات کہاں تک پھیل چکی ہیں؟
جواب: اس وقت ایدھی ٹرسٹ کی خدمات پاکستان کے علاوہ بیرون ملک تک پھیل چکی ہیں ۔
ہ۔ ایدھی ویلفیئر ٹرسٹ کے لیے چندے کی پہلی رسید کس کے نام کی کاٹی گئی؟
جواب: ایدھی ویلفیئر ٹرسٹ کے لیے چندے کی پہلی رسید عبدالستار کی والدہ حور بائی کے نام کی کاٹی گئی۔
سوال 2 سبق کے حوالے سے کالم الف اور کالم ب کے نامکمل جملوں کو ملا کر جملے مکمل کریں اور نیچے
دی گئی سطور پر لکھیں:
)8-6()7-5()6-2()5-7()4-3()3-1()2-4()1- جوابات : ) 8
سوال 3 ماضی حال اور مستقبل تین کالم دیے جارہے ہیں۔ کسی ایک کالم میں جملہ دیا گیا ہے۔ اس جملے کو
دوسرے دو زمانوں میں بدل کر کالم مکمل کریں:
کالم 1 ماضی کالم 2 حال کالم 3 مستقبل
یہ خبر ساجدہ نے سنائی تھی۔
شاہد سکول نہیں آیا تھا
میچ پاکستان نے جیتا تھا۔
اکبر اتوار کو دیر سے جاگا تھا۔
یہ خبر ساجدہ نے سنائی ہے۔
شاہد سکول نہیں آیا ہے
میچ پاکستان نے جیتا ہے۔
اکبر اتوار کو دیر سے جاگا ہے۔
یہ خبر ساجدہ سنائے گا۔
شاہد سکول نہیں آئے۔
میچ پاکستان جیتے گا۔
اکبر اتوار کو دیر سے جاگے گا۔
سوال 4درج ذیل علامات )اعراب( کو کیا کہتے ہیں۔ نیچے دیے گئے دائروں میں ان کے نام لکھیں۔
سوال 5 درج ذیل پر اعراب لگائیں۔
مد زبر زیر پیش جزم دو زبر
سوال 6درج ذیل بے ترتیب مذکر اسما کے ساتھ اس کے مونث اسما بھی موجود ہیں تلاش کریں اور جوڑے بناکر
لکھیں۔ ہاتھی چوہیا کوا کتیا ہتھنی مادہ کوا – چوہا – مور کتا
مذکر ہاتھی کوا مور کتا چوہا
مونث چوہیا کتیا ہتھنی مادہ کوا مورنی
سوال 7درج ذیل جملوں میں سے فاعل اور مفعول الگ کرکے لکھیں۔
جملے فاعل مفعول
اکرم
جمیلہ
بچہ
امی
ہم
سوار
داد
تیز
کتاب
رو
کپڑے
گانا
گھوڑا
رولایا
سوال 8 اوپر والی زنجیر میں الفاظ کا املاء غلط ہے جب کہ ان غلط کا درست املا نیچے والی زنجیر
میں موجود ہے۔ تلاش کریں اور غلط کو درست سے ملائیں۔
غلط
املاء
متاسر شخس خدمط مسیبت رصید تمغہ ہکومت ماظم ظاتی
درست
املاء
متاثر شخص خدمت مصیبت رسید تمغہ حکومت ملازم ذاتی
20
122- سبق نمبر: 17 حوالدار لالک جان شہید صفحہ: 114
1۔ سبق کے مطابق مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیں:
الف۔ شمالی علاقے کی زبان میں “ووہٹ” سے کیا مراد ہے؟
جواب: شمالی علاقے کی زبان میں “ووہٹ” سے مراد ہے: “تباہی پھیلانے والا طوفان” ۔
ب۔لالک جان کے نانا نے لالک جان کا نام ووہٹ کیوں رکھا ؟
جواب: لالک جان کے نانا نے لالک جان کا نام ووہٹ رکھا کہ یہ بچہ بڑا ہوکر وطن کے دشمنوں پر طوفان بن کر ٹوٹے گا
۔
ج۔ ٹائیگر ہلز کہاں واقع ہے اور اس پر پاک فوج کا قبضہ کیوں ضروری تھا؟
جواب: ٹائیگر ہلز کارگل کے برف پوش پہاڑوں پر واقع ہے ۔ اس پر پاک فوج کا قبضہ ضروری تھا کیونکہ اونچا
مقام ہونے کی وجہ سے باقی تمام مقامات کی نقل و حرکت پر نگاہ رکھنے کے لیے خاص اہمیت ہے ۔
د۔ بھارتی فوجی بٹالین کو کتنے مجاہدوں نے شکست دی؟
جواب: بھارتی فوجی بٹالین کو 9 مجاہدوں نے شکست دی ۔ اس میں حوالدار سکندر اور 6 سپاھی شہید ہوئے۔
ہ۔ ایک دن اور ایک رات کتنے پاکستانی مجاہد بھارتی فوج کی بمباری کا مقابلہ کرتے رہے؟
جواب: ایک دن اور ایک رات صرف ) 4(پاکستانی مجاہد بھارتی فوج کی بمباری کا مقابلہ کرتے رہے۔
و۔ لالک جان کو ان کے عظیم کارنامے پر کون سے فوجی اعزاز سے نوازا گیا؟
جواب: لالک جان کو ان کے عظیم کارنامے پر نشان حیدر سے نوازا گیا۔
سوال 2خالی جگہ میں درست لفظ لکھ کر جملے مکمل کریں۔
جوابات: ) 1-طوفان() 2-ستر() 3-مورچے() 4- عمل(
سوال 3 سبق کے مطابق درست کے سامنے )( کانشان لگائیں۔
4ء() 5-ایک مجاہد( – -1 طوفان() 2-نیت جان() 3-پرائمری() 1998 (
سوال 4 درج ذیل جملوں میں سے فاعل اور مفعول تلاش کرکے لکھیں۔
جملے فاعل مفعول
مصنف نے اچھی کتاب لکھی ہے۔ مصنف کتاب
21
سوار نے کالے گھوڑے کو دوڑایا۔
میں نے ایک ضخیم لغت خریدا ہے۔
استادرج ذیل نے ذہین بچوں کو پاس بلایا۔
شکیلہ نے سرخ دوپٹہ اوڑھ رکھا تھا۔
سوار
میں
استاد
شکیلہ
کالے گھوڑے
صخیم لغت
ذہین بچوں
سرخ دوپٹہ
سوال 5 درج ذیل نامکمل جملوں کو ضمائر )ضمیر کی جمع( کے ذریعےسے مکمل کریں۔ اشارے
: مجھے میں وہ اس انھوں ان انھیں تم تمھیں
جوابات: ) 1- اس ، انھیں، مجھے، میں () 2- وہ، انھوں() 3- تم، تم، انھوں ، تمھیں() 4- تم، وہ ، تم،
ان(
سوال 6مذکرالفاظ کو ان کے مونث الفاظ سے ملائیں۔
مذکر پہاڑ تھیلا دولھا مومن مجاہد
مونث پہاڑی تھیلی دولھن مومنہ مجاہدہ
مذکر بوڑھا استاد آدھا شوہر طالب
مونث بوڑھی استانی آدھی بیوی طالبہ
129- سبق نمبر: 18 پیشے صفحہ: 123
1۔ سبق کے مطابق مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیں:
الف۔ہزاروں سال پہلے لوگ کیا کھاتے تھے ؟
جواب: ہزاروں سال پہلے لوگ یہ چیزیں کھاتے تھے:
-1 جنگلی درختوں اور پودوں کے پھل
-2 جنگلی درختوں اور پودوں کی جڑیں
-3 جنگلی جانوروں کا گوشت۔
ب۔ پیشہ کیا ہوتا ہے؟
جواب: پیشہ سے مراد ہے: “روزی کمانے کے لیے جو کام کیا جائے ۔”
ج۔ دنیا میں سب سے پہلے کون سے پیشے کا آغاز ہوا؟
جواب: دنیا میں سب سے پہلے کھیتی باڑی کےپیشے کا آغاز ہوا ۔
د۔ حضرت داؤد علیہ السلام روزی کمانے کے لیے کیا کام کرتے تھے؟
جواب: حضرت داؤد علیہ السلام روزی کمانے کے لیے لوہے سے زرہ بنا کر بیچا کرتے تھے۔
ہ۔ محنت کرکے روزی کمانے والے کے بارے میں آپ صلى الله عليه وسلم نے کیا فرمایا ہے؟
جواب: محنت کرکے روزی کمانے والے کے بارے میں آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : “محنت کرنے والا اللہ کا دوست ہے”
سوال 2 اشاروں کی مدد سے جملے مکمل کریں۔ اشارے : باغبانی پیشے حلال روزی غاروں بھیڑ
بکریاں
جوابات: ) 1- غاروں() 2- پیشے() 3- باغبانی() 4- بھیڑ بکریاں() 5- حلال روزی(
سوال 3 درج ذیل الفاظ کو جملوں میں اس طرح استعمال کریں کہ ان کے معنی سمجھ آجائیں۔
الفاظ جملے
تجارت
شعور
بستی
منڈی
مرمت
روزی
تجارت بہت اچھا پیشہ ہے۔
علی شعور سنبھالتے ہی غیر ملک چلا گیا۔
آپ کی بستی کا نام کیا ہے؟
سبزی منڈی کہاں ہے؟
جوتےخود مرمت کر لینے چاہیے۔
حلا ل روزی کمان عبادت ہے۔
سوال 4 نیچے دی گئی تصویروں کو غور سے دیکھیں۔ ہر تصویر کے نیچے ایک جملہ لکھ کر بتائیں
کہ کون کیا کررہا ہے۔
سوال 5 اوپر دیے گئے جملوں میں سے حروف انبساط ،حروف تاسف اور حروف ندا تلاش کرکے
لکھیں۔
حروف انبساط حروف تاسف حروف ندا
سبحان اللہ افسوس -کاش او پگلی –ارے – اے لوگو -یا اللہ
سوال 6 جملو ں کے ذریعے سے ثابت کریں کہ درج ذیل الفاظ مذکر ہیں یا مونث:
روزی
ٹھیلہ
منڈی
مشقت
اس نے حلال روزی کمائی۔
اس نے ٹھیلہ لگایا۔
راستے میں منڈی تھی۔
اس کام میں بہت مشقت تھی۔
مونث
مذکر
مونث
مونث
سوال 7درج ذیل الفاظ کے متضاد )ضد الٹ( الفاظ لکھیں۔
22
الفاظ آزدی خیرخواہ جواب اکثریت مصروفیت دل
متضاد غلامی دشمن سوال اقلیت فراغت دماغ
137- سبق نمبر: 19 ہمارے رسم و رواج صفحہ: 130
1۔ سبق کے مطابق مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیں:
الف۔ پاکستان ایک گل دان ہے اور یہ گل دان کن چیزوں کو ملا کر تیا ر کیاگیاہے؟
جواب: پاکستان ایک گل دان ہے اور یہ گل دان ان چیزوں کو ملا کر تیا ر کیاگیاہے:
-1 لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا نور
-2 اردو زبان کی چاشنی
-3 بنیادی رسوم و رواج کا حسن
-4 مشترکہ مفادات کا خمیر ۔
ب۔ پاکستان ایک گل دان ہے اس میں کون کون سے پھول سجائے گئے ہیں؟
جواب: پاکستان ایک گل دان ہے اس میں یہ پھول سجائے گئے ہیں :
-1 مختلف نسلیں
-2 بیسیوں مقامی زبانیں
-3 علاقائی لباس
-4 انداز بودو باش
-5 کھانے پینے کے مختلف آداب
-6 مہمان نوازی کے طور طریقے۔
ج۔ ہمارے مذہبی تہوار کون کون سےہیں؟ کوئی سے دو کے نام لکھیں؟
جواب: ہمارے مذہبی تہوار یہ ہیں :
-1 عیدالفطر
-2 عید الاضح ی ۔
د۔ اپنے قومی تہوار وں کے نام لکھیں؟
جواب: ہمارے قومی تہوار یہ ہیں :
-1 یوم آزادی 14 اگست۔
-2 یوم پاکستان 23 مارچ ۔
ہ۔ رسم ورواج پر کون کون سے عناصر اثر انداز ہوتے ہیں؟
جواب: موسموں کا اختلاف اور زمین کی ساخت رسم ورواج پر اثر انداز ہوتے ہیں۔
و۔ اللہ تعال ی نے ہمارے ملک پر کون سا خصوصی کرم فرمایا ہے؟
جواب: اللہ تعال ی نے ہمارے ملک پر خصوصی کرم فرمایا ہےکہ الف: ایک طرف شدید گرم علاقے ہیں تو دوسری طرف
برف پوش پہاڑ۔ ب: کہیں صحرا ہیں تو کہیں سمندر
سوال 2 سبق کے حوالے سے درست جواب پر )( لگائیں ۔
جوابات : ) 1-گل دان() 2-خانہ بدوش() 3-دیہی آبادی() 4-بساط کے مطابق() 5-کلہاڑیاں(
سوال 3 درج ذیل الفاظ کو درست معنی سے ملائیں۔
الفاظ جد ساخت بساط ٹکڑی باسی مقیم
معنی دادا بناوٹ ہمت ، طاقت، توفیق چند لوگوں کا
گروہ
بسنے والا رہائش پذیر
سوال 4 دائروں میں دیے گئے الفاظ میں سے کچھ اسم، کچھ فعل اور کچھ ضمیر ہیں۔انھیں دیے گئے
متعلقہ خانوں میں تقسیم کرکے لکھیں۔
اسم فعل ضمیر
پیپل
قلعہ
بکری
آنکھ
بادشاہ
آواز
شکاری
زمین
دھونا
رونا
بھیجا
بولنے
کاٹنا
جوڑنا
کھیلنا
وہ
تم
ہم
اس
اسے
میرا
جاؤ
آپ
سوال 5 درج ذیل میں سے حروف تعجب ، حروف تاسف اور حروف ندا تلاش کریں۔
حروف تعجب حروف تاسف حروف ندا
-1
-2
-3
-4
-5
سبحان اللہ
افسوس
اف اللہ
او لڑکے
یا اللہ
23
-6 ا وہو
سوال 6 درج ذیل کو جملوں میں استعمال کریں۔
الفاظ جملے
حقیقی
آبادی
رنگا رنگ
ہلکا پھلکا
علاقائی
ہمارا حقیقی خالق اللہ تعال ی ہے۔
پاکستان کی آبادی کتنی ہے؟
میلے میں رنگا رنگ پروگرام ہوتے ہیں۔
ہلک پھلکا مذاق ہی مناسب ہے۔
یہ ہمارا علاقائی زبان ہے۔
سوال 7 شادی کی رسموں میں سے جو رسم اچھی لگتی ہے اس رسم پر دس جملے لکھیں۔
سوال 8 نیچے دیے گئے خانوں کو درست لفظ کے ذریعے سے پر کریں۔
واحد دلھن رسم اختلاف بیس ادب
جمع دلھنیں رسمیں اختلافات بیسیوں آداب
143- سبق نمبر: 20 برخوردار صفحہ: 138
1۔ سبق کے مطابق مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب لکھیں:
الف۔ نظم میں کو ن کون سے الفاظ کا ذکرآیا ہے جو برخوردار غلط پڑھتا تھا؟
جواب: نظم میں مندرجہ ذیل الفاظ کا ذکرآیا ہے جو برخوردار غلط پڑھتا تھا ؛
-1 جنگل
-2 چاقو
-3 پاجامے
-4 ہفتہ
ب۔ذہین اوررٹومیں کیا فرق ھے ؟
جواب: ذہین ہر کام سمجھ کر کرتا ہے مگر رٹو ہر کام رٹ لیتا ہے ۔
ج۔ نا پڑھنے کی وجہ سے بر خر دار کے ساتھ کیا سلوک ہوتا تھا؟
جواب: نا پڑھنے کی وجہ سے بر خر دار کے ساتھ بہت برا سلوک ہوتا تھا ۔اور اس کی وجہ سے وہ اپنے ٹیچر سے
روزانہ مار کھاتا تھا۔
د۔ برخورد ار کا پسندیدہ مشغلہ کیا تھا؟
جواب: برخورد ار کا پسندیدہ مشغلہ ہر وقت گھومنا اور بہت زیادہ کھانا تھا ۔
ہ۔ بات کو سمجھنے کا کیا فائدہ اور رٹا لگانے کا کیا نقصان ہے؟
جواب: بات کو سمجھنے کا فائدہ ہے اور رٹا لگانے کا کیا نقصان ہے
و۔ برخوردار جب جنگل کو منگل وار پڑھتا تھا تو پھر اسے بہت قابل کیوں کہا گیا ہے ؟
جواب: برخوردار جب جنگل کو منگل وار پڑھتا تھا تو اسے بہت” قابل” طنزاَ کہا گیا ہے۔ یعنی وہ نالائق ہے۔
سوال 2: مصرعے مکمل کریں:
سوال 3 لغت کی مدد سے درج ذیل کی وضاحت کریں ۔
-1 لٹو کی طرح گھومنا
-2 چٹو
-3 کوسوں دور ہونا
-4 دیوان
-5 بےتکا
ہروقت حرکت میں رہنا۔
بنیادی حیثیت والا
کسی قسم کا کوئی تعلق نہ ہونا
شاعر ی کا مجموعہ
فضول
سوال 4 درج ذیل کو آپ کس چیز جیسا کہیں گے؟ اشارے : کوے طوطے شیر ہرن سورج
طوطے
ہرن
شیر
کی طرح بہادر
کی طرح رٹو
کی طرح تیز
24
کوے
سورج
کی طرح کالا
کی طرح روشن
سوال 5 نامکمل جملوں کے سامنے دیے گئے الفاظ میں سے درست لفظ منتخب کرکے جملے مکمل
کریں۔
جوابات : ) 1-منگل وار() 2- شلوار () 3-کوسوں() 4-دھیان( ) 5-مار(
سوال 6 نیچے بے ترتیب جملوں میں ایک مکمل کہانی چھپی ہے۔ جملوں کو ترتیب دے کرکہانی
لکھیں اور کہانی کا عنوان بھی تجویز کریں۔
سوال 7 درج ذیل الفاظ کو درست کالم میں لکھیں۔
مذکر شلوار دیوان
چاقو تلوار
جمعرات اتوار
مدرسہ پڑھائی
رات رمضان
مونث
دیوان
چاقو
اتوار
مدرسہ
رمضان
شلوار
تلوار
جمعرات
پڑھائی
رات
ختم شد

It's only fair to share...Share on Facebook0Share on Google+0Tweet about this on TwitterShare on LinkedIn0Print this pageEmail this to someone
Loading Facebook Comments ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *