نوٹس: مشقی سوالات کا حل: کوثرعربی پاک پبلشرز لاہور پاکستان جماعت 4
نوٹس: مشقی سوالات کا حل: کوثرعربی پاک پبلشرز لاہور پاکستان جماعت 4 |
اسم اشارہ قریب صفحہ:2
قریب کی چیز کی طرف اشارہ کرنے کےلیےھٰذا اور ھٰذہ استعمال کرتے ہیں۔
چیز مذکر ہو تو ھٰذا استعمال کرتے ہیں ۔ چیز مونث ہو تو ھٰذہ استعمال کرتے ہیں ۔
مثالیں:
ھٰذا اسدٌ
ھٰذہ دواۃٌ
اسم اشارہ بعید صفحہ:3
دور کی چیز کی طرف اشارہ کرنے کےلیےذٰلک اور تلک استعمال کرتے ہیں۔
چیز مذکر ہو تو ذٰلک استعمال کرتے ہیں ۔ چیز مونث ہو تو تلک استعمال کرتے ہیں ۔
مثالیں:
ذٰلک دیک ٌ
تلک شاۃٌ
مشق صفحہ:4
سوال نمبر1: سوالات کے جواب تصاویر کے مطابق دیں۔
ماھٰذا؟ |
جواب:ھٰذا ولدٌ۔ |
ماھٰذہ؟ |
جواب: ھٰذا بنتٌ۔ |
ماذٰ لک؟ |
جواب: ذٰ لک دیکٌ۔ |
ماتلک؟ |
جواب: تلک مبراۃٌ۔ |
سوال نمبر2: ھٰذا ، ھٰذہ ، ذٰ لک ، تلک لگا کر جملہ مکمل کریں۔
1۔——————————– کلبٌ ۔ |
2۔ ——————————حقیبۃٌ۔ |
3۔—————————— مسطرۃٌ۔ |
4۔ ——————————-اسدٌ۔ |
5۔——————————–ھرۃٌ۔ |
6۔——————————— شاۃٌ۔ |
جوابات: (1۔ ذٰ لک ) (2۔ ھٰذہ ) (3۔ تلک ) (4۔ ھٰذا ) (5۔ ھٰذہ ) (6۔ تلک ) |
سوال نمبر3: کالم (الف) کو کالم (ب) سے ملائیں۔
کالم (الف) | کالم (ب) |
1۔ما ھٰذا؟
2۔ما ھٰذہ؟ 3۔ماذٰ لک 4۔ماتلک |
الف۔تلک مبراۃ
ب۔ ذٰلک حمارّٗٗ ج۔ھٰذا ولدُٗٗ د۔ ھٰذہ مرسمُُٗ |
جوابات: (1۔ ج ) (2۔ د ) (3۔ ب ) (4۔ الف ) |
سوال نمبر4: عربی میں ترجمہ کریں۔
اردو | عربی |
1۔یہ کیا ہے؟
2۔یہ بلی ہے۔ 3۔ یہ دوات ہے۔ 4۔ یہ بستہ ہے۔ 5۔ وہ کیا ہے؟ 6۔ وہ کتاہے۔ 7۔ وہ بکری ہے۔ 8۔ وہ پیمانہ ہے۔ |
ماھٰذا؟
ھٰذہ ھرۃّٗٗٗ۔ ھٰذہ دواۃٌ۔ ھٰذہ بستۃٌ۔ ما ذٰلک؟ ذٰلک کلبٌ۔ تلک شاۃٌ۔ تلک مسطرۃٌ۔ |
من (کون) ، ما (کیا) صفحہ:6
سوال نمبر1: خالی جگہ میں مناسب طور پر’ ما’ یا ‘من’ لگائیں۔
———————————— ھٰذہ؟ |
جواب:من |
———————————– ھٰذا؟ |
جواب:ما |
———————————- تلک؟ |
جواب:من |
———————————– ھٰذہ؟ |
جواب:ما |
———————————– تلک؟ |
جواب:ما |
———————————– ھٰذہ؟ |
جواب:من |
———————————– ھٰذا؟ |
جواب:من |
سوال نمبر2: عربی میں ترجمہ کریں۔
اردو | عربی |
1۔وہ گائے ہے۔
2۔یہ استاد ہے۔ 3۔ یہ کیا ہے؟ 4۔وہ کون ہے؟ 5۔ وہ ٹوکری ہے۔ 6۔ وہ طالبہ ہے۔ 7۔یہ کھڑکی ہے۔ 8۔ یہ ڈیسک ہے۔ |
تلک بقرۃٌ۔
ھٰذا معلمٌ۔ ماھٰذا؟ من تلک؟ تلک سلۃٌ۔ تلک طالبۃٌ۔ ھٰذہ نافذۃٌ۔ ھٰذا مکتبٌ۔ |
البلاد و سکانھا صفحہ:7-8
ممالک اور ان کے باشندے
البلاد(ممالک) | سکانھا( باشندے) |
باکستان
پاکستان Pakistan الھند انڈیا India العرب عرب Arab فرنسا فرانس France اسبانیا سپین Spain المانیا جرمنی Germany انکلترا انگلستان England امریکا امریکہ America بلجیکا بلجیم Belgium ترکیا ترکی Turkey روسیا روس Russia اٰسیا ایشیا Asia اروبا یورپ Europe افریقہ افریقہ Africa الولایات المتحدۃ الامریکیۃ ریاست ہائے متحدہ امریکہ Unitd States of America تنظیم الاقوام اقوام متحدہ United Nations الرابطہ الاسلامیۃ مسلم لیگ Muslim League |
باکستانی
پاکستانی Pakistani الھندی انڈین Indian العربی عربی Arabian فرنساوی فرانسیسی French اسبانی ہسپانوی Spanish المانی جرمن German انکلتری انگریز English امریکی امریکی American بلجیکی بلجیکی Belgian الترک ترک Turk روسی روسی Russian
اٰسیائی ایشیائی Asian
اروبائی یورپی European افریقی افریقی African |
من این انت؟ تو کہاں سے ہے؟ صفحہ:9 |
سوال:من این انت؟ توکہاں سے ہے؟ |
جواب:انا من المانیا۔ میں جرمنی سے ہوں۔ |
سوال:ھل انت المانی؟ کیا تو جرمن ہے؟ |
جواب: نعم انا المانی۔ ہاں ، میں جرمن ہوں۔ |
سوال:من این انت؟ توکہاں سے ہے؟ |
جواب:انا من امریکا۔ میں امریکا سے ہوں۔ |
سوال:ھل انت امریکی؟ کیا تو امریکی ہے؟ |
جواب:نعم انا امریکی۔ ہاں، میں امریکی ہوں۔ |
سوال:ھل انت باکستانی؟ کیا تو باکستانی ہے؟ |
جواب:نعم انا باکستانی ۔ ہاں، میں باکستانی ہوں۔ |
سوال:ھل انت من باکستان؟ کیا تو باکستان سے ہے؟ |
جواب:نعم انا من باکستان ۔ ہاں، میں باکستان سے ہوں۔ |
سوال: من این انت؟ تو کہاں سے ہے؟ |
جواب: انا من ترکیا۔ میں ترکی سے ہوں۔ |
سوال:ھل انت الترک؟ کیا تو ترک ہے؟ |
جواب:نعم انا الترک ۔ ہاں، میں ترک ہوں۔ |
مشق صفحہ:11
سوال نمبر: 1 اردو میں ترجمہ لکھیں۔
ھٰذہ ساعۃ۔ |
یہ گھڑی ہے۔ This is a watch. |
فی الساعۃ ستون دقیقۃ۔ |
ایک گھنٹے میں ساٹھ منٹ ہوتے ہیں۔ There are 60 minutes in an hour. |
الساعۃ الان الواحدۃ۔ |
اب ایک بجا ہے۔ It is 1 o’ clock. |
الساعۃ الان اثنان۔ |
It is 2 o’ clock. اب دو بجے ہیں۔ |
سوال نمبر2: کالم ( الف) کو کالم( ب) سے ملائیں۔
کالم ( الف) | کالم( ب) |
1۔فی الدقیقۃ ستون ثانیۃ۔
2۔فی الساعۃ ستون دقیقۃ۔ 3۔ھٰؤ لآء ابرُٗٗٗ۔ 4۔الساعۃ الان الواحدۃ۔ 5۔الساعۃ الان اثنان۔ |
ا۔یہ گھڑی کی سوئیاں ہیں۔
ب۔اب ایک بجاہے۔ ج۔ اب دو بجے ہیں۔ د۔ ایک منٹ میں ساٹھ سیکنڈ ہوتے ہیں۔ ہ۔ ایک گھنٹے میں ساٹھ منٹ ہوتے ہیں۔ |
جوابات: (1۔ د) (2۔ ہ) (3۔ا ) (4۔ب ) (5۔ج ) |
سوال نمبر: 3 عربی میں ترجمہ کریں۔
1۔ اب پونے دو بجے ہیں۔ It is quarter to two. |
الساعۃ الان الثانیۃ الا ربعاً۔ |
2۔ اب سوا ایک بجاہے۔ It is quarter to one. |
الساعۃ الان الواحدۃو ربعاً۔ |
3۔ اب ڈیڑھ بجاہے۔ It is half past one. |
الساعۃ الان الواحدۃو النصف۔ |
4۔ یہ گھڑی ہے۔ This is a watch/clock. |
ھٰذہ ساعۃ۔ |
5۔ اب ایک بجا ہے۔ It is 1 o’ clock. |
الساعۃ الان الواحدۃ۔ |
6۔ یہ گھڑی کی سوئیاں ہیں۔ These are hands of clock. |
ھٰؤ لآء ابرُٗٗٗ۔ |