خط:دوست کے نام خط(شادی برادر) کلاس 3،4،5

دوست کے نام خط(شادی برادر)

المدینہ المنورہ

مورخہ: یکم مارچ 2015

پیارے دوست:

السلام علیکم !

           کافی عرصہ ہوا آپکی طرف سے کوئی خط نہیں آیا۔ کیا وجہ ہے ؟ کیا آپ ناراض تو نہیں۔ میں آپ کو بتانا چاہتا تھا کہ اس مہینے کی 12 تاریخ کو میرے بڑے بھائی کی شادی ہے۔ جس میں تما م دوست اور رشتہ دار بھی شریک ہورہے ہیں۔ خوشی کے اس موقع پر آپ کا آنا بہت ضروری ہے۔

امید ہے آپ ضرور آئیں گے۔

تمام دوستوں کو سلام۔

آپ کا دوست

ریان

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.