مضمون: حضرت محمد ﷺ جماعت تیسری

حضرت محمد ﷺ (مضمون)

حضرت محمد ﷺ ہمارے پیارے نبی ہیں۔

آپ ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں۔

آپ ﷺ پر قرآن مجید نازل ہوا۔

آپ ﷺ کی دائی کا نام حضرت حلیمہ سعدیہ تھا۔

آپ ﷺ بچوں سے بہت پیار کرتے تھے۔

آپ ﷺ مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔

آپ ﷺ   کی والدہ کا نام حضرت آمنہ تھا۔

آپ ﷺ   کا والدکا نام حضرت عبداللہ تھا۔

آپ ﷺ   سب کے لیے رحمت بن کر آئے۔

آپ ﷺ   کا روضہ مبارک مدینہ منورہ میں ہے۔

مجھے آپ ﷺ   سے بہت محبت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.