نوٹس / مشقی سوالات کا حل: اردو -2 پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ لاھور پاکستان

جماعت: دوم                             مضمون: اردو

سبق نمبر:۱    حمد                                                                                                                                                  صفحہ:۲-۵

۱۔مختصر جواب دیں:

الف۔زمین اور آسمان کا مالک کون ہے؟
جواب:زمین اور آسمان کا مالک اللہ تعالی ہے۔
ب۔ بھولے بھٹکوں کو کس کی ضرورت ہوتی ہے؟
جواب: بھولے بھٹکوں کو اللہ تعالی کی ضرورت ہوتی ہے ۔
ج۔ ہمیں خدا کی قدرت کےنظار ےکہاں کہاں نظر آتے ہیں؟
جواب: ہمیں خدا کی قدرت کےنظار ےہر جگہ نظر آتے ہیں ۔
د۔سب کے دکھ درد کی دوا کون ہے؟
جواب:سب کے دکھ درد کی دوا    اللہ تعالی ہے ۔
ہ۔ سر جھکانے سے کیا مراد ہے؟
جواب:سر جھکانے سے مراد عبادت کرناہے ۔

۴۔ درج ذیل الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی
تن

نقش

آسرا

مراد

دکھ

جسم

نشان

سہارا

مقصد

درد

۴۔ درج ذیل الفاظ کی جمع لکھیں:

الفاظ جمع

۳۔ درج ذیل الفاظ کو اپنے جملوں میں استعمال کریں:

الفاظ جملے
تن

نقش

بھولے بھٹکوں

آسرا

مراد

اپنے تن کو صاف رکھو۔

یہ نقش پیارا ہے۔

بھولے بھٹکوں کو راستہ دکھاؤ۔

اللہ تعالی سب کاآسراہے۔

اے اللہ سب کی مراد پوری کر۔

سبق نمبر: ۲      نعت                                                                                                       صفحہ:7-۱۰

۱۔مختصر جواب دیں:

الف۔ لوگوں کو حق کی باتیں کس نے بتائیں؟
جواب: لوگوں کو حق کی باتیں حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے بتائیں ۔
ب۔ کس نبی کانام سب نبیوں سے   بلندہے؟
جواب: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم   کا نام سب نبیوں سے     بلندہے۔
ج۔ حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے کس کی رہنمائی ؟
جواب:حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے سب کی رہنمائی۔
د۔نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم   کا مقام کس سے اونچاہے؟
جواب: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم   کا مقام سب نبیوں سے اونچاہے ۔
د۔نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم   کا مقام کس سے اونچاہے؟
جواب: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم   کا مقام سب نبیوں سے اونچاہے ۔

۵۔ درج ذیل الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی
رہبر

فلک

ہادی

دمک

دم   سے

راہنما

آسمان

راہنما

چمک

وجہ سے

۴۔ درج ذیل الفاظ کو اپنے جملوں میں استعمال کریں:

الفاظ جملے
پیشوا

دمک

مقام

ہادی

رہبر

نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم   ہمارے پیشوا ہیں۔

آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم   کی ذات   کی وجہ سے دنیا دمک رہی ہے۔

آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم   کا مقام بہت اونچاہے۔

آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم   ہمارے ہادی   ہیں۔

آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم   ہمارے رہبرہیں۔

سبق نمبر:۳      ہمارے پیارے نبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم          صفحہ:۱3-۱۷

۱۔مختصر جواب دیں:

الف۔ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا نام کیاہے؟
جواب: ہمارے پیارے نبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا نام محمد       ہے ۔
ب۔ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے والد کا کیا نام ہے ؟
جواب: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے والد کا نام حضرت عبداللہ ہے ۔
ج۔ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے والد ہ کا کیا نام ہے ؟
جواب: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے والد ہ کا نام حضرت آمنہ ہے ۔
د۔والدہ کی وفات کے بعد نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی پرورش کس نے کی؟
جواب: والدہ کی وفات کے بعد نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی پرورش حضرت ابو طالب نے کی ۔
ہ۔ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے قبیلے کا کیا نام تھا ؟
جواب: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے قبیلے کا نام قریش تھا۔

۳۔ درج ذیل الفاظ کی جمع لکھیں:

الفاظ جمع

۴۔ درج ذیل الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی
سلوک

پروش

قبیلہ

تعمیر

شفقت

رویہ

پالنا

خاندان

بنانا

مہربانی

۵۔ درج ذیل الفاظ کو اپنے جملوں میں استعمال کریں:

الفاظ جملے
گفتگو

پیغام

پرورش

احساس

سلوک

گفتگو ہمیشہ نرمی سے کرو۔

آپ کا پیغام ملا۔

ماں باپ   اولاد کی پرورش کرتے ہیں۔

غریبوں کا احساس کرو۔

ماں باپ   سے اچھا سلوک کرو۔

سبق نمبر:۴ جشن آزادی                                                                              صفحہ:۲۰-۲۴

۱۔مختصر جواب دیں:

الف۔ ہم کس تاریخ کو یوم آزادی مناتے ہیں؟
جواب: ہم ۱۴ اگست کو یوم آزادی مناتے ہیں۔
ب۔ علی کے سکول کا منظر کیوں بدلا ہوا تھا؟
جواب: علی کے سکول کا منظر ۱۴ اگستکی وجہ سے بدلا ہوا تھا۔
ج۔ ہمیں آزادی کا دن کیسے منانا چاہیے؟
جواب: ہمیں آزادی کا دن دھوم دھام منانا چاہیے۔
د۔ہمیں وطن کی حفاظات کےلیے کیا کرنا چاہیے؟
جواب: ہمیں وطن کی حفاظات کےلیےدل لگا کر پڑھنا چاہیے۔
ہ۔علی نے پنجرے کا دروازہ کیوں کھولا؟
جواب: علی نے پنجرے کا دروازہ طوطے کو آزاد کرنے کے لیے کھولا۔

۲۔ درج ذیل الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی
یوم

ناشتا

جھٹ پٹ

یونیفارم

عہد

دن

صبح کاکھانا

جلدی سے

وردی

وعدہ

 

۴۔ درج ذیل الفاظ کو اپنے جملوں میں استعمال کریں:

الفاظ جملے
تلاوت

جھٹ پٹ

تقریب

منظر

مجھے تلاوت اچھی لگتی ہے۔

میں جھٹ پٹ تیارہوجاتی ہوں۔

آج سکو ل میں تقریب تھی۔

سکول کا منظر بہت پیارا ہے۔

سبق نمبر: ۵ رہن سہن کےآداب                                                                                         صفحہ:۲7-۳۱

۱۔مختصر جواب دیں:

الف۔ استاد جب کمرے میں داخل ہو تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
جواب: استاد جب کمرے میں داخل ہو تو ہمیں   کھڑے ہونا چاہیے۔
ب۔ جھوٹ ہولنے سے کیا ہوتاہے؟
جواب: جھوٹ ہولنے سے گناہ     ہوتاہے۔
ج۔ ہمیں اپنے ماں باپ کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے؟
جواب: ہمیں اپنے ماں باپ کے ساتھ اچھا       سلوک کرنا چاہیے ۔
د۔صفائی کیوں ضروری ہے؟
جواب: صفائی بہت ضروری ہے کیوں کہ صفائی ایمان کا حصہ   ہے۔

۴۔ درج ذیل الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی
سلوک

بوجھ

ہمسایہ

غور

رویہ

وزن

پڑوسی

فکر

۶،۷۔ درج ذیل واحد کی جمع اور جمع کی واحد لکھیں:

واحد جمع

۸۔ درج ذیل الفاظ کو اپنے جملوں میں استعمال کریں:

الفاظ جملے
تعریف

احترام

شوق

اجازت

اللہ کی تعریف کرو۔

انسان کا احترام کرو۔

شوق سے پڑھو۔

کمرے میں اجازت لے کر داخل ہوں۔

سبق نمبر:6 نیلو کا مٹھو                                                                                            صفحہ:3۳-37

۱۔مختصر جواب دیں:

الف۔ نیلو کا طوطا کیساتھا؟
جواب: نیلو کا طوطا سرخ چونچ اور سبز پروں والا تھا۔
ب۔ نیلو کو کس بات کی حیرانی تھی؟
جواب: نیلو کو اس بات کی حیرانی تھی کہ مٹھو بولتا نہ تھا۔
ج۔ نیلو کے طوطے کو لوگ بدھو کیوں کہتے تھے؟
جواب: نیلو کے طوطے کو لوگ اس لیے بدھو کہتے تھے کیوں کہ وہ ہر وقت سوتا رہتاتھا ۔
د۔طوطے کی چونچ اور پنکھ کا کیا رنگ تھا؟
جواب: طوطے کی چونچ سرخ اور پنکھ سبز تھے ۔

۲۔ درج ذیل الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی
پنکھ

اونگھنا

بدھو

کھانچا

پر

سونا

بےوقوف

ٹوکرا

۴۔ درج ذیل الفاظ کو اپنے جملوں میں استعمال کریں:

الفاظ جملے
چونچ

حیرانی

صحن

پنجرہ

بدھو

طوطے کی چونچ سرخ   تھی۔

حیرانی کی کوئی بات نہیں۔

میرے گھر میں صحن نہیں ہے۔

یہ طوطے کا پنجراہے۔

یہ طوطا بدھو ہے۔

۶،۵۔ درج ذیل واحد کی جمع اور جمع کی واحد لکھیں:

واحد جمع

سبق نمبر:7 نتھیا گلی کی سیر                                                                                        صفحہ:4۱-44

۱۔مختصر جواب دیں:

الف۔ فہد کے گھر والوں نے کیا فیصلہ کیا تھا؟
جواب: فہد کے گھر والوں نے نتھیا گلی کی سیر کا فیصلہ کیا تھا
ب۔ لوگ بندروں کے آگے کیا ڈال رہے تھے ؟
جواب: لوگ بندروں کے آگے کھانے پینے کی چیزیں ڈال رہے تھے
ج۔ واپسی پر وہ کن جگہوں سے گزرے ؟
جواب: واپسی پر وہ ایوبیہ اور مری     سے گزرے۔
د۔ سیر پر جانے سے پہلے امی نے کیا تیاری کی ؟
جواب: سیر پر جانے سے پہلے امی نے گرم کپڑے اور کھانا تیارکیا۔

۲۔ درج ذیل الفاظ کی جمع لکھیں:

الفاظ جمع
منظر،

چیز ،

دکان ،

چوٹی

مناظر

چیزیں

دکانیں

چوٹیاں

۲۔ درج ذیل الفاظ کےمعنی لکھیں:

الفاظ معنی
مسلسل ،

سیاح ،

بھیڑ،

لطف

لگاتار

سیر کرنے والا

رش/ہجوم

مزا

۵۔ درج ذیل الفاظ کو اپنے جملوں میں استعمال کریں:

الفاظ جملے
وعدہ،

صحت افزاء

مسلسل،

خوش گوار

وعدہ پورا کرو۔

مری صحت افزاء مقام ہے۔

مسلسل محنت کرو۔

آج موسم خوش گوار ہے۔

سبق نمبر8روشنی اور حرارت                                                                        صفحہ:47-50

۱۔مختصر جواب دیں:

الف۔ حامد کو بخارکیوں ہوا ؟
جواب: حامد کو بارش میں بھیگنے کی   وجہ سے بخار ہوا
ب۔ آپ نے کتنے غزوات میں شرکت کی؟
جواب:سورج حرارت اور روشنی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔
ج۔ حرارت کے مصنوعی ذرائع کون کون سے ہیں؟
جواب: بجلی اور گیس حرارت کے مصنوعی ذرائع ہیں ۔
د۔ حامد کو بخار ہونے پر امی نے کیا کیا؟
جواب: حامد کو بخار ہونے پر امی نے اسے بخار کی دوا دی۔
ہ۔ ہمیں سردیوں میں حرارت کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟
جواب: سردیوں میں حرارت ہماری ضرورت سے کم ہوتی ہے۔

۴۔ درج ذیل الفاظ کو اپنے جملوں میں استعمال کریں:

الفاظ جملے
چنگاری

قدرتی

مصنوعی

شکایت

علامت

یہ آگ کی چنگاری ہے۔

سورج حرارت کا قدرتی ذریعہ ہے۔

بجلی حرارت کا مصنوعی ذریعہ ہے۔

دوسروں کی شکایت نہ کرو۔

یہ بخارکی علامت ہے۔

۳۔ درج ذیل الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی
ضرب

علامت

مناسب

حرارت

لطف

چوٹ

نشانی

اچھا

گرمی

مزا

۶،۵۔ درج ذیل واحد کی جمع اور جمع کی واحد لکھیں:

واحد جمع

سبق نمبر:9 آنکھ مچولی                                                                                                         صفحہ:53-55

۱۔مختصر جواب دیں:

الف۔بچےکس کےسنگ جھومتے اور ناچتے ہیں ؟
جواب: بچے پھولوں کےسنگ جھومتے اور ناچتے ہیں ۔
ب۔ بچے کس سے اپنی جھولی بھرتے ہیں ؟
جواب: بچے پھولوں سے اپنی جھولی بھرتے ہیں۔
ج۔ آنکھ مچولی کیسے کھیلتے ہیں ؟
جواب: آنکھ مچولی: ایک بچہ چھپ جاتاہے اور دوسرا اس کو ڈھونڈتاہے۔

۲۔ درج ذیل الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی
سنگ

ٹولی

امرت

ہم جولی

ساتھ

گروہ

لذیذ

ساتھی

۵۔ درج ذیل الفاظ کو اپنے جملوں میں استعمال کریں:

الفاظ جملے
رنگ

خوش بو

ساتھی

جھولی

گیت

یہ سبز رنگ کاکپڑا ہے۔

اس پھول کی خوش بو بہت اچھی ہے۔

اپنے ساتھی کی مدد کرو۔

بچے پھولوں سے اپنی جھولی بھرتے ہیں۔

گیت نہ گاؤ۔

 

۶۔ درج ذیل الفاظ کی جمع لکھیں:

الفاظ جمع

سبق نمبر:10 حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ                                                                   صفحہ58-61

۱۔مختصر جواب دیں:

الف۔حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ قاضی کا انتخاب کن باتوں کو دیکھ کر کیا کرتے تھے؟
جواب: حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ قاضی   کا انتخابعلم ، تقوی اور بے خوفی کو دیکھ کر کیا کرتے تھے۔
ب۔ آپ کے دور میں کن لوگوں کو بیت المال سے وظیفے ملتے تھے؟
جواب: آپ کے دور میں غریبوں اور بے سہاروں کو بیت المال سے وظیفے ملتے تھے ۔
ج۔ آپ نے کتنے غزوات میں شرکت کی؟
جواب: آپ نے تمام غزوات میں شرکت کی ۔
د۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کیسی زندگی گزارتےتھے؟
جواب: حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سادہ     زندگی گزارتےتھے ۔

۴۔ درج ذیل الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی
پیوند

مجرم

قاضی

فاروق

جوڑ

گناہ گار

فیصلہ کرنے والا

فرق کرنےوالا

۵۔ درج ذیل الفاظ کی جمع لکھیں:

الفاظ جمع

۷۔ درج ذیل الفاظ کو اپنے جملوں میں استعمال کریں:

الفاظ جملے
سوچ بچار

نمائش

وظیفہ

سنہرا

قاضی

ہمیشہ سوج بچارکرو۔

چیزوں کی نمائش نہ کرو۔

بیت المال سے وظیفے ملتے ہیں۔

خلافت کا دور سنہر تھا۔

قاضی فیصلہ کرتاہے۔

سبق نمبر:11 موسم                                                                                                                      صفحہ:64-67

۱۔مختصر جواب دیں:

الف۔ خدا نے ہمیں کتنی نعمتیں دی ہیں؟
جواب: خدا نے ہمیں بہت سی نعمتیں دی ہیں۔
ب۔ سردی کا موسم کیساہوتا ہے؟
جواب: سردی کا موسم ٹھنڈا           ہوتا ہے۔
ج۔ لوگ گرمی سے بچنے کےلیے کیا کرتے ہیں؟
جواب: لوگ گرمی سے بچنے کےلیے سائے میں آرام کرتے ہیں۔
د۔ بارشیں کس موسم میں ہوتی ہیں؟
جواب: بارشیں برسات کےموسم میں ہوتی ہیں۔
ہ۔ زمین سےاگنے والی کوئی سی دو چیزوں کے نام لکھیں؟
جواب: ۔ آلو اور پیاز                 زمین سےاگتی ہیں۔

۳۔ درج ذیل الفاظ کو اپنے جملوں میں استعمال کریں:

الفاظ جملے
نعمت

مفید

مشروب

موسم

چاق چوبند

ہشاش بشاش

دودھ اللہ کی نعمت ہے۔

دودھ بہت مفید ہوتاہے۔

دودھ ایک اچھا مشروب ہے۔

یہ سردی کا موسم ہے۔

فوجی بہت چاق چوبند ہے۔

علی بہت ہشاش بشاش ہے۔

۔ درج ذیل الفاظ کی جمع لکھیں:

الفاظ جمع

۲۔ درج ذیل الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی
معتدل

لطف

مفید

تپش

اجیرن

سستانا

درمیانہ

مزا

فائدے والا

گرمی

مشکل

آرام کرنا

سبق نمبر12 تارے                                                                                                                                                صفحہ:69-72

۱۔مختصر جواب دیں:

الف۔تاروں کی کرنیں کیسی ہوتی ہیں ؟
جواب: تاروں کی کرنیں ہلکی ہلکی ہوتی ہیں۔
ب۔ تارے کیسے آنکھ مچولی کھیلے ہیں؟
جواب: تارے بچوں کی دیکھا دیکھی آنکھ مچولی کھیلے ہیں۔
ج۔ شاعر نے تاروں کو ہم جولی کیوں کہاہے؟
جواب:شاعر نے تاروں کی ہم جولی اس لیے کہاہے کہ وہ بچوں کے ساتھ کھیلتےہیں۔

۲۔ درج ذیل الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی
موہنی

فلک

دھیمی

دل کش

پیاری

آسمان

آہستہ

پیاری

۳- درج ذیل الفاظ کو اپنے جملوں میں استعمال کریں:

الفاظ جملے
رنگت

کرنیں

دیکھا دیکھی

صورت

اسی کی رنگت گوری ہے۔

تاروں کی کرنیں ہلکی ہلکی ہوتی ہیں۔

تارے بچوں کی دیکھا دیکھی آنکھ مچولی کھیلے ہیں۔

اس کی صورت بھولی بھالی ہے۔

۱۰۔ درج ذیل جمع کےواحد لکھیں:

جمع واحد

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سبق نمبر:13 صوفی تبسم-بچوں کے شاعر                                   صفحہ: 76-79

۱۔مختصر جواب دیں:

الف۔ صوفی تبسم کیا کام کرتے تھے؟
جواب: صوفی تبسم استاد اور شاعر تھے۔
ب۔ صوفی تبسم کی کوئی سی دو کتابوں کے نام لکھیں؟
جواب:

ٹوٹ بٹوٹ

ٹال مٹول

ج۔ صوفی تبسم کے والد اور والدہ کا نام لکھیں ؟
جواب: صوفی تبسم کے والد   نام   غلام رسول   اور     والدہ   کا نام     غلام فاطمہ   تھا۔
د- صوفی تبسم کب   پیدا   ہوئے؟
جواب: صوفی تبسم 4 – اگست 1899ء   کو پیدا   ہوئے۔
ہ- صوفی تبسم کی   وفات     کب   ہوئی؟
جواب: صوفی تبسم کی   وفات 15 جون 1980ء   کو   ہوئی۔

۳- درج ذیل الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی
بانبائی

شال

ہجرت

تدریس

روٹی بنانےوالا

چادر

اللہ کے راستے میں سفر

پڑھانا

۴- درج ذیل الفاظ کو اپنے جملوں میں استعمال کریں:

الفاظ جملے
نظم

اخروٹ

اوور کوٹ

بچپن

بازار

یہ اردو کی نظم ہے۔

مجھے اخروٹ اچھا لگتا ہے۔

یہ میرا اوور کوٹ ہے۔

علی بچپن سے ہی   شرارتی ہے۔

ہم کل بازار گئے۔

سبق نمبر:14 قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ                                                                                     صفحہ82-84

۱۔مختصر جواب دیں:

ب۔ قائد اعظم کو کیا بات ناپسند تھی اور وہ کیا چاہتے تھے؟
جواب: قائد اعظم کو انگریزوں کی غلامی ناپسند تھی۔

وہ لوگوں کو اس سے نجات دلانا چاہتےتھے۔

ج۔ قائد اعظم نے مسلمانوں کی آزادی کی خاطر کیا کیا ؟
جواب: قائد اعظم نے مسلمانوں کی آزادی کی خاطر سیاست میں حصہ لیا۔

۶۔ درج ذیل الفاظ مذکر ہیں ان کے مونث لکھیں:

مذکر مونث
لڑکا

خالو

والد

استاد

مرد

تایا

لڑکی

خالہ

والدہ

استانی

عورت

تائی

سبق نمبر:۱۵پیشے                                                                                           صفحہ:87-90

۱۔مختصر جواب دیں:

الف۔صبح سویرے گھر سے سکول جاتے ہوئے کیا کیا نظر آتاہے؟
جواب: صبح سویرے گھر سے سکول جاتے ہوئے چیزوں کی دکانیں نظر آتاہے
ج۔ دکا ن دار کیا کام کرتےہیں؟
جواب: دکا ن دار چیزیں بیچتے ہیں۔
د۔ڈرائیور کون کون سی چیزیں چلاتے ہیں؟
جواب: ڈرائیور کار ، بس   چلاتے ہیں
ہ۔کسان ہمارےلیے کیا کرتےہیں؟
جواب: کسان ہمارےلیے فصلیں پیدا کرتےہیں۔

۴- درج ذیل الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی
فروخت کرنا

کسان

اناج

انتخاب کرنا

بیچنا

کھیتی باڑی کرنےوالا

غلہ

چننا

۵- درج ذیل الفاظ کو اپنے جملوں میں استعمال کریں:

الفاظ جملے
خوب صورت

مضبوط

اجلا

مرمت

مختلف

یہ بچہ خوب صورت ہے۔

یہ گھر مضبوط ہے۔

یہ کپڑا اجلا ہے۔

جوتے کی مرمت کریں۔

یہ مختلف رنگ ہیں۔

سبق نمبر:۱۶ محنت                                                 صفحہ:92-94

5- درج ذیل الفاظ کے متضاد لکھیں:

الفاظ متضاد
دنیا

عزت

راحت

جان

آخرت

ذلت

راحت

موت

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سبق نمبر: ۱۷ عید الاضحی                                        صفحہ:97-99

۱۔مختصر جواب دیں:

الف۔ مسلمان کون کون سی عیدیں مناتےہیں؟
جواب: مسلمان دو عیدیں مناتے ہیں؛

1۔ عید الفطر         2۔ عید الاضحٰی

ب۔ عید الاضحی سے کیا مراد ہے ؟
جواب: عید الاضحی سے مراد بڑی عید، بقر عید یا قربانی کی عید ہے
ج۔ عید الاضحی کیوں منائی جاتی ہے؟
جواب: عید الاضحی   اللہ کے پیغمبر حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی کی یاد میں منائی جاتی ہے۔
د۔ عید الاضحی سے ہمیں کیا سبق ملتاہے؟
جواب:عید الاضحی سے ہمیں ایثار اور قربانی کا سبق ملتاہے

2- درج ذیل الفاظ کی جمع لکھیں:

الفاظ جمع
عید

یاد

بات

ضد

آنکھ

رات

چیز

نماز

عیدیں

یادیں

باتیں

ضدیں

آنکھیں

راتیں

چیزیں

نمازیں

۳۔ درج ذیل الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی
عید

عزیز
سنت

مشغلہ

مویشی

خوشی

پیارا

طریقہ

شوق

جانور

5- درج ذیل الفاظ کی مونث لکھیں:

الفاظ مونث
ابا

خالو

اونٹ

بیل

بکرا

بچہ

گھوڑا

امی

خالہ

اونٹنی

گائے

بکری

بچی

گھوڑی

 

 

سبق نمبر:۱۸ سچائی                       صفحہ۱۰۲-۱۰۳

 

سبق نمبر۲۰: جگنو                         صفحہ:۱۰۹

سوال نمبر: ۱درج ذیل سوالوں کے مختصر جواب دیں:

الف: شاعر نے زمین کےتارے کسے کہاہے؟
جواب:   شاعر نےجگنو کو زمین کےتارے کہاہے
ب: شاعرنے جگنو کو روشنی کا کیڑا کیوں کہا ہے؟
جواب:شاعرنے جگنو کو روشنی کا کیڑا اس لیے کہا ہے کیونکہ اس کی دم میں روشنی ہوتی ہے۔
ج: قدرت نے جگنو کو اڑنے کے لیے کیا دیا؟
جواب: قدرت نے جگنو کو اڑنے کے لیےپر دیے ہیں۔
د: جگنو کی روشنی کہاں ہوتی ہے؟
جواب: جگنو کی روشنی اس کی دم میں ہوتی ہے۔

۲۔ درج ذیل الفاظ کے معنی لکھیں:

الفاظ معنی
بسیرا ٹھکانا
سمت طرف
تکنا دیکھنا
نور روشنی

سبق نمبر:۲۱ بڑے لوگوں کی بڑی باتیں صفحہ:۱۱۲-۱۱۵

۱۔مختصر جواب دیں:

الف۔ شیخ سعد ی کون تھے؟
جواب: شیخ سعد ی دانا اور بزرگ تھے۔
ب۔ شیخ سعد ی نے زندگی کا بڑا حصہ کن کاموں میں گزارا؟
جواب: شیخ سعد ی نے زندگی کا بڑا حصہ سیرو سیاحت اور   تعلیم میں گزارا۔
ہ۔ حاتم طائی کیوں مشہور ہیں؟
جواب: حاتم طائی اپنی سخاوت کی وجہ سے مشہور ہیں۔

سبق نمبر: ۲۲   شرارت کی سزا        صفحہ:۱۲۰-۱۲۲

۱۔مختصر جواب دیں:

الف۔ گڑیا درخت پر کیسے چڑھ گئی ؟
جواب: امجد نے گڑیا اچھالی تو اس طرح گڑیا درخت پر چڑھ گئی۔
ب۔ درخت پر گڑیا اتارتے وقت امجد کو کیا نظر آیا؟
جواب: درخت پر گڑیا اتارتے وقت امجد کو ایک گھونسلا نظر آیا۔

6۔ درج ذیل الفاظ کی جمع لکھیں:

الفاظ جمع
ٹانگ

دعا

گھونسلا

کھلونا

حرکت

ٹانگیں

دعائیں

گھونسلے

کھلونے

حرکتیں

سبق نمبر:۲۳ برسات کا موسم  صفحہ۱۲۴-۱۲۶

۱۔مختصر جواب دیں:

الف۔ کس کے آنے سے مینہ برستاہے؟
جواب: ہواؤں کے آنے سے مینہ برستاہے۔
ب۔ مینہ برسنے سے مٹی کی کیا حالت ہوجاتی ہے؟
جواب: مینہ برسنے سے بے جان مٹی   میں جان پڑ جاتی ہے۔

۳۔ درج ذیل الفاظ کو اپنے جملوں میں استعمال کریں:

الفاظ جملے
گھٹا

بےجان

عجب

پھل

پتے

آج ساون کی گھٹا چھائی ہے۔

مینہ برسنے سے بے جان مٹی میں   جان پڑ جاتی ہے۔

یہ کھیلنے کاعجب طریقہ ہے۔

ہمیشہ تازہ پھل کھاؤ۔

درختوں کے پتے خوراک بناتے ہیں۔

سبق نمبر:25 لیاقت علی خان    صفحہ۱۳۱-۱۳۳

۱۔مختصر جواب دیں:

الف۔لیاقت علی خان کا رتبہ کیوں اونچاہے؟
جواب: لیاقت علی خان کا رتبہ   اونچاہے کیوں کہ انھوں نے   لہودے کر اپنے وطن کو بچایا۔
ب۔ لیاقت علی خان نے قوم کو کس طرح جینا سکھایا؟
جواب: لیاقت علی خان نے قوم کوجرأت سے جینا سکھایا۔
ج۔ آپ اپنے وطن کےلیے کیا کرنا چاہتےتھے؟
جواب: لیاقت علی خان اپنے وطن کی حفاظت اس کی ترقی کے لیے محنت کرنا چاہتےتھے۔

3۔ درج ذیل الفاظ کے متضاد لکھیں:

الفاظ

اونچا

محبت

دعا

شجاعت

آج

متضاد

نفرت

بددعا

نیچا

کل

بزدلی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.