درخواست برائے فیس معافی

image_pdf

 

درخواست برائے فیس معافی

بخدمت جناب پرنسپل صاحب العقیق سکول ک ک ک ک ک ک ک ک ک

جناب عالی!

                 گزارش ہے کہ میرے ابو کا کام بند ہو گیا ہے جس کی وجہ سےوہ    سکول کی فیس نہیں دے سکتے ۔ اس لیے  مجھے سکول سے اٹھانا چاہتے ہیں لیکن  مجھے پڑھنے کا بہت شوق ہے۔ مہربانی فرماکر میری فیس معاف کردیں تاکہ میں اپنی پڑھائی جاری رکھ سکوں۔

آپ کی نوازش ہو گی۔

العارض

مصطفیٰ   رول نمبر 1 جماعت سوم   الف

 

It's only fair to share...Share on Facebook0Share on Google+0Tweet about this on TwitterShare on LinkedIn3Print this pageEmail this to someone
Loading Facebook Comments ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *