درخواست برائے رخصت ضروری کام

درخواست برائے رخصت ضروری کام بخدمت جناب پرنسپل صاحب انٹر نیشل سکول  ھھھھ جناب عالی!                      گزارش ہے کہ  ہم نے کل عمرہ پر جانا ہے۔ جس کی وجہ سے میں آج  سکول حاضر نہیں ہوسکتا۔ مہربانی کر کے مجھے دو یوم    10-2-15 تا 11-2-15  کی رخصت عنائت فرما دیں۔ آپ کی  عین نوا زش ہوگی۔ العارض محمد جماعت-   درخواست […]

» Read more

امتحان کی تیاری کے لئےنصیحت چھوٹے بھائی کو خط براے جماعت چہارم پنجم

امتحان کی تیاری کے لئےنصیحت   چھوٹے بھائی کو خط کمرہ امتحان گگگگ مارچ 2016 پیارے بھائی، خوش رہو              تین دن قبل تمہارا خط پاکر مجھے بہت خوشی ہوئی۔ تم نے بتایا کہ ڈیڑھ مہینہ بعد تمہارے امتحان ہورہے ہیں اور یہ سن کرمجھے بہت خوشی ہوئی کہ تم امتحان کی تیاریوں میں مصروف ہو۔       سب سے پہلے تو […]

» Read more

  در خواست برائے حصول  داخلہ برائےجماعت چہارم  

 جماعت چہارم  برائے در خواست برائے حصول  داخلہ   بخدمت جناب پرنسپل صاحب   اقراء ماڈل سکول   جناب عالی!                نہایت ادب سے     گزارش ہے کہ  میں آپ کے سکول میں جاعت چہارم پیلی کا طالب علم تھا۔ میرے ابو کا تبادلہ مکہ    ہوگیا۔ جس کی وجہ  ہم وہاں چلے گئے ۔اب دوبارہ ان کا تبادلہ مدینہ منورہ […]

» Read more

Application: TO THE PRINCIPAL / HEADMASTER/ HEADMISTRESS for Remission of Fine CLASS 5 / 6

Application: TO THE PRINCIPAL / HEADMASTER/ HEADMISTRESS for Remission of Fine CLASS 5 / 6 To, The Principal AAAAAAAA (SCHOOL). Subject: Application for remission of fine Respected Sir, It is stated that I am student of 5th Class in this school. I have always been a punctual student. I have also got 1st position in exams. Sir, I was not able to […]

» Read more
1 2 3 4 6