مضمون: صفائی برائے جماعت 4

مضمون: صفائی صفائی عجیب چیز دنیا میں ہے صفائی سے بہتر نہیں کوئی شے انسان کو تندرست اور صحت مند رہنے کے لیے صفائی ازحد ضروری ہے۔ جو لوگ صاف ستھرے نہیں رہتے۔ لوگ ان سے نفرت کرتے ہیں۔ ہمارا مذہب بھی ہمیں پاک رہنے کی تعلیم دیتا ہے۔ مثل مشہور ہے”صفائی میں خدائی ہے” صفائی سے انسان صحت مند […]

» Read more

مضمون:میرا سکول برائے جماعت 3

میرا سکول (مضمون) میں ————–سکول میں پڑھتا ہوں ۔ یہ ——————–میں واقع ہے۔ ہمارا سکول اول جماعت سے لے کر دسویں جماعت تک ہے۔ میرے سکول تقریبا چالیس اساتذہ ہیں۔ میرے سکول میں 20 کمرے ہیں۔ تمام کمرے ہوادار ہیں۔ کمروں کو اچھی طرح سجایا گیا ہے۔ تمام اساتذہ ہمیں اچھی تعلیم دیتے ہیں۔ میرے سکول میں تقریبا 4 سو […]

» Read more

مضمون: حضرت محمد ﷺ جماعت تیسری

حضرت محمد ﷺ (مضمون) حضرت محمد ﷺ ہمارے پیارے نبی ہیں۔ آپ ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں۔ آپ ﷺ پر قرآن مجید نازل ہوا۔ آپ ﷺ کی دائی کا نام حضرت حلیمہ سعدیہ تھا۔ آپ ﷺ بچوں سے بہت پیار کرتے تھے۔ آپ ﷺ مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔ آپ ﷺ   کی والدہ کا نام حضرت آمنہ تھا۔ […]

» Read more

مضمون: صبح کی سیر جماعت 3

صبح کی سیر ) مضمون)       صبح کی سیر کے بے شمار فائدے ہیں۔ صبح کی سیر سے انسان سارا دن تروتازہ رہتاہے۔ صبح کے وقت ہوا تازہ ہوتی ہے۔ گاؤں کے لوگ صبح سویرے اٹھتے ہیں۔نماز پڑھتے ہیں۔ وہ کھیتوں   کی طرف نکل جاتے ہیں۔     شہروں کے لوگ بھی صبح کی سیر کرتے ہیں۔ وہ پارکوں میں جاتے ہیں۔ […]

» Read more
1 21 22 23 24