kahani کہانی: ایک تھا چغل خور

جہاں تک ممکن ہوسکتے دوسروں کی باتوں پر کان نہ دھرتیں ورنہ کسان کی طرح آپ کا بھی ہسنتا بستا گھر اجڑ جائے گا۔ ———————————————————————————- کسی گاؤں میں ایک چغل خور رہتا تھا۔ دوسروں کی چغلی کھانااس کی عادت تھی اور وہ کوشش کے باوجود اس عادت کونہ چھوڑسکا تھا۔ اسی عادت کی وجہ سے اسے اپنی ملازمت سے بھی […]

» Read more

درخواست: برائے رخصت بیماری کلاس1،2،3،4

       درخواست برائے رخصت بیماری بخدمت جناب پرنسپل صاحب جناب عالی!                گزارش ہے کہ میں آج بیمار ہوں اور اس کے ساتھ نزلہ اور کھانسی بھی ہے۔ جس کی وجہ سے میں آج سکول حاضر نہیں ہوسکتا۔ مہربانی کر کے مجھے دو یوم    10-2-15) تا 11-2-15 (کی رخصت عنائت فرما دیں۔ آپ کی عین نوا زش ہوگی۔ العارض محمد […]

» Read more

خط والد ہ کے نام خط کلاس 1،2،3:

والد ہ کے نام خط المدینۃالمنورہ دو مئی 2015                    پیارے امی جان! آپ کا خط ملا۔ میں خیریت سے ہوں۔ میرے امتحان قریب ہیں۔ میں بہت محنت کر رہا ہوں۔ ابو کو سلام۔ آپ کا پیارا بیٹا مصطفیٰ غلام مرتضیٰ    

» Read more

خط:دوست کے نام خط(شادی برادر) کلاس 3،4،5

دوست کے نام خط(شادی برادر) المدینہ المنورہ مورخہ: یکم مارچ 2015 پیارے دوست: السلام علیکم !            کافی عرصہ ہوا آپکی طرف سے کوئی خط نہیں آیا۔ کیا وجہ ہے ؟ کیا آپ ناراض تو نہیں۔ میں آپ کو بتانا چاہتا تھا کہ اس مہینے کی 12 تاریخ کو میرے بڑے بھائی کی شادی ہے۔ جس میں تما م دوست […]

» Read more

ماموں کے نام خط (تحفہ کا شکریہ)خط:

  ماموں کے نام خط(تحفہ کا شکریہ) المدینہ المنورہ مورخہ: دس اپریل 2015 پیارے ماموں جان: السلام علیکم !                  آپ کا بھیجا ہوا تحفہ ملا۔ وہ بہت خوب صورت ہے۔ مجھے گھڑی کی بہت ضرورت تھی۔ سب گھر والے آپ کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔ ممانی کو سلام آپ کا بھانجا محمد اویس        

» Read more
1 19 20 21 22 23 24