نوٹس/ حل شدہ مشقی سوالات کوثر اسلامیات 5th (پنجم) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور پاکستان

نوٹس/  حل شدہ مشقی سوالات  کوثر اسلامیات  5th   (پنجم)  پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور پاکستان

پہلا باب : الف :  ناظرہ قرآن مجید  پارہ نمبر 4- 6 (تین پارے)ص:2-5

ب:  حفظ قرآن مجید طلبا کو مندرجہ ذیل سورتیں حفظ کروائیں۔

دوسرا باب:ایمانیات اور عبادات ص: 6-23

(الف) دنیا آخرت کی کھیتی ہے    ص:6-8

سوال: 1کیا یہ دنیا ہمیشہ قائم رہے گی؟

جواب:

سوال:2 کیا فنا ہوجانے ولے انسان دوبارہ  زندہ ہوں گے؟

جواب:

سوال:3 اعمال نامہ سے کیا مرادہے؟

جواب:

سوال:4 اعمال نامہ کیوں تیار کیا جاتا ہے؟

جواب:

سوال:5 روز آخرت کس طرح حساب لیاجائے گا؟

جواب:

سوال:6 دنیا کو آخرت کی کھیتی کیوں کہا گیا ہے؟

جواب:

سوال:7 ہمیں اس دنیا میں کس طرح رہنا چاہیے؟

جواب:

مشق

1- درست جواب پر   کانشان لگائیں۔

جوابات:  (1- ب)(2- د)(3- د)

 2- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-د)(2-د)(3-غ)(4-د)(5-غ)

3- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-ریکارڈ)(2- برائیاں)(3-جنت)(4-خواہش)(5-کاٹتا)(6-کھیتی)

  ( ب )    اطاعت رسول ﷺ اور اس کی اہمیت    ص:9-11

سوال: 1اعاعت رسول ﷺ کیوں ضروری ہے؟

جواب:

سوال:2 قرآن مجید میں رسول اکرمﷺ کی اطاعت کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب:

سوال:3 اطاعت نہ کرنے والے کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا کیا فیصلہ ہے؟

جواب:

سوال:4 ہمارے لیے کس کی زندگی بہترین نمونہ ہے؟

جواب:

سوال:5 اطاعت رسولﷺ کے حوالے سے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کا کیا طرز عمل رہا؟

جواب:

سوال:6 دنیا اور آخرت کی کامیابی کے لیے کیا ضروری ہے؟

جواب:

مشق

1- درست جواب پر   کانشان لگائیں۔

جوابات:  (1-د)(2-ب)(3-ج)(4-ب)

 2- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-غ)(2-د)(3-د)(4-غ)

3- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-ہدایت)(2-رسولﷺ)(3-مومن)(4-حضورﷺ)(5-پیروی)

   (ج )سنت نبوی کی اہمیت       ص:12-14

سوال: 1سنت نبویﷺ سے کیا مراد ہے؟

جواب:

سوال:2 ارکان اسلام پر عمل کے سلسلے میں ہمیں رہنمائی کہاں سے ملتی ہے؟

جواب:

سوال:3 عبادات کی ادائیگی میں سنت نبویﷺ کی  کیا اہمیت ہے؟

جواب:

سوال:4 حضورﷺ کے اسوہ حسنہ پر نوٹ لکھیں؟

جواب:

سوال:5 اتباع رسولﷺ کے متعلق قرآن کریم میں کیا حکم ہے؟

جواب:

سوال:6 سنت نبوی ﷺ سے متعلق صحابہ کرام کا طرز عمل کیسا تھا؟

جواب:

سوال:7 سنت نبویﷺ پر عمل کرنے کے فائدے بیان کریں؟

جواب:

مشق

1- درست جواب پر   کانشان لگائیں۔

جوابات:  (1-ج)(2-د)(3-ج)

 2- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-د)(2-غ)(3-غ)(4-غ)(5-د)(6-د)

3- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-سنت نبویﷺ)(2-علم)(3-پیروی)(4-محبت)(5-نمونہ)(6-حکم)

   (د ) جمعہ  :تعارف اور معاشرتی اہمیت       ص:15-17

سوال: 1نماز جمعہ سے کون سے دواہم مقاصد حاصل ہوتے ہیں؟

جواب:

سوال:2 نماز جمعہ کے لیے قرآن مجید میں کیا حکم ہے؟

جواب:

سوال:3 نماز جمعہ کی فضیلت بیان کریں؟

جواب:

سوال:4 نماز جمعہ کاخطبہ سننے کے احکام بیان کریں؟

جواب:

سوال:5 جمعہ کے فضائل لکھیے؟

جواب:

سوال:6 نماز جمعہ کے مسائل بیان کریں؟

جواب:

مشق

1- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-د)(2-غ)(3-غ)(4-غ)(5-د)

2- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-فرض)(2-سیدالایام)(3-جلد از جلد)(4-دو- ظہر)(5-دو رکعت)

3- کالم (الف) اور کالم ب کو ملاکر فقرات مکمل کریں۔

کالم الف کالم ب
1-    نماز جمعہ مسلمانوں پر فرض ہے۔

2-    اللہ کی یاد کی طرف دوڑ و اور

3-    ہفتے کے دنوں میں جمعے کے دن کو

4-    مسجد میں جہاں جگہ ملے

5-    سیدالایام کا مطلب

6-    نماز جمعہ کے لیےمسجد میں جلد از جلد پہنچنا چاہیے۔

الف- خریدوفروخت ترک کردو۔

ب- وہاں بیٹھ جانا چاہیے۔

ج- دنوں کا سردار

د- جسےکسی شرعی عذر کے بغیر ترک نہیں کیا جاسکتا۔

ہ- اس کا بڑا ثواب ہے۔

و- بڑی فضیلت حاصل ہے۔

جوابات:  (1-د)(2-الف)(3-و)(4-ب)(5-ج)(6-ہ)

 (ر ) عیدین  :تعارف اور معاشرتی اہمیت       ص:18-20

سوال: 1عیدین سے کیامراد ہے؟ وضاحت کریں؟

جواب:

سوال:2 عام قومیں اپنے تہوار کیسے مناتی ہے؟

جواب:

سوال:3 عید کی نماز شہر سے باہر عیدگاہ میں کیوں ادا کی جاتی ہے؟

جواب:

سوال:4 عید کی تکبیروں کے الفاظ اور ان کا ترجمہ بیان کریں؟

جواب:

سوال:5 عیدین کی نماز کا طریقہ بیان کریں؟

جواب:

سوال:6 عیدا لاضحٰی کے موقع پر جانوروں کی قربانی کیوں جاتی ہے؟

جواب:

سوال:7 فطرانہ کسے کہتے ہیں اور اس کے ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

جواب:

مشق

1- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-غ)(2-د)(3-غ)(4-غ)(5-د)(6-غ)

 2-  خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-راستے)(2-خطبہ)(3-فطرہ)(4-محبت)(5-تکبیریں)

3- کالم (الف) اور کالم ب کو ملاکر فقرات مکمل کریں۔

کالم الف کالم ب

جوابات:  (1-ہ)(2-الف)(3-ج)(4-د)(5-ب)

 

   (ہ )روزے کا تعارف اور اہمیت       ص:21-23

سوال: 1روزے کا مفہوم بیان کریں؟

جواب:

سوال:2 قرآن مجید میں روزے کے متعلق کیا حکم ہے؟

جواب:

سوال:3 روزے کی اہمیت بیان کریں؟

جواب:

سوال:4 روزے کے بدلے کے بارے میں اللہ تعالیٰ اور اسکے رسولﷺ کا کیا فرمان ہے؟

جواب:

سوال:5 رمضان المبارک کے فضائل بیان کریں؟

جواب:

سوال:6 روزے کے فوائد لکھیں؟

جواب:

مشق

1- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-صوم یا صیام)(2-رمضان کے روزے)(3-غروب)(4-قبول )(5-ایک ہزار)(6-تراویح) (7-ڈھال)

2- کالم (الف) اور کالم ب کو ملاکر فقرات مکمل کریں۔

کالم الف کالم ب

جوابات:  (1-د)(2-و)(3-الف)(4-ب)(5-ج) (6-ہ)

تیسرا باب : سیرت طیبہ ﷺص:24-45

 

  (1 ) مؤاخات        ص:24-26

سوال: 1 مواخات کسے کہتے ہیں؟

جواب:

سوال:2 مکے کے مسلمان مدینہ کی طرف کیوں ہجرت کرگئے؟

جواب:

سوال:3 مہاجریں کون لوگ ہوتے ہیں؟

جواب:

سوال:4 انصار مدینہ سے کون لوگ مراد ہیں؟

جواب:

سوال:5 ایثا رسے کیا مراد ہے؟

جواب:

سوال:6 انصار مدینہ کے ایثار کا کوئی واقعہ بیان کریں؟

جواب:

سوال:7 انصار کے ایثار کا کیا نتیجہ نکلا؟

جواب:

سوال:8 انصار مدینہ کے ایثار سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟

جواب:

مشق

1- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-غ)(2-د)(3-غ)(4-د)(5-غ)(6-غ)

2- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-ہجرت)(2-انصار)(3-مثال)(4-قبضے)(5-ترقی اور خوشحالی)(6-ترجیح)

   (2 )  مسجد نبوی ﷺکی تعمیر       ص:27-30

سوال: 1ہجرت مدینہ کے بعد تبلیغ اسلام کا پہلا مرکز کہاں اور کیسے بنا؟

جواب:

سوال:2 مسجد نبویﷺ کی تعمیر پرایک مختصر نوٹ لکھیں؟

جواب:

سوال:3 مسجد نبویﷺ کی ابتدائی عمارت کیسی تھی؟

جواب:

سوال:4 مسجد نبویﷺ کی تعمیر کے ساتھ ساتھ نبی کریمﷺ کی رہائش کا کیا بندوبست ہوا؟

جواب:

سوال:5 صفہ سے کیا مراد ہے؟اصحاب صفہ کون تھے؟

جواب:

سوال:6 نبی کریمﷺ نے مسجدنبویﷺ کی فضیلت کس طرح بیان فرمائی؟

جواب:

سوال:7 مسجد نبویﷺ کی معاشرتی اہمیت تحریر کریں؟

جواب:

سوال:8 اس سبق سے مسجد کے کون کون سے پہلو اجاگر ہوتے ہیں؟

جواب:

مشق

1- درست جواب پر   کانشان لگائیں۔

جوابات:  (1-د)(2-ج)(3-الف)(4-ج)(5-ج)

 2- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-غ)(2-غ)(3-غ)(4-غ)(5-د)(6-د)

3- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-مامور)(2-ستون)(3-سہل اور سہیل رضی اللہ عنھما)(4-منتقل)(5-چبوترہ)

4- کالم (الف) اور کالم ب کو ملاکر فقرات مکمل کریں۔

کالم الف کالم ب

جوابات:  (1-ہ)(2-و)(3-الف)(4-د)(5-ب) (6-ج)

(3) میثاق مدینہ       ص:31-33

سوال: 1میثاق مدینہ سے کیامراد ہے؟

جواب:

سوال:2 یہود اور انصار کے قبائل کے نام لکھیں۔ کون سے قبائل طاقت ور اور خوش حال تھے؟

جواب:

سوال:3 میثاق مدینہ کی اہم شرائط  بیان کریں؟

جواب:

سوال:4 میثاق مدینہ کی اہمیت بیان کریں؟

جواب:

سوال:5 موجودہ دور میں عالمی امن کےلیے میثاق مدینہ کیسے ہوسکتا ہے؟

جواب:

مشق

1- درست جواب پر   کانشان لگائیں۔

جوابات:  (1-)(2-)(3-)(4-)(5-)(6-)

 2- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-)(2-)(3-)(4-)(5-)(6-)

3- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-)(2-)(3-)(4-)(5-)(6-)

(4) غزوہ  بدر  )       ص:34-37

سوال: 1کن حالات کی وجہ سے غزوہ بدر پیش آیا؟

جواب:

سوال:2 غزوہ بدر کا فوری اور بنیادی سبب کیا تھا؟

جواب:

سوال:3 غزوہ بدر کی تفصیل بیان کریں؟

جواب:

سوال:4 غزوہ بدر میں صحابہ کرام کی جاں نثاری کے واقعات بیان کریں؟

جواب:

سوال:5 غزوہ بدرکے نتائج بیان کریں؟

جواب:

سوال:6 مختصر جواب دیں۔

جواب:

سوال:7 حضرت عکاشہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

جواب:

سوال:8 غزوہ بدر کے کافر قیدیوں کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟

جواب:

مشق

1- درست جواب پر   کانشان لگائیں۔

جوابات:  (1-)(2-)(3-)(4-)(5-)(6-)

 2- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-)(2-)(3-)(4-)(5-)(6-)

2- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-)(2-)(3-)(4-)(5-)(6-)

3- کالم (الف) اور کالم ب کو ملاکر فقرات مکمل کریں۔

کالم الف کالم ب

جوابات:  (1-ج)(2-و)(3-الف)(4-ہ)(5-ب) (6-د)

(5) غزوہ  احد       ص:38-45

سوال: 1 غزوہ احد کا سبب کیا تھا؟

جواب:

سوال:2 غزوہ احد کے موقع پر دشمن سے مقابلہ کرنے کے لیے مسلمانوں میں کیا طے پایا؟

جواب:

سوال:3 غزوہ احد کےلیے لشکر اسلام کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

جواب:

سوال:4 غزوہ احد میں 50 تیراندازوں کو کہاں مقرر کیا گیا  اور انہیں کیا تاکید کی گئی؟

جواب:

سوال:5 غزوہ احد کے واقعات لکھیں؟

جواب:

سوال:6 درے پر مقرر تیراندازوں سے کیا غلطی ہوئی؟

جواب:

سوال:7 غزوہ احد میں صحابہ کرام کی جانثاری کا حال بیان کریں؟

جواب:

سوال:8 غزوہ احد  کے کیا نتائج نکلے؟

جواب:

سوال:9 غزوہ احد میں اطاعت امیر کے سلسلے میں ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟

جواب:

مشق

1- درست جواب پر   کانشان لگائیں۔

جوابات:  (1-ج)(2-د)(3-ج)(4-ج)

 2- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-غ)(2-د)(3-د)(4-د)(5-غ)(6-غ)

3- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-بردباری)(2-سکون)(3-بردبار)(4-رحمت)(5-غصے)(6-غصے)

– کالم (الف) اور کالم ب کو ملاکر فقرات مکمل کریں۔

کالم الف کالم ب

جوابات:  (1-)(2-)(3-)(4-)(5-) (6-)

   (6 ) غزوہ خندق        ص:42-45

سوال: 1غزوہ خندق کے سلسلے میں یہودیوں نے کیا سازش کی؟

جواب:

سوال:2 غزوہ خندق کے واقعات بیان کریں؟

جواب:

سوال:3 اس لڑائی کو غزوہ خندق کیوں کہا جاتا ہے؟ اس غزوہ کا دوسرا نام کیا ہے؟

جواب:

سوال:4 غزوہ خندق میں مسلمانوں نے مدینے کا دفاع کیسے کیا؟

جواب:

سوال:5 غزوہ خندق میں کفار کیوں پریشان ہوئے؟

جواب:

سوال:6 غزوہ خندق میں بنو قریظہ کا کردار تھا؟

جواب:

سوال:7 غزوہ خندق میں نومسلم صحابی حضرت نعیم بن مسعود  رضی اللہ عنہ کا کردار کیا تھا؟

جواب:

سوال:8 غزوہ خندق میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے لیے کس طرح غیبی امداد بھیجی اور اس کا کیانکلا ؟

جواب:

سوال:7 غزوہ خندق سےہمیں کیا سبق ملتا ہے؟

جواب:

مشق

1- درست جواب پر   کانشان لگائیں۔

جوابات:  (1-)(2-)(3-)(4-)(5-)(6-)

 2- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-)(2-)(3-)(4-)(5-)(6-)

3- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-)(2-)(3-)(4-)(5-)(6-)

باب چہارم اخلاق و آداب ص: 46-70

  (1 ) وعدے کی پابندی       ص:46-48

سوال: 1 وعدے کی پابندی کا مفہوم کیا ہے؟

جواب:

سوال:2 کلمہ طیبہ کے اقرار سے ہم کس بات کا عہد کرتے ہیں؟

جواب:

سوال:3 وعدے کی پابندی نہ کرنے سے کیا ہوتا ہے؟

جواب:

سوال:4 اللہ تعالیٰ نے عہد کی پابندی کے سلسلے میں کیاحکم دیا ہے؟

جواب:

سوال:5 پابندی عہد کے بارے میں آپﷺ کا طرز عمل کیسا تھا؟

جواب:

سوال:6 وعدے کی پابندی کے بارے میں عبداللہ بن عامر رضی اللہ عنہ کا واقعہ بیان کریں؟

جواب:

سوال:7 وعدے کی پابندی کیوں ضروری ہے؟

جواب:

مشق

1- درست جواب پر   کانشان لگائیں۔

جوابات:  (1-)(2-)(3-)(4-)(5-)(6-)

 2- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-)(2-)(3-)(4-)(5-)(6-)

3- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-)(2-)(3-)(4-)(5-)(6-)

   (2 )عفو و درگزر        ص: 49-51

سوال: 1 عفو و درگزر سے کیا مراد ہے؟

جواب:

سوال:2 اللہ تعالیٰ کیسے عفو و درگزر فرماتا ہے؟

جواب:

سوال:3 عفو و درگزرکے بارے میں اللہ تعالیٰ نے کیا حکم دیا ہے؟

جواب:

سوال:4 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے رسول اکرمﷺ کے عفو و درگزر کے بارے میں کیا فرمایاہے؟

جواب:

سوال:5 رسول اللہ ﷺ کی زندگی سے عفو درگزر کی کوئی مثال بیان کریں؟

جواب:

سوال:6 فتح مکہ کے موقع پر ظالموں کے لیے آپﷺ کا طرزعمل کیسا تھا؟

جواب:

سوال:7  بطور مسلمان عفو و درگزر کے سلسلے میں ہمار طرزعمل کیسا ہونا چاہیے؟

جواب:

مشق

 1- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-غ)(2-غ)(3-د)(4-غ)(5-د)(6-د)

2- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-معاف)(2-نمونہ)(3-معاف)(4-عزت و احترام)(5-ہدایت)

3- بردباری     ص:52-54

سوال: 1بردباری سے کیا مراد ہے؟

جواب:

سوال:2 قرآن مجید  نےبردباری کے متعلق ہمیں کیا ہدایات دی ہیں؟

جواب:

سوال:3 بردباری کی اہمیت پر ایک نوٹ لکھیں؟

جواب:

سوال:4 بردباری کے متعلق  حضورﷺ کی ہدایات بیان کریں؟

جواب:

سوال:5 اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کی نرم مزاجی کو کس طرح سے بیان کیا ہے؟

جواب:

سوال:6 معاشرتی زندگی میں بردباری کی اہمیت کیا ہے؟

جواب:

مشق

1- درست جواب پر   کانشان لگائیں۔

جوابات:  (1-ج)(2-د)(3-ج)(4-ج)(5-)

 2- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-غ)(2-د)(3-د)(4-د)(5-غ)(6-غ)

3- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-بردباری)(2-سکون)(3-بردبار)(4-رحمت)(5-غصے)(6- غصے)

4- کالم (الف) اور کالم ب کو ملاکر فقرات مکمل کریں۔

کالم الف کالم ب

جوابات:  (1-ہ)(2-و)(3-د)(4-الف)(5-ب) (6-ج)

4- رواداری     ص:55-57

سوال: 1 رواداری سے کیا مراد ہے؟

جواب:

سوال:2 رواداری کے متعلق قرآن مجید کا کیا حکم ہے؟

جواب:

سوال:3 رواداری کا تبلیغ سے کیا تعلق ہے؟

جواب:

سوال:4 رواداری کی چند مثالیں بیان کریں؟

جواب:

سوال:5 کون کون سی باتوں میں رواداری جائز نہیں؟

جواب:

سوال:6 غیر مسلموں کے ساتھ کس طرح کے تعلقات رکھنے کی اجازت ہے؟

جواب:

مشق

1- درست جواب پر   کانشان لگائیں۔

جوابات:  (1-د)(2-ب)(3-ب)

 2- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-د)(2-د)(3-غ)(4-غ)(5-د)(6-د)

3- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-اسلامی تعلیمات)(2-جبر)(3-دلوں)(4-فریضہ)(5-جائز)

– کالم (الف) اور کالم ب کو ملاکر فقرات مکمل کریں۔

کالم الف کالم ب

جوابات:  (1-ز)(2-د)(3-و)(4-ہ)(5-ب) (6-الف) (7-ج)

5-   رحم دلی    ص: 58-60

سوال: 1رحم دلی کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے ہمیں کا حکم دیا ہے؟

جواب:

سوال:2 رحم دلی پر نوٹ لکھیں؟

جواب:

سوال:3 رحم دلی کے بارے میں رسول اللہﷺکی کیا تعلیمات ہیں؟

جواب:

سوال:4 رسول اکرمﷺ نے غلاموں کے متعلق کیا ہدایت فرمائی؟

جواب:

سوال:5 رسول اکرمﷺ کی رحم دلی کے چند واقعات بیان کریں؟

جواب:

سوال:6 رحم دلی کے حوالے سے صحابہ کرام کی کوئی صفت بیان کریں۔

جواب:

سوال:7 رحم دلی کے فوائد بیان کریں؟

جواب:

مشق

1- درست جواب پر   کانشان لگائیں۔

جوابات:  (1-ج)(2-د)(3-د)

 2- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-غ)(2-د)(3-غ)(4-د)(5-د)(6-د)

3- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-عزت)(2-رحم  والا)(3-رحم)(4-اللہ)(5-بلی)

6- کفایت شعاری    ص: 61-63

سوال: 1کفایت شعاری سے کیامراد ہے؟

جواب:

سوال:2 بخل اسراف کے درمیان فرق واضح کریں؟

جواب:

سوال:3 خرچ میں میانہ روی (کفایت شعاری) کے بارے میں قرآن مجید میں کیا کہا گیا ہے؟

جواب:

سوال:4 سخی اور بخیل کے بارےمیں آپﷺ کا کیا ارشاد ہے؟

جواب:

سوال:5 بخل کے بارے میں کوئی حدیث بیان کریں؟

جواب:

سوال:6 قرآن مجید میں فضول خرچی کے متعلق کیا بیان کیا گیا ہے؟

جواب:

سوال:7 کفایت شعاری سے متعلق رسول اللہ ﷺنے  کیا فرمایا ہے؟

جواب:

سوال:8 کفایت شعاری کے فوائد لکھیں؟

جواب:

مشق

 1- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-د)(2-غ)(3-غ)(4-غ)(5-د)

2- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-میانہ روی)(2-کھلا)(3-گندہ)(4-دوست)(5-دشمن)(6-مزموم)

3- کالم (الف) اور کالم ب کو ملاکر فقرات مکمل کریں۔

کالم الف کالم ب

جوابات:  (1-و)(2-ج)(3-الف)(4-ب)(5-ہ) (6-د)

7-اسلامی اخوت     ص:64-67

سوال: 1اسلامی اخوت سے کیا مراد ہے؟

جواب:

سوال:2 مہاجرین اور انصار کے مابین بھائی چارے کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

جواب:

سوال:3 مسلمانوں کی باہمی اخوت کے متعلق اللہ تعالیٰ کا کیا فرمان ہے؟

جواب:

سوال:4 اسلامی اخوت کی اہمیت پر نوٹ لکھیں؟

جواب:

سوال:5 اسلامی اخوت اللہ کی ایک نعمت  ہے۔ وضاحت کریں۔

جواب:

سوال:6 امت مسلمہ کے اتحاد کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

جواب:

سوال:7 اسلامی اخوت کے بارے میں رسول ﷺ کے ارشادات تحریر کریں؟

جواب:

سوال:8 اسلامی اخوت کے تقاضے کیا ہیں؟

جواب:

سوال:9 اخوت کے  فوائد  کیا ہیں؟

جواب:

مشق

1- درست جواب پر   کانشان لگائیں۔

جوابات:  (1-د)(2-ج)(3-د)

 2- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-غ)(2-غ)(3-د)(4-د)(5-د)(6-د)

3- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-خون)(2-بھائی بھائی)(3- اپنے )(4- ترقی)(5- بھائی بھائی)(6- صلح)

8- آداب تلاوت    ص:68- 70

سوال: 1قرآن مجی کا مختصر تعارف لکھیں۔

جواب:

سوال:2 تلاوت قرآن مجید کی فضیلت بیان کریں۔

جواب:

سوال:3 تلاوت قرآن مجید کے آداب بیان کریں؟

جواب:

مشق

1- درست جواب پر   کانشان لگائیں۔

جوابات:  (1-ج)(2-ب)(3-د)

2- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-تعوذ – تسمیہ)(2-سکھائے)(3-قرآن)(4-رموزاوقاف)(5-کثرت)

3-درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-د)(2-د)(3-غ)(4-غ)(5-د)

– کالم (الف) اور کالم ب کو ملاکر فقرات مکمل کریں۔

کالم الف کالم ب

جوابات:  (1-ج)(2-ہ)(3- الف)(4-و)(5-د) (6- ب)

پانچواں باب: ہدایت کے سرچشمے /مشاہیر اسلام    ص: 71-80

حضرت عیسیٰ علیہ السلام ص:71-73

سوال: 1حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا بچپن بیان کریں؟

جواب:

سوال:2 حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے تبلیغ کا آغاز کب کیا؟ اسوقت بنی اسرائیل کے معاشرے کی حالت کیا تھی؟

جواب:

سوال:3 حواری کون لوگ تھے؟

جواب:

سوال:4 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے معجزات بیان کریں؟

جواب:

سوال:5 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تبلیغ پر یہودی علماء کا رد عمل کیا تھا؟

جواب:

سوال:6 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کیسے گرفتار ہوئے؟ کیا یہودی علماء آپ علیہ السلام کو پھانسی دلواسکے؟

جواب:

سوال:7 قیامت کے قریب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا دنیا میں کیا کردار ہوگا؟

جواب:

مشق

1- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-گواہی)(2-مریم)(3-مخلص دوست)(4-عبور)(5-حواریوں)

2- کالم (الف) اور کالم ب کو ملاکر فقرات مکمل کریں۔

کالم الف کالم ب

جوابات:  (1-ج)(2-د)(3-ہ)(4-و)(5-الف) (6-ب)

 3- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-غ)(2-غ)(3-د)(4-د)(5-د)

2- حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ    ص:74-77

سوال: 1حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے  خاندان کے بارے میں لکھیں؟

جواب:

سوال:2 حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے کاروبار کے بارے میں لکھیں؟

جواب:

سوال:3 حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نےاسلام کیسے قبول کیا؟

جواب:

سوال:4 ذوالنورین سے کیا مراد ہے؟ وضاحت کریں؟

جواب:

سوال:5 اسلام کےلیے حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی خدمات بیان کریں؟

جواب:

سوال:6 حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی خلافت کے بارے میں تحریر کریں؟

جواب:

سوال:7 حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں اسلامی سلطنت اور فتوحات کے بارے میں لکھیں؟

جواب:

سوال:8 حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بارے میں چند جملے تحریر کریں؟

مشق

1- درست جواب پر   کانشان لگائیں۔

جوابات:  (1-ج)(2-ج)(3-د)(4-الف)(5-د)(6-د)

2- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-عفان-ارویٰ)(2-امانت اور دیانت)(3-35)(4-یہودی)(5-قریش)(6-)

3- کالم (الف) اور کالم ب کو ملاکر فقرات مکمل کریں۔

کالم الف کالم ب

جوابات:  (1- د)(2-ہ)(3-ب)(4-ج)(5-و) (6-الف)

 2- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-غ)(2-د)(3-غ)(4-د)(5-غ)(6-د)

3- حضرت خالد بن ولید  رضی اللہ عنہ    ص:78-80

سوال: 1 حضرت خالد بن ولید  رضی اللہ عنہ کا تعارف بیان کریں؟

جواب:

سوال:2 حضرت خالد بن ولید  رضی اللہ عنہ کس طرح اسلام لائے؟

جواب:

سوال:3 حضرت خالد بن ولید  رضی اللہ عنہ کو سیف اللہ کا خطاب کس طرح ملا؟

جواب:

سوال:4 حضرت خالد بن ولید  رضی اللہ عنہ کی فتوحات بیان کریں؟

جواب:

سوال:5 حضرت خالد بن ولید  رضی اللہ عنہ کے آخری ایام پر چند جملے تحریر کریں؟

جواب:

مشق

1- خالی جگہ پر کریں۔

جوابات:  (1-سیف اللہ)(2-جنگ)(3-موت)(4-مجاہدین)

2- درست جواب پر   کانشان لگائیں۔

جوابات:  (1-ج)(2-د)(3-ج)(4-ج)

 3- درست جملوں کے سامنے(/)   اور غلط کے سامنے(x)   کا نشان لگائیں۔

جوابات:  (1-غ)(2-غ)(3-د)(4-غ)

4- کالم (الف) اور کالم ب کو ملاکر فقرات مکمل کریں۔

کالم الف کالم ب

جوابات:  (1-ج)(2-ہ)(3-الف)(4-ب)(5-د)

—————–تمت بالخیر—————–

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.