نوٹس / مشقی سوالات کا حل: کوثر عربی کی کتاب برائے جماعت سوم (3)
حروف شمسیہ اور حروف قمریہ مشق ص:4
سوال:1 حروف شمسیہ اور حروف قمریہ سے کیا مراد ہے؟WHAT DOES MEAN BY QAMAYAH AND SHAMSIYAH LETTERS
جواب:
حروف شمسیہ : ( SHAMSIYAH LETTERS)
ایسے حروف جن کے شروع میں ال لگانے سے ل نہیں پڑھا جاتا حروف شمسیہ کہلاتے ہیں۔(IF WE PUT ALIF LAM BEFORE ALPHABETS AND DONT READ LAM)
حروف قمریہ : ( QAMRIYAH LETTERS)
ایسے حروف جن کے شروع میں ال لگانے سے ل پڑھا جاتا حروف قمریہ کہلاتے ہیں۔۔(IF WE PUT ALIF LAM BEFORE ALPHABETS AND READ LAM)
سوال:2 حروف شمسیہ کون سے ہیں؟ ENLIST THE SHAMSIYAH LETTERS?
جواب: ت- ث – د – ذ – ر- ز – س – ش- ص – ض – ط – ظ – ل – ن
سوال:3 حروف قمریہ کون سے ہیں؟؟ ENLIST THE QAMRIYAH LETTERS?
جواب: ابغ حجک و خف عقیمہ
سوال:4 مندرجہ ذیل الفاظ پر “ال” لگا کر دوبارہ لکھیں۔
طائر | شمس | ساعۃ | زھرۃ | سیارۃ |
الطائرُ | الشمسُ | الساعۃُ | الزھرۃُ | السیارۃُ |
سوال:5 مندرجہ ذیل الفاظ سے “ال” اتار کر دوبارہ لکھیں۔
العلمُ | القمرُ | الولدُ | الکتابُ | المدرسۃُ |
علم | قمر | ولد | کتاب | مدرسۃ |
سوال:6 شمسی حروف کے سامنے (ش) اور قمری حروف کے سامنے (ق) لکھیں۔
الساعۃُ | ش | الیدُ | ق | الشّمسُ | ش |
الولدُ | ق | الطائرُ | ش | القمرُ | ق |
السیارۃُ | ش | العلمُ | ق | المدرسۃُ | ق |
سوال:7 مندرجہ ذیل حروف میں سے حروف شمسیہ پر دائرہ لگائیں۔
ت –ج- ذ – س – ص – م – ن – و – ی
مشق :6
سوال :1 مندرجہ ذیل واحد سے تثنیہ اور جمع بنائیں؟
قلم | ملعقۃ | کتاب | مقعد | |
تثنیہ | قلمان | ملعقتان | کتابان | مقعدان |
جمع | اقلام | ملاعق | کتب | مقاعد |
سوال:2 تصویر دیکھکر درست لفظ پر دائرہ لگائیں۔
1- (الف)کتاب (ب)کتابان(ج)کتب | |
2- (الف)منضدۃ(ب)منضدتان(ج)مناضد | |
3- (الف)قلم(ب)قلمان(ج)اقلام |
سوال:3 کالم الف کو کالم ب سے ملائیں۔
کالم الف | کالم ب | جوابات |
1- حقیبتان
2- کتب 3- مقاعد 4- منضدۃ |
1- دو سے زیادہ کتابیں
2- میز 3- دو بستے 4- دو سے زیادہ بنچ |
1-3
2-1 3-4 4-2 |
مشق :ص: 14
سوال 1 ھذان اور ھاتان لگاکر خالی جگہ پر کریں۔
1- ھذان کتابان 2- ھاتان بنتان
3- ھاتان طالبتان 4 ھذان ولدان
سوال 2 درست کے سامنے اور غلط کے سامنے لگائیں۔
1-ھاتان رجلان (غ)
2- ھذان ولدان(د)
3- ھذان بنتان (غ)
4- ھاتان طالبتان(د)
سوال3 ھولاء اور اولئک لگاکر خالی جگہ پر کریں۔
- اولئک اکواب 2- ھولاء بنات
3- ھولاء حقائب 4- اولئک اقلام
سوال4: کالم الف کو کالم ب کی تصویر کے ساتھ ملائیں۔
بنات
طالبتان مقاعد |
سوال5: عربی میں ترجمہ کریں۔(translate into arabic)
1-یہ دو طالبات ہیں (they are two students)2- یہ دو لڑکے ہیں (they are two boys)۔ 3یہ بنچ ہیں۔(they are two benches.) 4-
وہ لڑکیاں ہیں۔(they are girls.)
- ھاتان طالباتان
- ھذان ولدان
- ھؤلاء مقاعد
- اولئک بنات
ص: 17
مشق
سوال 1 درج ذیل سوالوں کے جواب دیں۔
- ھل انت مسلمۃ؟ جواب:—————————–
- ھل انت باکستانی؟ جواب:—————————
- ھل انتم مسلمون؟ جواب:—————————-
- ھل انت مسلم؟ جواب:—————————–
سوال 2 درست کے سامنے اور غلط کے سامنے لگائیں۔
1- انتن بنات 2- انا اولاد
3- ھو طبیب 4- نحن طبیبۃ
سوال 3 کالم الف کو کالم ب سے ملائیں۔
کالم الف | کالم ب |
انتم اولاد
ھی طبیبہ انا طالبۃ انا طالب |
وہ لیڈی ڈاکٹر ہے
میں طالبہ ہوں میں طالب علم ہوں تم لڑکے ہو |
سوال4 عربی میں ترجمہ کریں۔
ہم طالبات ہیں
تم لڑکیاں ہو
میں طالبہ ہوں
وہ ڈاکٹر ہے
ص: 20
مشق
سوال 1 درج ذیل سوالوں کے جواب دیں۔
- مااسمک؟ جواب:—————————–
- مادینک؟ جواب:—————————
- ما وطنک؟ جواب:—————————-
جواب: (1۔ اسمی عبداللہ)(دینی الاسلام)(وطنی الباکستان)
سوال 2 درج ذیل الفاظ کے ساتھ کِ کَ اور ی لگائیں
کتاب | کتابکَ | کتابک | کتابی |
بیت | بیتک | بیتک | بیتی |
قلم | قلمک | قلمک | قلمی |
سوال 3 کالم الف کو کالم ب سے ملائیں۔
کالم الف | کالم ب | جواب |
اسمی مدیحہ
وطنی باکستان ھذہ بنت کتابی ھنا |
یہ لڑکی ہے
میری کتاب یہاں ہے میرا وطن پاکستان ہے میرا نام مدیحہ ہے |
میرا نام مدیحہ ہے
میرا وطن پاکستان ہے یہ لڑکی ہے میری کتاب یہاں ہے |
سوال4 عربی میں ترجمہ کریں۔
اردو | عربی |
1- اس کا نام جعفر ہے
2- اس کا گھر یہاں ہے 3- اللہ میرا رب ہے 4- میری کتاب یہاں ہے |
1-اسمہ جعفر
2-بیتہ ھنا 3-اللہ ربی 4-کتاب۔ٍای ھنا |