اردو جماعت 3 پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور پاکستان 2017-18
اردو جماعت 3 پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور پاکستان 2017-18 سبق نمبر:۱ آؤ پڑھنا سیکھیں صفحہ:01-32 |
||||||
سبق نمبر:2 حمد (نظم) صفحہ:33-35
سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-
سوال:2- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے دائرہ بنائیں۔ بنایا- اسی- لگایا- یہ –شے- خبر-جانتا-نظر سبھی کچھ خدا کا بنایا ہوا ہے یہ گلشن اسی کا لگایا ہوا ہے ہراک شے پہ میرے خدا کی نظر ہے وہ سب جانتا ہے اسے سب خبر ہے سوال:3-ارکان ملائیں۔
سوال:4-سوالات کے زبانی جواب دیں۔ 1- سب کچھ کس کا بنایا ہوا ہے؟ 2- اللہ کی بنائی ہوئی چیزوں میں سے چند کے نام بتائیں۔ 3- ہم چھپ کر کوئی کام کیوں نہیں کرسکتے؟ سوال:5-زبانی جملے بنائیں۔ پھول- پیارے- اجالا- سورج |
||||||
سبق نمبر:3 نعت (نظم) صفحہ:36-38
سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-
ح-ق
و-ہ ن-ا-م ف-ل-ک ہ-ا-د-ی |
حق
وہ نام فلک ہادی |
سوال:2- درست لفظ کے گرد دائرہ بنائیں۔
حک-حق-ہق
مقام-مکام- موقام
بولند-بالند- بلند
فالک-فلک-فلق
سیدھا-سی دھا- سدھا
سوال:3-الفاظ کو درست ترتیب دے کر مصرع مکمل کریں۔
بتانے والے وہ حق کی باتیں- وہ حق کی باتیں بتانے والے
نام ان کا بلند نبیوں میں———————
مقام ان کا فلک سے اونچا——————–
خدا کے پیارے ہمارے ہادی——————
سوال:4-مندرجہ ذیل سوالات کے زبانی جواب دیں۔
- حضرت محمدﷺ بچوں سے کیسے پیش آتے تھے؟
- حضرت محمدﷺ کیا دیکھ کر رک گئے؟
- بچہ کیوں رو رہا تھا؟
- حضرت محمدﷺ نےاس کو کیا کہا؟
سوال:5 ارکان ملائیں۔
سبق نمبر:4 ہمارے نبی ﷺ صفحہ:39-42
سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-
ن-ب-ی
ب-چ-چ-ہ د-ے-کھ پ-ی-ا-ر ا-د-ا-س |
نبی
بچہ دیکھ پیار اُداس |
سوال:2- جملے بنائیں۔
دن- آج گرم دن ہے۔
رو- بچہ رو رہا تھا۔ اداس- آپ کیوں اداس ہیں؟ |
سوال:3-دیے گئے الفاظ کو غور سے پڑھیں اور جملوں میں انھیں تلاش کرکےان کے گرد دائرہ لگا ئیں۔ وجہ-پیار- والد- بچہ
- ایک بچہ رو رہا تھا۔
- حضرت محمدﷺ نے اس بچے کو پیار کیا۔
- میں تمھارا والد ہوں۔
سوال:4-زبانی جواب دیں۔
- حضرت محمدﷺ بچوں سے کیسے پیش آتے تھے؟
- حضرت محمد ﷺ کیا دیکھ کر رک گئے؟
- بچہ کیوں رو رہا تھا؟
- حضرت محمد ﷺ نےاس کو کیا کہا؟
سوال:5-دیے گئے الفاظ کی مدد سے خالی جگہ پر کریں۔
پاس-پیار- بچوں- رو
- ہمارے نبیﷺ ——— سے بہت پیار کرتے تھے۔
- ایک دن ایک بچہ ———رہا تھا۔
- حضرت محمدﷺ اس کے ———-سے گزرے۔
- حضرت محمدﷺ نے اس بچے کو ———- کیا۔
سوال الفاظ کو متضاد سے ملائیں۔
دن
پاس رو اداس |
دور
رات خوش ہنس |
سبق نمبر:5 موسم کی بات (نظم) صفحہ43-45
سوال: 1- درست لفظ کے گرد دائرہ بنائیں۔
موصم- موسم-موثم
ہلکان– حلکان-ہلقان
باریش- بعارش- بارش
سوال:2- حروف ملا کر لفظ بنائیں۔
م-و-س-م————-
س-و-ر-ج————-
گ-ر-م-ی————–
ب-ر-س-ے————-
ٹھ-ن-ڈ-ا—————
سوال:3-سوالات کے جوابات دیں۔
نظم میں کن تین موسموں کے نام ہیں؟
جواب:
سردی میں کیا ٹھنڈا پڑ جاتا ہے؟
جواب:
گرمی میں لوگ کس وجہ سےہلکان ہوتے ہیں؟
جواب:
برسات میں دن اور رات کیا ہوتا ہے؟
جواب:
سوال:4-آپ کو کو سا موسم پسند ہے؟ کیوں؟
جواب:
سبق نمبر:6 دوسری چادر صفحہ:46-49
سوال: 1- درست لفظ کے گرد دائرہ لگائیں-
ادمی-عادمی –آدمی
قمیص – قمیس- کمیض
ھاکم- حاکم -حاقم
حصے –ہصے- حسے
بولایا-بالایا- بلایا
سوال:2- درج ذیل سوالات کے جواب دیں ۔
سوال:ا حضرت عمررضی اللہ عنہ کون تھے؟
جواب: حضرت عمررضی اللہ عنہ مسلمانوں کے خلیفہ تھے۔
سوال: ب :حضرت عمررضی اللہ عنہ کی قمیص کتنی چادروں کے برابر کپڑے سے بنی تھی؟
جواب: حضرت عمررضی اللہ عنہ کی قمیص دو چادروں کے برابر کپڑے سے بنی تھی۔
سوال:ج
حضرت عمررضی اللہ عنہ کوکس نے اپنے حصے کی چادر دی تھی؟
جواب: حضرت عمررضی اللہ عنہ کوآپ کے بیٹے نے اپنے حصے کی چادر دی تھی۔
سوال:3-ارکان ملائیں۔
خ-لی-فہ
حا-کم بن-وا-ئی وا-لد چا-در |
خلیفہ
حاکم بنوائی والد چادر |
سوال:4-مندرجہ ذیل الفاظ کو ان کے متضاد سے ملائیں۔
الفاظ | متضاد |
سوال
دن زیادہ نئی |
کم
پرانی جواب رات |
جوابات: (سوال-جواب)(دن-رات)(زیادہ-کم)(نئی-پرانی)
سوال:5- جملے بنائیں۔
سوال
مسجد چادر کپڑا قمیص |
یہ سوال آسان ہے۔
مسجد میں نماز پڑھیں۔ یہ سفید چادر ہے۔ یہ قیمتی کپڑا ہے۔ یہ میری قمیص ہے۔ |
سبق نمبر:7 خانپور کے سلیم چچا (نظم) صفحہ:50-53
سوال:1- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے دائرہ بنائیں۔
محنت- دن-پھاٹک-پٹری- حادثوں
- یہ خانپور کے پھاٹک نمبر 3 پر گارڈ ہیں۔
- وہ دن بھر یہیں رہتے ہیں۔
- وہ محنت سے اپنا کام کرتے ہیں۔
- بچوں کو ریل کی پٹری سے دور رہنا چاہیے۔
- اس طرح ہم حادثوں سے بچ سکتے ہیں۔
سوال:2-سوالات کے جوابات دیں۔
سلیم چچا کیا کام کرتےہیں۔
وہ کتنے بجے اپنی وردی پہن کر پھاٹک پر آجاتے ہیں۔
سلیم چچاریل گاڑی کے آنے سے پہلے پھاٹک کیوں بند کردیتے ہیں؟
سوال:3-ارکان ملائیں ۔
پھ-ا-ٹک–
و-ر-د-ی– تے-ز— مح-نت- |
پھاٹک
وردی تیز محنت |
سوال:4- جملے بنائیں۔
رکشا
وردی محنت پھاٹک پانچ |
یہ نیا رکشا ہے
میری وردی نیلی ہے۔ پاس ہونے کے لیے محنت کریں۔ آج پھاٹک بند ہے۔ |
سوال:5- الفاظ کے متضاد لکھیں۔
الفاظ
صبح پاس تیز بند |
متضاد
شام دور آہستہ کھلا |
سبق نمبر:8 میٹھے بول (نظم) صفحہ:54-56
سوال: 1- درست الفاظ کے گرد دائرہ لگائیں-
موں –منھ- منہ
ایلزام- علزام- الزام
ماحول -ماہول -ماھول
مٹھیے- میٹھے– مٹھے
سوال:2- الفاظ کودرست ترتیب دے کر مصرع مکمل کریں ۔
بچو بولو تم جب بھی
میٹھے بول منھ سےنکلیں
ایسے کہ ان مول بول بھی
یہ ماحول تب بدلے گا
سوال:3-مندرجہ ذیل سوالات کے زبانی جوابات دیں۔
ہمیں کیسی باتیں کرنی چاہیے؟
دوسروں کا کیسانام نہیں لینا چاہیے؟
اچھی میٹھی باتیں کرنے سے ماحول کو کیا ہوتا ہے؟
سوال:4- جملے بنائیں۔
بولو
میٹھے الٹا الزام |
میٹھے میٹھے بول بولو۔
یہ پھل بہت میٹھے ہیں۔ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کسی پر الزام مت لگاو |
سبق نمبر9چاندصفحہ:57-60
سوال:1- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے دائرہ بنائیں۔
چاند- روشنی- سایہ- روشن
- سورج کی روشنی اس پر پڑتی ہے۔
- کیا آپ نے کبھی چاند کو غور سے دیکھا ہے؟
- وہ روشن ہوجاتا ہے۔
- ہمارا سایہ زمین پر پڑتا ہے۔
سوال:2-ارکان ملائیں۔
دے-کھا—دیکھا
رو-ش-نی—روشنی
چ-مک-تا—چمکتا
ز-می-ن–زمین
سوال:3-درج ذیل سوالات کے جواب دیں۔
سوال:1 چاند کس کے گرد گردش کرتا ہے؟ |
جواب: چاند زمین کے گرد گردش کرتا ہے۔ |
سوال:2کس کی روشنی سے چاند روشن ہوجاتا ہے؟ |
جواب: سورج کی روشنی سے چاند روشن ہوجاتا ہے۔ |
سوال:3 جب چاند روشن نہیں رہتا تو ہم کیا کہتے ہیں؟ |
جواب: جب چاند روشن نہیں رہتا تو ہم کہتے ہیں کہ چاند کو گرہن لگ گیا ہے۔ |
سوال:4-مندرجہ ذیل الفاظ کو ان کے متضاد سے ملائیں۔
الفاظ
رات روشنی زمین |
متضاد
آسمان دن تاریکی |
جوابات: (1-2)(2-3)(3-1)
سبق نمبر:10 سچا سلطان
سوال: 1-سوالات کے جواب دیں۔
سلطان نے اپنے بیٹوں کو کیا دیا؟
جواب: سلطان نے اپنے بیٹوں کو ایک ایک بیج دیا۔
سلیم کتنے سال کا تھا؟
جواب: سلیم دس سال کا تھا۔
سلیم بیج کے ساتھ کیا کیا؟
جواب: سلیم نے احتیاط سے بیج کو گملے میں بویا۔
سب لڑکوں کے پاس کیا تھا؟
جواب: سب لڑکوں کے پاس پھولوں والے پودے تھے۔
سلطان سلیم کی کس عادت پر خوش ہوا؟
جواب: سلطان سلیم کی سچ بولنے والی عادت پر خوش ہوا۔
سوال:2 جملوں میں سے اسم(noun) اور فعل (verb)ڈھونڈ کر لکھیں۔
سلیم نے بیج کو گملے میں بویا۔
سلیم روز پودے کو پانی دیتا تھا؟
سلطان نے ہر بیٹے کو ایک بیج دیا۔
اسم | فعل |
گملے
بیج سلیم سلطان بیٹے |
بویا
دیتا تھا دیا
|
سوال:3- درست املا والے لفظ کے گرد دائرہ بنائیں۔
صلطان-ثلطان- سلطان
روظ- روز– روذ
احطیات-احتیاط– اھتیات
سبق نمبر:11 علم کا شوق صفحہ66-69
سوال: 1- مندرجہ ذیل کے حروف الگ الگ کریں۔
1- علم
2- ریاضی 3- تجربہ 4- مشینیں |
ع-ل-م
ر-ی-ا-ض-ی ت-ج-ر-ب-ہ م-ش-ی-ن-ی-ں |
سوال:2-سوالات کے جوابات دیں۔
بیت الحکمت کہاں کھولا گیا؟
جواب: بیت الحکمت عراق کے شہر بغداد میں کھولا گیا۔
بیت الحکمت کا کیا مطلب ہے؟
جواب: بیت الحکمت کا مطلب ہے دانائی کا گھر۔
س:مریم اجلیہ کی ایجاد سے کس کی سمت کا پتا چلایا جاسکتا تھا؟
جواب: مریم اجلیہ کی ایجاد سے قبلہ کی سمت کا پتا چلایا جاسکتا تھا۔
سوال:3-دیے گئے الفاظ کی مدد سے خالی جگہ پر کریں۔ (مشین-مسلمانوں- تجربوں – بیت الحکمت)
بغداد میں———- کھولا گیا۔
مریم اجلیہ کی ———سے قبلے کی سمت کا پتا چلتا ۔
مسلمانوں کے ———سے سائنس میں بہت ترقی ہوئی۔
————–نے اس دور میں بہت ترقی کی۔
جوابات: (بیت الحکمت)(مشین)(تجربوں)(مسلمانوں)
سوال:4-درست جواب کے سامنے / کا نشان بنائیں۔
- بیت الحکمت کا مطلب ہے بادشاہ کا گھر۔
- بیت الحکمت میں ریاضی اور سائنس کی کتابیں رکھی گئی تھیں۔
- الجزری نے ایسی مشین بنائی جو زمین کے نیچے سے مٹی نکالتی تھی۔
- مریم اجلیہ کی مشین سے قبلے کی سمت کا پتا چلتا تھا۔
- الزہراوی نے ایسی سوئی بنائی جس سے زخم سیتے ہیں۔
- جوابات: (غ)(د)(غ)(د)(غ)
سوال:5- جملے بنائیں۔
دنیا
کتابیں ایجاد استعمال شوق |
ساری دنیا اللہ تعالیٰ نے بنائی۔
مجھے کتابیں پڑھنے کا شوق ہے۔ مسلمانوں نے بہت سی چیزیں ایجاد کی ہیں۔ چیزوں کو احتیاط سے استعمال کریں۔ مجھے کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق ہے۔ |
سبق نمبر:12 چھوٹی چیونٹی (نظم) صفحہ:70-72
سوال: 1- الفاظ کو م معنی سےلائیں-
عمدہ
راضی مہلت فرصت تھوڑی |
کم
اعلیٰ خوش وقت فراغت |
سوال:2- حروف جوڑ کر الفاظ بنائیں۔
چ-ی-و-ن-ٹی
آ-ف-ر-ی-ں ف-ر-ص-ت ہ-م-م-ت م-ہ-ل-ت |
چیونٹی
آفریں فرصت ہمت مہلت |
سوال:3-نظم کے مطابق جواب دیں۔
چیونٹی کو کس چیز سے فرصت نہیں ملتی؟
جواب:
چیونٹی کے کام سے کون راضی ہوتا ہے؟
جواب:
اس نظم سے آپ کو کیا سبق ملتا ہے؟
جواب:
سوال:4-درست لفظ کے گرد دائرہ لگائیں۔
فرصت- فرست- فورست
موسیبت- مصیبت- مسیبت
حمت- ہمط- ہمت
مشقط- مشکت- مشقت
عمدہ- امدا- عمدا
سبق نمبر13 کبڈی صفحہ:73-79
سوال: 1- ارکان ملائیں۔
پا-کس-تان
پن-جاب مش-ہو-ر کھے-ل مے –دان |
پاکستان
پنجاب مشہور کھیل میدان |
سوال:2- جواب لکھیں۔
- کبڈی پاکستان کے کس صوبے میں کھیلا جاتا ہے؟
جواب: کبڈی پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کھیلا جاتا ہے۔
- کبڈی میں ہر ٹیم میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں؟
جواب: کبڈی میں ہر ٹیم میں سات (7) کھلاڑی ہوتے ہیں۔
- کھیل کے دوران کھلاڑی ایک سانس میں کیا کہتے ہیں؟
جواب: کھیل کے دوران کھلاڑی ایک سانس میں لفظ کبڈی کبڈی کہتے ہیں۔
سوال:3-مثال کی طرح سوالوں کے جواب دیں
س- کیا کبڈی ایک مشہور کھیل ہے؟
ج: جی ہاں،کبڈی ایک مشہور کھیل ہے؟
کیا کبڈی میں دو ٹیموں میں مقابلہ ہوتا ہے؟
کیا ہر ٹیم میں چار کھلاڑی ہوتے ہیں؟
کیا کھلاڑی کبڈی کبڈی دہراتاہے؟
سوال:4- جملے بنائیں۔
کھیل
مشہور دلچسپ |
کبڈی ایک مشہور کھیل ہے۔
کبڈی ایک مشہور کھیل ہے۔ کبڈی ایک دلچسپ کھیل ہے۔ |
سبق نمبر:14 قائداعظم (نظم) صفحہ: 77-79
سوال: 1- الفاظ کی تربیت درست کرکے مصرعہ لکھیں-
تھے وہ انسان عظیم
چھاگئے پھر ہر طرف تھی قوم ان کا جسم کی تھی نظریے بات |
وہ انسان عظیم تھے
ہر طرف پھر چھاگئے قوم ان کا جسم تھی بات نظریے کی تھی |
سوال:2- ایک جیسے آواز والے لفظ بنائیے۔
سب—کب- جب-رب
جا ن—مان-کان-ذیشان
بات—پات- رات-بارات
سوال:3-ارکان ملاکرلفظ بنائیں۔
ع –ظی- م
حے -ران ا-کٹھ -ٹھی ان- سان |
عظیم
حیران اکٹھی انسان |
سوال:4-الفاظ کے معنی لکھیں۔
عظیم
عقیدے قوت قائد |
بڑا
ایمان طاقت راہنما |
سوال:5-اپنے استاد یا والدین سے قائداعظم کے متعلق پوچھیں۔
قائداعظم کون تھے؟ عظیم راہنما
قائداعظم کا اصل نام کیا تھا؟ محمد علی جناح
سبق نمبر:15 چین صفحہ: 80-84
سوال: 1- ارکان ملائیں-
پا-کس-تان
ت-جس-س بے-ٹھ گھن-ٹے ہم -سا-یہ |
پاکستان
تجسس بیٹھ گھنٹے ہم سایہ |
سوال:2- درست جواب کے گرد دائرہ بنائیں۔
1-چین سے کون آیا تھا ؟ نانا- ماموں– دادا- چچا
2-عمر نانا کے ساتھ کہاں گیا تھا؟ لاری اڈا- ریلوے اسٹیشن- ہوائی اڈا– چین
3-ماموں چین کے کس شہر میں رہتے تھے؟بیجنگ– ہانگ کانگ- شنگھائی- چین
4-چینی جب کسی سے ملتے ہیں تو کیا کہتے ہیں؟ ہیلو- ہائے- نی ہاؤ– ہاؤ
سوال:3-دیے گئے الفاظ کو معمے میں ڈھونڈ کر دائرہ بنائیں۔ (ملک- جہاز- شہر- اردو- ایجاد)
ا | ی | ج | ا | د |
چ | ر | م | ل | ک |
ا | ی | د | س | ش |
ن | ا | ن | و | ہ |
ج | ہ | ا | ز | ر |
سوال:4-چین کے لوگوں کی اچھی عادتیں بتائیں۔
سوال:5 اپنے گھر والوں یا استاد سے پاکستان کے ہمسایہ ممالک کے نام پوچھ کر لکھیں۔
چین- انڈیا- افغانستان-ایران
سبق نمبر:16 صفائی صفحہ85-88
سوال: 1- ہم آواز الفاظ لکھیں۔
سال
نالی دن گھر |
بال
سالی بن سر |
سوال:2- ارکان جوڑ کر الفاظ بنائیں۔
پی-نے
پچھ-لے اس-تع-مال بی-مار-یوں |
پینے
پچھلے استعمال بیماریوں |
سوال:3-سوالات کے جواب دیں۔
سوال: نور اور احمد کھانا کھانے سے پہلے کیا کرتے ہیں؟
جواب: نور اور احمد کھانا کھانے سے پہلے اپنے ہاتھ دھوتے ہیں۔
سوال : نور اور احمد کی امی پینے کے پانی کو کس طرح استعمال کرتی ہیں؟
جواب: نور اور احمد کی امی پینے کے پانی کو اچھی طرح ابال کر استعمال کرتی ہیں۔
سبق نمبر:17بہادر کسان (نظم)صفحہ:89-92
سوال: 1- حروف جوڑ کر الفاظ بنائیں-
بے-ل
ج-ا-ن-ب ز-م-ا-ن و-ق-ت گھ-ڑ-ی |
بیل
جانب زمانہ وقت گھڑی |
سوال:2- ارکان بنائیے۔
1- ان- —– -رے
2- ب- ہا- —— 3- ——- یا- ن 4- ———نت 5- تر- ——- -ری |
اندھیرے
بہادر دھیان محنت ترکاری |
جوابات: (1-د-ھ-ی)(2-د-ر)(3-د-ھ)(4-م-ح)(5-ک-ا)
سوال:3-جملے بنائیے۔
وقت
کام بہادر محنتی |
ہمیشہ وقت پر کام کریں۔
ہمیشہ وقت پر کام کریں۔ پاکستانی فوج بہت بہادر ہے۔ ہم ایک محنتی قوم ہیں۔ |
ہمیشہ وقت پر کام کریں۔
|
ہمیشہ وقت پر کام کریں۔
|
سوال:4-دیے گئے الفاظ میں اسم ڈھونڈیں اور اس کے گرد دائرہ بنائیں۔
چلنا- گھر-دوڑا
گھوڑا– کسان– کھایا
ہورہا- کھیت– کرتا
بیل– اناج– کھیلو
محنتی- پھل– پھول
سوال:5-درست جواب پر / کا نشان لگائیں۔
- کسان دوپہر کو اٹھتاہے۔ غ
- کسان بہت محنتی ہے۔د
- کھیتوں میں بیل کام کرتے ہیں۔د
- کسان کو بس اپنے آرام کا خیال ہے۔غ
- کسان سے سب انا ج لیتے ہیں۔د
سوال 6 : سوالوں کے جواب دیں۔
الف-کسان کب اٹھتا ہے؟
جواب: کسان صبح سویرے اٹھتا ہے۔
ب-اسے ہر گھڑی کس بات کا خیال رہتا ہے؟
جواب: اسے ہر گھڑی اس بات کا خیال رہتا ہے کہ صبح ہی اس کے کام کا وقت ہے۔
ج-کسان بہادر کیوں ہے؟
جواب: کسان اپنی محنت کی وجہ سے بہادر ہے کیونکہ سارے لوگ اس سے اناج لیتے ہیں۔
د- سارا جہاں اس سے کیا لیتاہے؟
جواب: سارا جہاں اس سے اناج لیتاہے۔
ہ-کسان اپنا کام نہ کرے تو کیا ہوگا؟
جواب: کسان اپنا کام نہ کرے تو کسی کو بھی غلہ نہ ملے گا۔
سبق نمبر:18 ہم ایک ہیں صفحہ:93-98
سوال: 1- سبق میں 4 بچوں کے نام تلاش کرکے خالی جگہ میں لکھیں-
سوال:2-ارکان ملائیں۔
گن-دم
صح-را آ-با-دی مخ-ت-لف پا-کس-تان |
گندم
صحرا آبادی مختلف پاکستان |
سوال:3-سوالات کے جواب دیں۔
1- 23 مارچ کی خوشی میں تقریب کہاں ہورہی تھی؟
جواب :
2- مریم اور بلال سندھ کے کس شہر میں رہتے ہیں؟
جواب :
3- سندھ کے جنوب میں جو سمندر لے اس کا نام کیا ہے؟
جواب :
4- کس صوبے میں پانچ دریا بہتے ہیں؟
جواب :
5- رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟
جواب :
6- اسفند اور زرینہ خیبر پختونخوا کے کون سے شہر میں رہتے ہیں؟
جواب :
7- پاکستان کے پرچم میں کون سے دو رنگ ہیں؟
جواب :
سوال:4- خالی جگہ میں پاکستان کے چاروں صوبوں کے نام لکھیں۔
سوال:5 درست لفظ کے گرد دائرہ بنائیں۔
رونق- رونک- رونخ
سوبہ- صوبہ– صوبا
سھرا- سحرا- صحرا
اونچے– انچے- عونچے
نزارے- نظارے –نظارے
سوال:6 درج ذیل جملوں میں اسم کے گرد دائرہ لگائیں۔
- یہ میرے ساتھی بلال ہیں۔
- پنجاب کا مطلب ہے پانچ پانی
- ہمارے صوبے میں انار انگور اور بادام اگتے ہیں۔
- میں آدم ہوں۔
سوال:7 کیا آپ جانتے ہیں؟
پاکستان کے پرچم میں سبز رنگ مسلمانوں اور سفید رنگ غیر مسلموں کے نمائندگی کرتا ہے۔ پاکستان کا پرچم بنائیں۔
سبق نمبر:19 مری کی سیر صفحہ:99-103
سوال: 1- دیے گئے الفاظ غور سے پڑھیں اور جملوں میں انہیں تلاش کرکے ان کےگرد دائرہ لگائیں- (خیریت-صبح- شام- کھیلا)
- میں بالکل خیریت سے ہوں۔
- شام ہوئی تو ہم مری سےواپس آگئے۔
- ہم نے برف میں خوب کھیلا۔
- آج صبح ہم ایوبیہ گئے۔
سوال:2-ارکان ملائیں۔
گ۔زار۔نے
کھے۔لا د۔کا۔نیں پ۔کو۔ڑے |
گزارنے
کھیلا دکانیں پکوڑے |
سوال 3: واحد کی جمع بنائیں۔
واحد | جمع |
سردی
پہاڑ پکوڑا دکان انڈا |
سردیاں
پہاڑوں پکوڑے دکانیں انڈے |
سوال: 4 جملے بنائیں۔
الفاظ | جملے |
امید
صبح دکانیں تھک باتیں |
امید پر دنیا قائم ہے۔
صبح وشام اللہ کا ذکر کرو۔ |
سوال:4-سوالات کے زبانی جواب دیں۔
سوال:5-زبانی جملے بنائیں۔
سبق نمبر:20 ساری دنیا اپنا گھر ہے (نظم) صفحہ:104-106
سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-
دن۔یا | دنیا | |
س۔جا۔و | سجاو | |
بچ۔چو | بچو | |
سے۔ر | سیر |
سوال:2- الفاظ کو غور سے پڑھیں اور نیچے دیے گئے جملوں میں انھیں تلاش کرکے دائرہ بنائیں۔
۱ | رن ۔گی ۔لے | رنگیلے | رنگیلے | ||
۲ | پی ۔ا ۔ر | پیار | پیار | ||
۳ | اچھ۔ ے | اچھے | اچھے | ||
۴ | کھے۔لیں | کھیلیں | کھیلیں | ||
۵ | س۔جا۔ و | سجاو | سجاو |
سوال:3-ہم آواز الفاظ ملائیں۔
۱ | سجاو | ۱ | آن | ۵ |
۲ | کھائیں | ۲ | ناموں | ۴ |
۳ | شان | ۳ | آری | ۱ |
۴ | ساری | ۴ | لگائیں | ۳ |
۵ | کاموں | ۵ | جلاو | ۲ |
سوال:4-دیے گے الفاظ کی مدد سے خالی جگہ پر کریں۔ باغ۔دیے سیر۔ سجاو۔ اچھے۔ اچھے
۱
۲ ۳ ۴ ۵ |
پیار کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لگائیں۔ باغ
مل کر اسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سجاو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاموں سے اب ۔ اچھے اچھے پیار کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلاو ۔ دیے مل کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو جائیں۔ سیر |
سبق نمبر21: احترام کریں صفحہ:107-111
سوال: 1- مختصر جواب دیں-
۱۔ 14 اگست کو راحم نے صحن کو کس چیز سے سجایا تھا؟ |
جواب: 14 اگست کو راحم نےپورے صحن کو جھنڈیوں سے سجایا تھا۔ |
۲۔شام کو جھنڈیاں کیوں بھیگ گی تھیں؟ |
جواب: شام کوبارش کی وجہ سے ساری جھنڈیاں بھیگ گی تھیں۔ |
۳۔نانی بارش میں کیا کررہی تھی؟ |
جواب: نانی بارش میں بھیگی ہوی جھنڈوں اکٹھا کررہی تھی۔ |
۴۔اگر آپ کو پاکستان کا جھنڈا زمین پر گرا ہوا ملےتو آپ کیا کریں گے؟ |
جواب: اگر ہمیں پاکستان کا جھنڈا زمین پر گرا ہوا ملےتو ہم اسے اٹھا لیں گے۔ |
سوال:2- متضاد الفاظ لکھیں۔
الفاظ | متضاد |
جلدی
باہر گیلا بعد محبت |
لیٹ ۔ دیر ۔ تاخیر
اندر خشک پہلے نفرت |
سوال:3-حروف الگ کریں۔
۱ | صبح | ص ب حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ | ||
۲ | جھنڈیاں | جھ ن ڈ ی ا ں | ||
۳ | زمین | ز م ی ن | ||
۴ | احترام | ا ح ت ر ا م | ||
۵ | پھسل | پھ س ل |
سوال:4-جملے بنائیں ۔
1 | چوٹ | مجھے آج چوٹ لگی ہے۔ |
2 | کھڑکی | کھڑکی کو بند کردیں۔ |
3 | احترام | اساتذہ کا احترام کریں۔ |
4 | پھسل | مازن کا پاوں پھسل گیا۔ |
5 | جھنڈیاں | ولید نے جھنڈیاں اکھٹی کیں۔ |
سوال:5-پہلا حرف بدل کر نے الفاظ بنائیں۔
گ ی ل ا (گیلا) | پی ل ا (پیلا) | ن ی ل ا (نیلا) |
ن ا ن ی (نانی) | پا ن ی (پانی) | ر ا ن ی (رانی) |
و ہ ا ں (وہاں) | ک ہ ا ں (کہاں) | ج ہ ا ں (جہاں) |
ج ا گ (جاگ) | ر ا گ (راگ) | س ا گ (ساگ) |
ان (ان) | س ن (سن) | ب ن (بن) |
سبق نمبر:۲1 اقوال زریں صفحہ:112-113
سوال: 1- مختصر جواب دیں-
۱۔ شیخ سعدی کون تھے؟ |
جواب: شیخ سعدی ا یک عظیم شاعرتھے۔ |
۲۔شیخ سعدی کہاں پیدا ہوے؟ |
جواب: شیخ سعدی ایران میں پیدا ہوے۔ |
۳۔شیخ سعد ی کی کتابوں کے نام لکھیے؟ |
جواب: شیخ سعد ی کی کتابوں کے نام یہ ہیں:
۱۔گلستان سعدی ۲۔بوستان سعدی |
سوال:2- خالی جگہ پر کریں۔
۱۔ ہر مشکل کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ۔(آسانی)
۲۔تھوڑا مل کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوجاتا ہے۔ (بہت)
۳۔ سچا دوست پریشانی میں اپنے دوست کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ (ہاتھ پکڑ لیتا ہے)
سبق نمبر:23 پہاڑ اور گلہری (نظم) صفحہ:114-118
سوال: 1- نیچے دیے ہوےالفاظ کو پڑھیں اور ان کے معنی لکھیں۔
غرور | تکبر |
بساط | طاقت۔ حیثیت |
ہنر | فن |
سوال:3-لفظ بنایں۔
گ ل ہ۔ر۔ی | گلہری | |
غ ر و ر | غر و ر | |
ت م ی ز | تمیز | |
س ن بھ ا ل | سنبھا ل | |
چھ ا ل ی ہ | چھا لیہ |
سوال ۳: الفاظ کے متضادلکھیں۔
الفاظ | متضاد |
چھوٹا
اچھا ڈوب عقل طاقت |
بڑا
برا تیر بے وقوفی کمزوری |
سوال:4- مختصر جواب دیں-
۱۔ پہاڑ کس جانور سے بات کررہا تھا؟ |
جواب: پہاڑ گلہری سے بات کررہا تھ۔ |
۲۔ پہاڑ کو اپنے اوپر غرور کیوں تھا؟ |
جواب: پہاڑ کو اپنی شان پر غرور تھا۔ |
۳۔گلہری نے پہاڑ کو کیا توڑنے کو کہا؟ |
جواب: گلہری نے پہاڑ کو چھالیہ توڑنے کو کہا۔ |
۴۔ہمیں اس نظم سے کیا سبق ملتا ہے؟ |
جواب: ہمیں اس نظم سے سبق ملتا ہے کہ کسی کو بھی حقیر نہیں سمجھنا چاہیے۔ |
سبق نمبر:24: سچی خوشی صفحہ:119-122
سوال: 1- مختصر جواب دیں-
۱۔ سیلاب کہاں آیا تھا؟ |
جواب: سیلاب مظفر گڑھ کے پاس کے گاوں میں آیا تھا۔ |
۲۔امی سیلاب زدہ لوگوں کی کیسے مدد کررہی تھی؟ |
جواب: امی سیلاب زدہ لوگوں کی کپڑوں اور کھانے کے ساتھ مدد کررہی تھی۔ |
۳۔ دیبا نے کیمپ میں کیا دیکھا؟ |
جواب: دیبا نے کیمپ میں ایک بچی کو دیکھا جسے پاوں میں جوتے نہیں تھے۔ |
۴۔ دیبا نے سارہ کی کیسے مدد کی؟ |
جواب: دیبا نے سارہ کو اپنے جوتے دیے۔ |
سوال:2- ارکان ملا کر لفظ بنائیں۔
سے۔لا۔ب
ت۔با۔ہی تھے۔لے خ۔ری۔دے نع۔م۔تیں |
سیلاب
تباہی تھیلے خریدے نعمتیں |
سوال ۳ سوالوں کے جوابات لکھیں۔
۱۔ دیبا کہاں رہتی تھی؟ |
جواب: دیبامظفر گڑھ کے گاوں میں رہتی تھی۔ |
۲۔دیبا کی امی کیمپ میں کیوں جارہی تھی؟ |
جواب:دیبا کی امی کیمپ میں لوگوں کو کپڑے اور کھانا دینے جارہی تھی ۔ |
۳۔ دیبا نے تھیلے میں کیا ڈالا؟ |
جواب: دیبا نے تھیلے میں کچھ کتابیں اور کھلونے ڈالے ۔ |
۴۔ دیبا نے اپنے جوتے سارہ کو کیوں دیے؟ |
جواب: دیبا نے سارہ کو اپنے جوتے دیے کیونکہ اس کے پاوں میں جوتے نہیں تھے۔ |
سوال:4-جملے بنائیں۔
گاوں | میرے گاوں کا نام گڑھی ہے۔ |
موجود | میرے پاس کھاناموجود ہے۔ |
خریدے | میں نے جوتے خریدے۔ |
سوچ | میری سوچ اعلیٰ ہے۔ |
نعمت | اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کریں۔ |
سبق نمبر:25 ایدھی صاحب سے ملاقات صفحہ:123-126
سوال: 1- ارکان ملا کر لفظ بنایں-
شف۔قت
دف۔تر س۔ہو۔لت زل۔ز۔لہ پے۔ غام |
شفقت
دفتر سہولت زلزلہ پیغام |
سوال:2- خالی جگہ پر کریں۔
جوابات: (1۔دفتر)(2۔دروازے)(3۔خدمت)(4۔ایمبولینس)(5۔آسانی)
سوال:3- مختصر جواب لکھیں۔
۱۔ راحم کس سے ملنے جارہا تھا؟ |
جواب: راحم ایدھی صاحب سے ملنے جارہا تھا |
۲۔ ایدھی صاحب کس ادارے کے بانی ہیں؟ |
جواب: ایدھی صاحب ایدھی فاونڈیشن کے بانی ہیں۔ |
۳۔ ایدھی فاونڈیشن بیماروں کے لیے کیا کرتی ہے؟ |
جواب: ایدھی فاونڈیشن بیماروں کے لیے مفت ایمبولینس فراہم کرتی ہے۔ |
سبق نمبر:26 آزادی کا عہد (نظم) صفحہ:127-130
سوال: 1- حروف جوڑیں اور پڑھیں-
ب۔ا۔ت | بات |
ز۔ب۔ا۔ن | زبان |
آ۔ز۔ا۔د۔ی | آزادی |
ی۔ا۔د | یاد |
ع۔ہ۔د | عہد |
م۔ل۔ک | ملک |
ش۔ا۔ن | شان |
م۔ح۔ن۔ت | محنت |
سوال: 1- مختصر جواب دیں-
۱۔ نظم میں ہم کس دن کی یاد منارہے ہیں؟ |
جواب: نظم میں ہم اس دن کی یاد منارہے ہیں جب ہم آزاد ہوے تھے۔ |
۲۔ عہد کرنا کسے کہتے ہیں؟ |
جواب: وعدہ کرنے کو عہد کہتے ہیں۔ |
۳۔ہم دنیا میں کس طرح پاکستان کا نام روشن کرسکتے ہیں؟ |
جواب: ہم دنیا میں کوشش ہمت اور محنت سے پاکستان کا نام روشن کرسکتے ہیں۔ |
۴۔ہم دنیا میں کس طرح پاکستان کی شان بڑھا سکتے ہیں؟ |
جواب: ہم دنیا میں کوشش ،ہمت اور محنت سے پاکستان کی شان بڑھا سکتے ہیں۔ |
سوال:3-مصرعے مکمل کریں۔
۱۔ ملک کی بات
۲۔آج کے دن ۳۔آو اس کی |
بنایں گے ہم۔
آزاد ہوے ہم۔ یاد منایں۔ |
سوال:4-الفاظ کو متضاد سے ملایں۔
الفاظ | متضاد | جوابات |
خوشی
دن آزادی آج یاد |
رات
قید بھول غم کل |
غم
رات قید کل بھول |
سوال:5- ارکان ملایں اور پڑھیں ۔
خوش ۔یوں
ب۔ڑھا۔یں ہم۔مت مح۔نت دن۔یا |
خوش یوں
بڑھایں ہممت محنت دنیا |
سبق نمبر27 چلو میلہ دیکھیں صفحہ :131-146
سوال: 1- ہر سوال کے چار جواب دیےگے ہیں۔ درست جواب پر () کا نشان لگایں-
جوابات: (1۔ج)(2۔ب)(3۔الف)(4۔ج) (5۔ج)(6۔الف)
سوال:2-درست جملے کے سامنے () اور غلط جملے کے سامنے ()کانشان لگایں۔
جوابات: (1۔غ)(2۔د)(3۔غ)(4۔غ) (5۔د)
سوال:3-مناسب الفاظ کی مدد سےخالی جگہ پر کریں۔
جوابات: (1۔اجازت)(2۔کھیل تماشے)(3۔کم)(4۔اچھے) (5۔سیکھنے)(6۔مدد) (7۔شریک)
سوال:4-درج ذیل الفاظ کی مدد سے ایسے جملے بنایں جو ان کا مفہوم واضح کردیں۔
الفاظ | جملے |
خوشگوار
مہارت جستجو مشاہدہ |
آج موسم خوشگوار ہے ۔
ہر کام مہارت سے کریں۔ علم کی جستجو جاری رکھیں۔ مشاہدے سےعلم میں اضافہ ہوتا ہے۔ |
سوال:5-سبق کے متن کو سامنے رکھ کر درج ذیل سوالات کے مختصر جوابات دیں۔
۱۔ میلے میں کون کون سے کھیل تماشے تھے؟ |
جواب:
۱۔سرکس ۲۔جھولے ۳۔کھیل |
۲۔ میلےمیں بہن بھایوں نے کون کون سی مزے مزےکی چیزیں کھایں؟ |
جواب:
۱۔مٹھای ۲۔ جوس ۳۔پھل |
۳۔آپ کو میلے کی کون سی چیز سب سے زیادہ پسند آی اور کیوں؟ |
جواب:
مجھے میلے کےجھولے پسند آے کیونکہ ان سے جسم کی ورزش ہوتی ہے۔
|
۴۔عرفان میلے میں کیسے گم ہوا اور سب نے اسےکیے تلاش کیا؟ |
جواب: |
۵۔ آپ کن کن کاموں میں دوسروں کو شریک کریں گے؟ |
جواب: |
—————–اختتام—————-
good