در خواست برائے دوبارہ داخلہ برائے جماعت چہارم

[bws_pdfprint display=”pdf,print”]

بخدمت جناب پرنسپل صاحب  ااااابھشکفنطک

جناب عالی!

              نہایت ادب سے                    گزارش ہے کہ میرے ابو کا تبادلہ یہاں سے  پاکستان  ہوگیا تھا جس کی وجہ سے ہمیں مکہ جانا پڑا ۔ لیکن اب ان کا تبادلہ دوبارہ سعودیہ ہوگیا ہے ۔  اس لیے میں دوبارہ سکول میں داخلہ لینا چاہتا ہوں۔

              آپ سے گزارش ہے کہ مجھے سکول میں داخلہ  دے دیں۔ تاکہ میں اپنی پڑھائی دوباری جاری رکھ  سکوں۔

العارض

عبدرالرحمٰن رول نمبر 12  کلاس چہارم  فریق  سی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.