درخواست برائے فیس معافی
درخواست برائے فیس معافی
بخدمت جناب پرنسپل صاحب العقیق سکول ک ک ک ک ک ک ک ک ک
جناب عالی!
گزارش ہے کہ میرے ابو کا کام بند ہو گیا ہے جس کی وجہ سےوہ سکول کی فیس نہیں دے سکتے ۔ اس لیے مجھے سکول سے اٹھانا چاہتے ہیں لیکن مجھے پڑھنے کا بہت شوق ہے۔ مہربانی فرماکر میری فیس معاف کردیں تاکہ میں اپنی پڑھائی جاری رکھ سکوں۔
آپ کی نوازش ہو گی۔
العارض
مصطفیٰ رول نمبر 1 جماعت سوم الف