کہانی: کوشش میں کامیابی ہے کلاس 3

کوشش میں کامیابی ہے

               شاہ بروس سکاٹ لینڈ کا بادشاہ تھا۔ وہ بہت بہادر تھا۔ اس کے ملک پر انگریزوں نے قبضہ کرلیا۔ وہ بھاگ گیا۔ اس نے کئی بار کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوا۔

           ایک دن اس نے ایک مکڑی دیکھی۔مکڑی اپنے جالے تک جانے کی کوشش کر رہی تھی۔نویں بار وہ کامیاب ہو گیا۔

               بروس نے بھی دوبارہ جنگ کرنے کا ارادہ کیا۔ اس نے اپنی فوج جمع کی اور حملہ کیا۔ اس نے انگریزوں کو ہرا یا اور اپنا ملک واپس لے لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.