مضمون: صبح کی سیر جماعت 3

صبح کی سیر ) مضمون)

      صبح کی سیر کے بے شمار فائدے ہیں۔ صبح کی سیر سے انسان سارا دن تروتازہ رہتاہے۔ صبح کے وقت ہوا تازہ ہوتی ہے۔

گاؤں کے لوگ صبح سویرے اٹھتے ہیں۔نماز پڑھتے ہیں۔ وہ کھیتوں   کی طرف نکل جاتے ہیں۔     شہروں کے لوگ بھی صبح کی سیر کرتے ہیں۔ وہ پارکوں میں جاتے ہیں۔ لیکن گاؤں میں شہروں کی نسبت ہوا تازہ ہوتی ہے۔

صبح کی سیر صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم روزانہ سیر کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.