مضمون:میرا سکول برائے جماعت 3

میرا سکول (مضمون)

میں ————–سکول میں پڑھتا ہوں ۔

یہ ——————–میں واقع ہے۔

ہمارا سکول اول جماعت سے لے کر دسویں جماعت تک ہے۔

میرے سکول تقریبا چالیس اساتذہ ہیں۔

میرے سکول میں 20 کمرے ہیں۔

تمام کمرے ہوادار ہیں۔

کمروں کو اچھی طرح سجایا گیا ہے۔

تمام اساتذہ ہمیں اچھی تعلیم دیتے ہیں۔

میرے سکول میں تقریبا 4 سو طلباء ہیں۔

   ہمارا سکول ہر سال کھیلوں کے مقابلے کرواتاہے۔

مجھے اپنے سکول اور اساتذہ سے بہت محبت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.