خط والد ہ کے نام خط کلاس 1،2،3:

والد ہ کے نام خط

المدینۃالمنورہ

دو مئی 2015

                   پیارے امی جان!

آپ کا خط ملا۔ میں خیریت سے ہوں۔ میرے امتحان قریب ہیں۔ میں بہت محنت کر رہا ہوں۔

ابو کو سلام۔

آپ کا پیارا بیٹا

مصطفیٰ غلام مرتضیٰ

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.